Sat, 01 Aug 2026 11:18:19
انڈین یوتھ کانگریس (آئی وائی سی) نے 20 جولائی کو پارلیمنٹ مارچ کے دوران اپنے دفتر کے باہر پتھروں سے بھرے ایک ٹرک کی موجودگی پر سنگین سوالات اٹھاتے ہوئے اس معاملے کی آزادانہ عدالتی تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔
View more
Sat, 01 Aug 2026 11:11:32
مدھیہ پردیش کے ضلع دھار میں واقع تاریخی بھوج شالہ تنازع کے معاملے میں سپریم کورٹ کے عبوری حکم کے بعد جمعہ کو نئی انتظامی ترتیب کے تحت پہلی بار جمعہ کی نماز ادا کی گئی۔
View more
Sat, 01 Aug 2026 11:05:49
مرکزی حکومت نے ایک طرف دعویٰ کیا ہے کہ پٹرول میں 20 فیصد ایتھنول ملاوٹ (ای-20) کی پالیسی نے مشرق وسطیٰ میں کشیدگی کے دوران ایندھن کی قیمتوں کو قابو میں رکھنے میں اہم کردار ادا کیا،
View more
Sat, 01 Aug 2026 10:54:13
رام مندر کے چندے کی مبینہ چوری کے معاملے میں ملزمان کے لیے ریاستی حکومت کی جانب سے مقرر کیے گئے قانونی امدادی وکیل کلشیکھر سنگھ نے اتر پردیش پولیس کی جانب سے عائد کی گئی
View more
Sat, 01 Aug 2026 10:49:46
پارلیمنٹ کے مانسون اجلاس کے دسویں دن اپوزیشن نے دونوں ایوانوں میں طلبا پر پولیس کی بربریت معاملہ پر زبردست ہنگامہ کیا۔
View more
Fri, 31 Jul 2026 20:38:33
آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ نے پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں سے ترمیمی بل منظور کرکے وندے ماترم کی توہین کو قابلِ سزا جرم قرار دینے کے اقدام پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اسے ملک کے آئینی، سیکولر اور جمہوری مزاج کے منافی اور شہریوں کی مذہبی آزادی پر ایک سنگین حملہ قرار دیا ہے
View more
Thu, 30 Jul 2026 17:34:37
مرکزی حکومت نے لوک سبھا کو مطلع کیا ہے کہ ۲۳۔۲۰۲۲ء تعلیمی سال کے بعد سے اقلیتی برادریوں کے طلبہ کے لیے تین مرکزی اسکالرشپ اسکیموں اور مولانا آزاد نیشنل فیلوشپ (MANF) کے تحت کسی نئے امیدوار کو شامل نہیں کیا گیا۔
View more
Thu, 30 Jul 2026 17:25:26
دہلی میں طلبہ احتجاج کے دوران ہوئے تشدد میں پیلیٹ گن کے مبینہ استعمال کے خلاف جمعرات کو سپریم کورٹ میں اہم سماعت ہوئی۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy