Thu, 09 Aug 2018 02:10:11
علی گڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو) کے الیکٹرسٹی ڈپارٹمنٹ کے ممبر انچارج اور گرین یونیورسٹی پروجیکٹ کے کنوینرڈاکٹرمحمدریحان نے انسٹی ٹیوشن آف انجینئرس کے زیرِ اہتمام غازی آباد میں’’ دیر پا ترقی کے لئے قابلِ تجدیدتوانائی‘‘موضوع پرمنعقدہ کل ہند سیمینار میں شرکت کرکے کلیدی خطبہ پیش کیا۔ڈاکٹر محمد ریحان نے اپنے خطبہ میں ماحولیات کے موافق توانائی کے فروغ کے لئے گرڈ سے منسلک سولر پاور کی اہمیت پر روشنی ڈ
View more
Thu, 09 Aug 2018 01:59:39
رافیل ڈیل میں مبینہ اسکینڈل کے معاملے کو لے کر آج سابق مرکزی وزیر ارون شوری، یشونت سنہا اور سینئر وکیل پرشانت بھوشن نے مودی حکومت کو گھیرا۔انہوں نے ایک پریس کانفرنس کرکے پی ایم نریندر مودی اوران کی حکومت پر سنگین الزام لگائے۔ارون شوری نے کہا ہے کہ فرانس کے ساتھ ہوئے رافیل سودے میں بڑا گھوٹالہ ہوا ہے، جس سے قومی سلامتی کونقصان پہنچا ہے
View more
Thu, 09 Aug 2018 01:55:49
اپنی سیاسی زمین کھسکتی دیکھ کرمحبوبہ مفتی پینترے بدل رہی ہیں۔پی ڈی پی کے ایک سینئر لیڈر نے آج دعویٰ کیاکہ جموں میں زیادہ تر لوگ آئین کے آرٹیکل 35اے کو ختم کرنے کے خلاف ہیں جو جموں کشمیر کے عوام کو مراعات فراہم کرتی ہے۔پیپلزڈیموکریٹک پارٹی (پی ڈی پی)کے ایڈیشنل ترجمان ابھیجیت جسروٹیا نے کہاکہ جان بوجھ کر یہ غلط تاثرپھیلایاجارہی ہے کہ جموں کے عوام آرٹیکل 35اے کو ختم کرنے کے حق میں ہیں
View more
Thu, 09 Aug 2018 01:51:20
حکومت ہندکے محکمہ محصول کے ڈائریکٹوریٹ آف ریوینیو انٹیلی جنس (ڈی آر آئی)کے دہلی زونل یونٹ کے افسروں کی خصوصی اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے، نئی دہلی کے اندرا گاندھی ہوائی اڈے کے ڈپارچر ہال ٹی-3 سے7 غیر ملکی باشندوں کو گرفتار کر کے ان کے قبضے سے بڑی تعداد میں غیر ملکی کرنسی برآمدکی ہے۔یہ غیرملکی باشندے5اور6اگست2018کی شب کے درمیان کے ہانگ کانگ کے لئے جہاز پر سوار ہونے جا رہے تھے
View more
Thu, 09 Aug 2018 01:46:53
علی گڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو) کے جواہر لعل نہرو میڈیکل کالج کے کمیونٹی میڈیسن شعبہ میں’’ عالمی شیرِ مادر ہفتہ ‘‘کے تحت گریجویٹ طلبہ کے لیے منعقدہ کوئز مقابلہ میں پرنے کمار شرما اور شوریا پرتاپ نے فاتح اور انوبھو اگروال و صدام حسین نے دوئم جبکہ عفیفہ مغیث اور مونیکا گوتم کی ٹیم نے سوئم مقام حاصل کیا
View more
Thu, 09 Aug 2018 01:42:05
سپریم کورٹ نے بدھ کے روز جموں وکشمیر حکومت کو نوٹس جاری کرکے سنسنی خیز کٹھوعہ اجتماعی عصمت دری اور قتل کے معاملہ میں اہم گواہ طالب حسین کے گھروالوں کی داخل کردہ حبس بے جا کی عرضی پر تفصیلی جواب طلب کیاہے ۔چیف جسٹس دیپک مشرا،جسٹس اے ایم کھانولکر اور ڈی وائی چندرچوڑ پر مشتمل تین ججوں کی بنچ نے طلاب حسین کے گھروالوں کی طرف سے داخل کردہ حبس بے جا کی عرضی پر سماعت کرتے ہوئے جموں کشمیر حکومت کو نوٹس جار
View more
Thu, 09 Aug 2018 01:33:34
مرکزی وزیر راج کمار سنگھ، وزیر مملکت (آزادانہ چارج)، بجلی اور جدید اور قابل تجدید توانائی، حکومت ہند،نے کہاہے کہ تجارت اور حکومت کو بھارت کی پائیدار ترقی کے لئے شراکت داری اختیار کرنی چاہئے۔ نیتی آیوگ ، کنفیڈریشن آف انڈین انڈسٹری اور یو این کے زیر اہتمام 8 اگست 2018 کو نئی دہلی میں منعقد گورنمنٹ اور بزنس پارٹنرشپ کنکلیو میں منعقد ایس ڈی جی سے متعلق نیتی آیوگ اور سی آئی آئی شراکت داری کے آغاز کے مو
View more
Thu, 09 Aug 2018 01:29:30
مرکزی بجلی کی وزارت کے انٹر پرائز انرجی ایفی شیئنسی سروسز لمیٹڈ (ای ای ایس ایل) نے ریاست کے 130 شہروں اور آس پاس کے دیہی علاقے میں اسمارٹ میٹر لگانے کے لئے نارتھ بہار پاور ڈسٹریبیوشن کمپنی لمیٹڈ (این بی پی ڈی سی ایل) اور ساؤتھ بہار پاور ڈسٹریبیوشن کمپنی لمیٹڈ (ایس بی پی ڈی سی ایل) کے ساتھ دو معاہدوں پر دستخط کئے جس سے تقریبا 18 لاکھ صارفین مستفیض ہوں گے۔معاہدے پر دستخط وزیر مملکت (آزادانہ چارج) بج
View more
Thu, 09 Aug 2018 01:25:59
ڈسکوڈ اسمال فیلڈ پالیسی کے دوسرے دور کا نیلام 9 اگست 2018 کو اہتمام کیا جائے گا۔اس تقریب کی صدارت پٹرولیم اور قدرتی گیس ہنر مندی کے فروغ اورکاروباری امور کے مرکزی وزیر جناب دھرمیندر پردھان کریں گے۔ہندوستان 2.6کھرب امریکی ڈالر کی مالیت کے ساتھ دنیا کی پانچویں سب سے بڑی معیشت ہے اورحال ہی میں فرانس کو پیچھے چھوڑ کر اور برطانیہ کو بہ یک جست پار کرکے دنیا کی چوتھی بڑی معیشت کی حیثیت حاصل کرلے گا
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy