Tue, 07 Aug 2018 01:58:00
معروف دینی درس گاہ معہد الطیب نبی کریم کی جانب سے غالب اکیڈمی نظام الدین میں ’’ہندوستان کی آزادی میں مسلمانوں کا کردار‘‘ کے عنوان پر ایک اجلاس کا انعقاد کیا گیا جس میں متعدد علماء و دانشوران نے شرکت کی اور اپنے خیالات کا اظہار کیا۔ صدارت کا فریضہ سپریم کورٹ کے سیئنر وکیل محمود پراچہ نے انجام دیا انہوں نے اپنے صدارتی خطاب میں کہاکہ آزادی کے وقت ہندوستان کی تقسیم نہیں بلکہ بر صغیر کے مسلمانوں کی دو
View more
Tue, 07 Aug 2018 01:48:02
سول سروس (گروپ اے اور بی کے عہدے ) کے لئے امتحان میں بیٹھنے کے لئے سابق فوجیوں کے لئے عمر کی حد میں نرمی کی پالیسی کا انحصار سابق فوجیوں(مرکزی سول سروس میں دوبارہ ملازمت اور عہدوں ) قوانین 1979 پر ہے، جس میں 4 اکتوبر 2012 کو ڈپارٹمنٹ آف پی این ٹی کے نوٹی فکیشن نمبر 06/1/36034 (ایس ٹی سی) کو ترمیم کی گئی۔ اس سلسلہ میں مندرجہ ذیل ضابطے مرتب کئے گئے ہیں۔*گروپ اے اور بی سروس یا عہدوں کو پُرکرنے کے لئے
View more
Tue, 07 Aug 2018 01:42:48
بٹ کوئن جدید دورکے تقاضے کے مطابق ایک ترقی یافتہ کرنسی ہے ،ٹیکنالوجی کی تمام خصوصیات اس میں پائی جاتی ہے،معتبر،محفوظ اور ذاتی ہے ،ڈیجیٹل دستخط بھی موجود ہے اور مستقبل اسی کرنسی کا ہے ۔ان خیالات کا اظہار معروف اسکالر ڈاکٹر کلیم عالم ریسرچ اینڈ ایڈوئزر اسلامک اکنامک انسٹی ٹیوٹ کنگ عبد العزیز یونیورسیٹی جدہ سعودی عربیہ نے انسٹی ٹیوٹ آف آبجیکٹیو اسٹڈیز میں اپنے لیکچر کے دوران کیا
View more
Tue, 07 Aug 2018 01:25:18
24 سالوں سے جیل کی سلاخوں کے پیچھے مقید ملزمین کی پیرول پر رہائی کا بیڑا جمعیۃ علماء مہاراشٹر قانونی امداد کمیٹی نے صدر جمعیۃ علماء ہند مولانا ارشد مدنی کی ہدایت پر اٹھایا ہے اور اب تک اس کوشش میں تین ملزمین کی پیرول پر رہائی عمل میں آئی ہے جس میں محمد امین(ممبئی) بھی شامل ہیں جسے آج سپریم کورٹ آف انڈیا کی دو ر کنی بینچ کے جسٹس اے کے سکری اور جسٹس اشوک بھوشن نے21دنوں کے لیئے پیرو ل پر رہا کیئے جان
View more
Tue, 07 Aug 2018 01:00:21
مسٹر اعجازمصور میڈیا انچارج ، مسٹر مبین ریاض کنوینر اور مسٹر اسد علی انصاری و ترجمان حیدر آباد کرناٹک مسلم پولیٹیکل فورم کے صحافتی بیاأ کے بموجب فورم کی جانب سے افضال محمود رکن فورم کی قیادت میں ایک وفد دہلی روانہ ہوا تھا جس کا مقصد آنے والے پارلیمانی انتخابات میں کرناٹک سے مسلمانوں کو دی جانے والی نشستوں میں اضافہ کے لئے کانگریس ہائی کمان سے نمائیندگی کرنا تھا
View more
Tue, 07 Aug 2018 00:57:13
موسم نامی پروجیکٹ کے لیے مال 2018-19 اور 2019-20 کے لئے 60,039,297 روپئے کی رقم منظور کی گئی ہے، جس میں سے 2,80,95,532 روپئے 2018-19 اور 3,19,43,765 روپئے 2019-20 کے لئے ہیں۔ اس پروجیکٹ پر 2017-18 اور 2018-19 کے پہلے تین مہینوں میں 16,75,614 روپیے خرچ کیے گئے ہیں۔ موسم نامی پروجیکٹ وزارت ثقافت کی ایک پہل ہے، جس کا نفاذ بطور نوڈل ایجنسی ہندوستان کے محکمہ آثار قدیمہ (اے ایس آئی) کے ذریعے کیا جاتا ہے
View more
Tue, 07 Aug 2018 00:12:13
اردواکیڈمی کے مولانا آزاد آڈیٹوریم میں اخبار مشرق کے صحافی مشتاقؔ دربھنگوی کی ترتیب دی ہوئی ڈائرکٹری ’’گوش برآواز‘‘ کا اجراء ممبر پارلیمنٹ محمد ندیم الحق کے دست مبارک سے ہوا۔ اس تقریب کی صدارت معروف شاعر،مصنف اور مدیر جناب ف۔ س۔ اعجازنے کی جبکہ نظامت کے فرائض پروفیسر عاصم شہنواز شبلی نے بحسن و خوبی انجام دیئے
View more
Tue, 07 Aug 2018 00:06:52
خریداری میں شفافیت کو فروغ دینے کی غرض سے حکومت نے ایک سرکاری ای-مارکیٹ قائم کی ہے۔ یہ سو فی صد سرکاری کمپنی ہے جسے 2013 کے کمپنیز ایکٹ کے تحت رجسٹرڈ کیا گیا ہے۔ اس کا مقصد سرکاری تنظیموں کی طرف سے عام استعمال کی چیزوں اور خدمات کی خریداری کے لئے ایک آن لائن پلیٹ فارم فراہم کرنا ہے۔ حکومت کا ای-مارکیٹ پلیس(جی ای این)حکومت کے استعمال کے لئے ایک آن لائن پلیٹ فارم ہے جس کا آغاز 9 اگست 2016 کو کیا گیا
View more
Sun, 05 Aug 2018 23:08:42
صدر جمہوریہ جناب رام ناتھ کووند نے آج حیدرآباد میں آئی آئی ٹی حیدرآباد کی ساتویں تقریب برائے تقسیم اسناد میں شرکت کی اور اس سے خطاب کیا۔اس موقع پر اظہار خیال کرتے ہوئے صدر جمہوریہ نے کہا کہ آئی آئی ٹی کی دوسری نسل کے طورپرآئی آئی ٹی حیدرآباد کے لیے یہ اہم ہے کہ ماضی کے ماڈل سے سبق حاصل کرے
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy