Mon, 03 Aug 2026 10:55:26
تعلیم میں بدعنوانی، پیپر لیک، فیسوں میں اضافہ، یونیورسٹیوں کی خودمختاری پر مبینہ حملوں اور طلبہ کی تحریکوں پر کارروائی کے معاملے کو لے کر سی پی آئی (ایم ایل) نے اتوار کو مرکزی حکومت کو ہدف تنقید بنایا ہے۔
View more
Sun, 02 Aug 2026 12:36:39
لکھنؤ کے ارجن گنج علاقے میں گھر کے باہر کھڑی یا کھیلتی ہوئی ایک کمسن بچی پر آوارہ گائے نے خوفناک حملہ کیا، جس کے بعد بچی شدید زخمی ہوگئی
View more
Sun, 02 Aug 2026 11:56:04
جموں و کشمیر کے کولگام میں گزشتہ شام ہوئے دہشت گردانہ حملے کے دوران چھتیس گڑھ سے تعلق رکھنے والے۲؍مزدوروں کی موت پر کانگریس کے لیڈران ملکارجن کھرگے، راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی نے گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔
View more
Sun, 02 Aug 2026 11:47:11
وزیراعظم نریندر مودی نے جمعہ کو دیر رات انسٹا گرام پر ویڈیو جاری کرے اُن طلبہ کو معاف کرنے کا اعلان کیا جنہوں نے انہیں گالیاں دیں ۔
View more
Sun, 02 Aug 2026 11:32:33
جنتر منتر پر احتجاج کے دوران وزیر اعظم کے خلاف قابل اعتراض تبصرہ کرنے والے طلباء کو معاف کرنے کے وزیر اعظم نریندر مودی کے ویڈیو پیغام کے بعد اب سیاست تیز ہو گئی ہے۔
View more
Sun, 02 Aug 2026 11:26:28
لوک سبھا میں حزب اختلاف کے قائد اور کانگریس رکن پارلیمنٹ راہل گاندھی نے تمل ناڈو کے مہابلی پورم میں انتخابی حلقوں کی نئی حد بندی سے متعلق میڈیا سے بات کرتے ہوئے مرکزی حکومت کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا۔
View more
Sun, 02 Aug 2026 11:03:26
کانگریس کے سابق صدر اور لوک سبھا میں اپوزیشن لیڈر راہل گاندھی نے آج تمل ناڈو میں نیٹ سے متعلق خودکشی کرنے والے طلبا کے اہل خانہ سے ملاقات کی۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy