Sat, 15 Oct 2016 20:33:43
جمعےۃ علماء ہند کے جنر ل سکریٹری مولانا محمود مدنی نے اترپردیش کے بہرائچ ضلع میں ہوئے فرقہ وارانہ فسادات کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ سرکار اور انتظامیہ اقلیتوں کے تحفظ کے سلسلے میں ناکام ثابت ہو رہی ہے۔
View more
Sat, 15 Oct 2016 20:23:18
مالیگاؤں ۲۰۰۸ ء بم دھماکہ معاملے کے کلیدی ملزم ریٹائرڈ میجر رمیش اپادھیائے کی ضمانت عرضداشت پر آج فریقین کی بحث مکمل ہوئی جس کے بعد عدالت نے غیر معینہ مدت کے لیئے فیصلہ محفوظ کرلیا ۔
View more
Sat, 15 Oct 2016 20:12:43
سابق مرکزی وزیراورراجدکے سنیئرلیڈرعلی اشرف فاطمی نے آج منعقدتحفظ شریعت کانفرنس میں کہاکہ اسلام اورمسلم معاشرہ میں جتنی عزت خواتین کودی جاتی ہے وہ کہیں اورنہیں۔
View more
Sat, 15 Oct 2016 20:01:03
علی گڑھ مسلم یونیورسٹی میں آج ملک اور بیرونی ممالک سے بڑی تعداد میں سابق طلبأ الیومنائی میٹ۔2016میں شامل ہوئے اور اپنی قدیم یادوں کو تازہ کرتے ہوئے اپنے تجربات سے بھی روشناس کرایا۔
View more
Sat, 15 Oct 2016 19:54:33
ملک میں جاری طلاق ثلاثہ اوریکساں سول کوڈپرجاری بحث کے درمیان آج اسلامک کلچرل سنٹرمیں’تحفظ شریعت کانفرنس‘کاانعقادہواجس میں علماء ودانشوران نے وینکیانائیڈواورروی شنکرپرسادکے بیان پربھی تنقیدکی۔نیزطلاقِ ثلاثہ پرہورہے پیروپیگنڈے پرمدلل گفتگوکی ۔
View more
Sat, 15 Oct 2016 19:40:54
کانگریس صدر سونیا گاندھی اور پارٹی نائب صدر راہل گاندھی نے وارانسی اور چندولی کے درمیان آج راج گھاٹ پل پر ہوئی بھگدڑ پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا۔اس واقعہ میں 19لوگوں کی موت ہو گئی جبکہ تقریباََ 60افراد زخمی ہو گئے۔
View more
Sat, 15 Oct 2016 19:37:31
آپ حکومت کے فیصلوں سے منسلک فائلوں کی تحقیقات کیلئے قائم کمیٹی کو تحلیل کرنے کی دہلی کابینہ کی اپیل کولیفٹننٹ گورنرکی طرف سے ٹھکرائے جانے کے بعد عام آدمی پارٹی نے آج ان کونشانہ بنایااور انہیں’’بی جے پی ترجمان’’قراردیا۔
View more
Sat, 15 Oct 2016 19:28:43
پولیس کی مبینہ امتیازی سلوک کو لے کر پہلے دھرنا دے رہی پنجاب کانگریس نے آج کہا کہ وہ وزیر اعظم نریندر مودی کے18اکتوبر کو ہونے والی لدھیانہ یاترا کے دوران وہاں’’راون‘‘کا پتلا نذرآتش کرے گی۔
View more
Sat, 15 Oct 2016 18:21:31
ہندوستان کے بیڈمنٹن کھلاڑی سوربھ ورما نے آج یہاں چینی تائی پے گراں پری بیڈمنٹن ٹورنامنٹ میں براہ راست کھیل میں مقامی دعویدار اور سب سے اوپر ترجیحی سو جین ہاؤ کو شکست دے کر جاری تیسرے ٹورنامنٹ میں فائنل میں جگہ بنائی۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy