Thu, 30 Jul 2026 17:11:06
لوک سبھا میں اینٹی پیپر لیک بل پاس ہونے اور طلبہ مظاہرے سے متعلق معاملوں پر راجیہ سبھا رکن کپل سبل نے مرکزی حکومت اور وزیر داخلہ امت شاہ پر سوال اٹھائے ہیں۔
View more
Thu, 30 Jul 2026 17:03:52
راجیہ سبھا میں ’اینٹی پیپر لیک بل‘ پر زوردار بحث دیکھنے کو مل رہی ہے۔ راجیہ سبھا میں حزب اختلاف کے قائد ملکارجن کھرگے نے ’پیپر چرانے والے بچتے رہے...‘ کی شاعری سے اپنی تقریر کا آغاز کیا۔
View more
Thu, 30 Jul 2026 16:56:06
انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) نے جھارکھنڈ کے دھنباد میں کوئلے کی غیر قانونی کانکنی اور کوئلے کی اسمگلنگ سے وابستہ نیٹورک پر بڑی کارروائی کی ہے۔
View more
Thu, 30 Jul 2026 12:00:27
پارلیمنٹ کے مانسون اجلاس کے دوران کانگریس کی رکن پارلیمنٹ پرینکا گاندھی نے نئے مرکزی وزیر تعلیم پرہلاد جوشی سے متعلق اپنے بیان پر قائم رہنے کا اعلان کیا۔
View more
Thu, 30 Jul 2026 11:46:00
بہار پولیس کا ایک عجیب و غریب کارنامہ سامنے آیا ہے۔ کشن گنج کے رہنے والے محمد صداقت، جن کا دعویٰ ہے کہ وہ گزشتہ 4 ماہ سے روس میں مقیم ہیں، کے خلاف بھی پولیس نے نیٹ تحریک سے متعلق مقدمہ درج کر دیا ہے۔
View more
Thu, 30 Jul 2026 11:26:02
نیٹ یو جی 2026 پیپر لیک کے خلاف کولکاتا میں ہونے والے احتجاج کے دوران گرفتار کیے گئے 16 افراد کو بڑی راحت دیتے ہوئے چیف میٹروپولیٹن مجسٹریٹ کی عدالت نے 500-500 روپے کے ذاتی مچلکوں پر ضمانت دے دی ہے۔
View more
Thu, 30 Jul 2026 11:22:22
’این پی سی آئی انٹرنیشنل پیمنٹس لمیٹڈ‘ (این آئی پی ایل) نے بدھ کے روز نیو پے (NEOPAY) اور اعمار انٹرٹینمنٹ کے اشتراک سے اعلان کیا کہ ’ایٹ دی ٹاپ، برج خلیفہ‘ میں آن لائن بکنگ کے لیے اب یو پی آئی ادائیگی کی سہولت شروع کر دی گئی ہے۔
View more
Thu, 30 Jul 2026 11:16:20
ملک کی مختلف ریاستوں میں اس وقت مانسون پوری طرح سرگرم ہے۔ ہندوستانی محکمۂ موسمیات (آئی ایم ڈی) نے 30 جولائی سے 4 اگست تک شمالی، وسطی، مشرقی، مغربی اور جنوبی ہندوستان کی ریاستوں میں موسلادھار بارش کا امکان ظاہر کیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy