Sun, 12 Aug 2018 01:47:08
جسٹس گیتا متل نے آج جموں وکشمیر ہائی کورٹ کی پہلی خاتون چیف جسٹس کے طورپرحلف اٹھا لیاہے۔انہیں گورنراین این ووہرا نے حلف دلایاہے۔ایک سرکاری ترجمان نے بتایا کہ گورنر نے راج بھون میں ایک تقریب میں جسٹس گیتا متل کو جموں و کشمیر کے چیف جسٹس کے عہدے کا حلف دلایا۔انہوں نے کہا کہ جسٹس متل جموں و کشمیر ہائی کورٹ کی پہلی خاتون چیف جسٹس ہیں۔انہوں نے کہا کہ جسٹس متل کو ہائی کورٹ کا چیف جسٹس مقرر کرنے کاحکم نا
View more
Sun, 12 Aug 2018 01:43:14
امید کی جارہی تھی کہ پارلیمنٹ کے مانسون اجلاس میں تین طلاق بل پاس کردیاجائے گا،مگر مرکزی کابینہ نے مجوزہ بل میں متعددترمیمات کو منظوری تودی ہے البتہ راجیہ سبھا میں اس بل کو پیش نہیں کیاگیاہے،جس کی وجہ سے سرمائی اجلاس تک یہ بل معلق ہوگیاہے۔قابل ذکر ہے کہ مسلم دانشوران و علماء اور ملی تنظیمیں مجوزہ بل میں حکومت کی جانب سے کی جانے والی ترمیم کے بعدبھی مطمئن نہیں ہیں
View more
Sun, 12 Aug 2018 01:39:35
سوشیل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا کے ریاستی سکریٹریٹ رکن و شمالی کرناٹک کے انتخابی انچارج عبدالرحیم پٹیل نے اخباری نمائندوں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ پارٹی نے گلبرگہ ضلع کے جیورگی میں 10وارڈوں اور شاہ آباد میں 5وارڈوں میں اپنے امیدوار کھڑے کرنے کا فیصلہ کیاہے۔ اسی طرح رائچور ضلع کے رائچور بلدیہ کے 5وارڈوں اور دیودرگ کے3وارڈوں میں پارٹی امیدوارمقابلہ کریں گے
View more
Sun, 12 Aug 2018 01:31:33
گزشتہ 6 سالوں سے اپنے 95 فی صد طالب علموں کی کامیاب تقرری کا جشن مناتے ہوئے ٹائمس پرو نے 11 اگست کو خصوصی اعزاز تقریبات کا اہتمام کیا۔اس اعزاز تقریب میں پٹنہ یونیورسٹی کے وائس چانسلر، مسٹر راس بہاری پرساد سنگھ مہمان خصوصی کے طور پر شریک ہوئے اور انہوں نے سب سے بڑے بینکوں اور این بی ایف سی میں اچھا عہدہ پانے والے ٹیلنٹیڈ طلباء کو نوازا۔تقریب میں خطاب کرتے ہوئے، پٹنہ یونیورسٹی کے وائس چانسلر، راس بہ
View more
Sun, 12 Aug 2018 01:25:54
بہار حکومت نے برجیش ٹھاکر کے این جی او کا رجسٹریشن منسوخ کر دیا ہے جو مظفر پور میں اس شلیٹرہاؤس کوچلارہاتھاجہاں ایک مدت کے دوران34لڑکیوں کا مبینہ طور پر جنسی استحصال کیا گیا۔اس سلسلے میں ایک افسر نے یہاں بتایا کہ اس کے ساتھ ہی این جی او کی املاک کی فروخت پر پابندی لگا دی گئی
View more
Sun, 12 Aug 2018 01:22:12
لوک جن شکتی پارٹی (ایل جے پی)نے کانگریس ، بہوجن سماج پارٹی (بی ایس پی) اور سماج وادی پارٹی (ایس پی) پر دلت مخالف ہونے کا الزام لگاتے ہوئے آج ان سے 18سوالات پوچھے۔ایل جے پی کے سربراہ اور مرکزی وزیر رام ولاس پاسوان نے یہاں پریس کانفرنس میں کہاکہ آزادی کے بعد55برسوں تک ملک کے اقتدار پر قابضَ رہنے والی کانگریس نے آئین ساز بابا صاحب بھیم راو امبیڈکر کو نہ صرف نظرانداز کیا بلکہ انہیں لوک سبھا انتخابات م
View more
Sun, 12 Aug 2018 01:17:54
انڈین ریلوے مختلف بہانے سے جیب کاٹنے میں مصروف ہے۔چاہے سروس جتنی بدترہو،ریلوے یکم ستمبر سے اپنی انشورنس کی منصوبہ بندی میں تبدیلی کرنے جا رہا ہے۔ریلوے ابھی مسافروں کو مفت ٹریول انشورنس کا فائدہ نہیں آئے گا۔ریل کی وزارت کے ایک سینئر افسر نے ہفتہ کو یہ معلومات دیں۔ریل کی وزارت کے اہلکار نے کہا کہ بھارتی ریلوے کھانے پینے اورسیاحت کارپوریشن نے یکم ستمبر سے مفت ٹریول انشورنس کی سہولت بند کرنے کا فیصلہ
View more
Sun, 12 Aug 2018 01:15:23
بہار کے وزیر اعلیٰ نتیش کمار نے آج دعویٰ کیاکہ بہار کے 17اضلاع میں گھر گھر بجلی پہنچ گئی ہے۔اس سال کے آخر تک تمام اضلاع میں ہر گھر میں بلب جلنے لگے گا۔نتیش کمارنے اعلان کیا کہ اگلے سال مارچ تک ایک ہزار سے زیادہ کاشت کے لیے الگ سے فیڈر پہنچ جائیں گے۔توانائی کے شعبے کی جانب سے بجلی کی عمارت کے احاطے میں منعقد منصوبوں کے سنگ بنیادکی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ نے یہ باتیں کہیں۔نتیش کمار نے کہا
View more
Sun, 12 Aug 2018 01:10:19
نائب صدرجمہوریہ اور راجیہ سبھا کے صدرنشین کے طورپر ایم وینکیا نائیڈو نے ایک سال مکمل کرلیا۔ایک دانش مندیاستداں،غیر معمولی مقرر وینکیا نائیڈونے 11اگست2017کو ملک کے 15ویں نائب صدر جمہوریہ کے طورپر اپنا عہدہ سنبھالا تھا۔ طلبہ کے لیڈر سے مرکزی وزیر بننے تک کے اپنے طویل سیاسی کیرئیر کے دوران نائیڈو نے کئی امتیازی درجات حاصل کئے اور انہوں نے ملک کے دوسرے اہم عہدہ تک رسائی حاصل کی
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy