Wed, 08 Aug 2018 01:11:11
دہلی حکومت نے ممبران اسمبلی کو اپنے علاقے میں کام کرانے کے لیے فنڈ کو چار کروڑ روپے سے بڑھاکر10 کروڑ روپے کرنے کی منظوری دے دی۔نائب وزیراعلیٰ منیش سسودیا نے دلی اسمبلی میں منگل کو کابینہ کے اس فیصلے کی جانکاری دی۔مسٹر سسودیا نے بتایا کہ وزیراعلیٰ اروند کیجری وال کی صدارت میں ہوئی میٹنگ میں یہ فیصلہ لیا گیا
View more
Wed, 08 Aug 2018 01:01:01
سڑک ٹرانسپورٹ اور شاہراہوں، جہاز رانی اور کیمیاوی اشیا اور کیمیاوی کھادوں کے وزیر مملکت جناب منسکھ ایل منڈوایا کی طرف سے آج لوک سبھا میں ایک سوال کے تحریری جواب میں جینرک ناموں کے تحت دواؤں کے معیار اور عام لوگوں کو سستی قیمت پر ان کی فراہمی کو یقینی بنانے کے لئے حکومت کی طرف سے کئے گئے اقدامات کے بارے میں بتایا کہ ملک میں جو دوائیں تیار کی جاتی ہیں، خواہ وہ کسی برانڈ کے نام سے ہوں یا جینرک ہوں، ا
View more
Wed, 08 Aug 2018 00:55:27
آیوش کی وزارت کوآیوش دواؤں کے گمراہ کن اشتہارات کے بارے میں تحریری اور آن لائن شکایات برابر مل رہی ہیں ۔ اس طرح کی شکایات کا اندراج جی اے ایم اے یعنی گمراہ کن اشتہارات کے خلاف شکایات کے پورٹل میں بھی درج کی جاتی ہیں ۔ اس پورٹل کا انتظام صارفین کا محکمہ کرتا ہے
View more
Wed, 08 Aug 2018 00:34:28
ذاتی حفاظت سے متعلق فرائض کی انجام دہی کے لئے خصوصی نوعیت کے کام میں یکسانیت اور معیار کاری کو یقینی بنانے کے لئے حکومت نے یہ فیصلہ کیا ہے کہ سی آر پی ایف کے عملے کو ذاتی حفاظت کے مطابق فرائض کی انجام دہی سے رفتہ رفتہ ہٹا لیا جائے اور یہ کام سی آئی ایس ایف اور این ایس جی کو سونپا جائے۔فی الحال ایس پی جی میں تقریباً 30 فی صد افسران سی آر پی ایف کے ہیں جو ڈپیوٹیشن پر ہے
View more
Wed, 08 Aug 2018 00:23:17
اطلاعات ونشریات اور نوجوان کے امور اور کھیلوں کے وزیر مملکت (آزادانہ چارج)، کرنل راجیہ وردھن راٹھور نے آج ہماچل پردیش میں (21631فٹ6593/MT/) ماؤنٹ منی رنگ کی مہم کو جھنڈی دکھاکر روانہ کیا۔ یہ کوہ پیما ٹیم خواتین پر مشتمل ہے۔ یہ مہم 1993 ء کے خواتین ایوریسٹ مہم کے سلور جوبلی کی یاد دلاتا ہے
View more
Wed, 08 Aug 2018 00:17:58
صدر جمہوریہ ہند جناب رام ناتھ کووند نے آج کیرالہ کے تھریسور میں سینٹ تھومس کالج کی صدسالہ تقریبات کا افتتاح کیا۔اس موقع پر اظہار خیال کرتے ہوئے صدر جمہوریہ نے کہا کہ کیرالہ میں عیسائی برادری نہ صرف ہندوستان بلکہ دنیا میں قدیم ترین برادری ہے۔ اس کی وراثت اورتاریخ پورے ملک کے لئے زبردست فخر کا باعث ہے اور اس کی گوناگونیت اور اجتماعیت ہندوستان کی ناقابل اختلاف عہدبستگی کی علامت ہے
View more
Wed, 08 Aug 2018 00:11:23
ملک میں اشتراک پر مبنی وفاقیت کو فروغ دینے کے لئے نیتی آیوگ کے ایجنڈ ے کو آگے لے جانے کے سلسلے میں نیتی آیوگ کے نائب چیئر مین ڈاکٹر راجیو کمار کی سربراہی میں آیوگ کے سینیئر افسروں کی ایک ٹیم نے مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ محترمہ ممتا بنرجی اور ریاستی حکومت کے سینیئر افسروں سے ملاقات کی۔ٹیم کے ممبروں میں ڈاکٹر وی کے سرسوت ، جوائنٹ سیکریٹری جناب وکرم سنگھ گوڑ اور نیتی آیوگ کے دیگر اہلکارشامل تھے۔مغربی
View more
Wed, 08 Aug 2018 00:05:27
نیتی آیوگ نے جموں وکشمیر حکومت کے اشتراک سے ریاست کی سول سوسائٹی تنظیموں(سی ایس اوز) کے ساتھ آج سری نگر میں ایک روزہ ورکشاپ کا اہتمام کیا، تاکہ سروس فراہم کرنے والی سی ایس اوز اور حکومت کے درمیان شراکت داری کو مستحکم کیا جاسکے۔ورکشاپ میں گورنر کے مشیر جناب خورشید غنائی نے شرکت کی، جنہوں نے افتتاحی اجلاس سے خطاب کیا اور گورنر کے مشیر جناب بی بی ویاس نے160 سے زیادہ شرکاء کے ساتھ اختتامی اجلاس سے خطا
View more
Tue, 07 Aug 2018 02:38:12
مہاگٹھ بندھن حکومت کے دورمیں ہرمعاملے پربی جے پی بہارمیں جنگل راج بتاتی رہی ہے،اب یوپی اوربہارکے معاملے پراین ڈی اے سرکارگھرگئی ہے۔آج جنتادل (یو)کے باغی لیڈر شردیادو نے شیلٹر ہوم عصمت دری معاملوں میں اترپردیش اور بہار حکومت کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ اس سے پتہ چلتاہے کہ جنگل راج آگیا ہے
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy