Mon, 03 Aug 2026 17:31:16
اتر پردیش واقع قیصر گنج سے سابق رکن پارلیمنٹ اور بی جے پی لیڈر برج بھوشن شرن سنگھ کو دہلی کے راؤز ایونیو کورٹ سے بڑی راحت ملی ہے۔
View more
Mon, 03 Aug 2026 11:59:14
ملک بھر کی کئی ریاستوں میں مسلسل بارش نے معمولات زندگی کو درہم برہم کر دیا ہے۔ راجستھان کے۲۴؍ اضلاع میں مسلسل بارش جاری ہے۔
View more
Mon, 03 Aug 2026 11:54:32
بہار میں سمستی پور سے سہرسہ جا رہی ایک پیسنجر ٹرین پیر کی صبح بھیانک آتشزدگی کا شکار ہو گئی، جس کی وجہ سے افرا تفری کا ماحول پیدا ہو گیا۔
View more
Mon, 03 Aug 2026 11:50:57
بہار کے پورنیہ سے آزاد رکنِ پارلیمنٹ پپو یادو کی نئی دہلی میں واقع سرکاری رہائش گاہ پر اتوار کو منعقدہ ایک پریس کانفرنس اس وقت ہنگامہ آرائی کی نذر ہو گئی جب ایک نوجوان نے ان پر چپل پھینک دی۔
View more
Mon, 03 Aug 2026 11:47:37
مظفر پور کے کٹنی تھانہ علاقے میں ماں بیٹے کے دوہرے قتل کا معاملہ پولیس نے حل کر لیا ہے۔ پولیس کے مطابق واقعہ محبت کے تنازعہ کی وجہ سے پیش آیا۔
View more
Mon, 03 Aug 2026 11:23:11
مغربی بنگال میں اسمگلنگ کے بڑھتے واقعات پر قابو پانے کی کوششیں اب تیز ہو گئی ہیں۔ شراب، منشیات، لوہا، کوئلہ، ریت کے غیر قانونی کاروبار پر لگام کسنے کے ساتھ ساتھ آسنسول درگاپور پولیس کمشنریٹ (اے ڈی پی سی) نے مویشیوں کی اسمگلنگ کے خلاف بڑا آپریشن شروع کیا ہے۔
View more
Mon, 03 Aug 2026 11:13:35
پارلیمنٹ کے مانسون اجلاس میں رام مندر چندہ چوری اور دہلی میں مظاہرہ کے دوران طلبا کے خلاف ہوئی پولیس کارروائی معاملوں پر اپوزیشن لگاتار حکومت کو نشانہ بنا رہا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy