Thu, 13 Oct 2016 20:32:06SO Admin
بی جے پی کے ایم پی کریٹ سومیا نے آج شیوسیناپر ان کے قتل کی کوشش کرنے کا الزام لگایا ہے اور ممبئی پولیس کمشنر کو خط لکھ کر اس پوری سازش کا پردہ فاش کرنے کے لئے کہا ہے۔ سومیا نے منگل کو ملنڈ میں ان پر حملے کا حوالہ دیتے ہوئے الزام لگایا،شیو سینا کے کارکنوں نے میرے قتل کی کوشش کی۔
View more
Thu, 13 Oct 2016 19:54:34SO Admin
سلچر کے جیل میں بند10بنگلہ دیشی شہریوں کو آج بھارت بنگلہ دیش سرحد پر کریم گنج ضلع میں کالیباڑی گھاٹ بندرگاہ کے ذریعے ان کے ملک واپس بھیج دیا گیا۔پولیس نے بتایا کہ بی ایس ایف کی سخت سیکورٹی انتظامات کے درمیان ایک موٹر کشتی میں دو بچوں سمیت بنگلہ دیش شہریوں کو ان کے ملک واپس بھیج دیا گیا۔
View more
Thu, 13 Oct 2016 19:50:54SO Admin
تمل ناڈو کی وزیر اعلی جے جے للتا کی صحت کو لے کر سوشل نیٹ ورکنگ کے مختلف فورمز پر مبینہ طور پر افواہیں پھیلانے والے دو اور افراد کو پولیس نے گرفتار کیا ہے۔
View more
Thu, 13 Oct 2016 19:48:16SO Admin
’ ’شعبہ اسلامک اسٹڈیز ، اردو یونیورسٹی میں کوئز مقابلے کا انعقاد عمل میں ٓایا، شعبہ اسلامک اسٹڈیز کے ایم اے ، ایم فل اور پی ایچ ڈی کے طلبہ نے جوش وخروش سے مقابلہ میں شرکت کی
View more
Thu, 13 Oct 2016 19:43:35SO Admin
یکساں سول کوڈ کی مسلم تنظیموں کی جانب سے پرزور مخالفت کئے جانے کے پس منظر میں کانگریس نے آج کہا کہ اس کااطلاق کرنا ناممکن ہوگا جبکہ بی جے پی نے کہا کہ یکساں ضابطہ اخلاق کا مقصد ایک ترقی پسند معاشرے کی سمت میں بڑھناہے۔
View more
Wed, 12 Oct 2016 20:28:07SO Admin
بی جے پی کے قومی جنرل سکریٹری کیلاش وجیورگیی نے آج کہا کہ کنٹرول لائن کے اس پار دہشت گرد ٹھکانوں پربھارتی فوج کے سرجیل اسٹرائیک کے ثبوت مانگ کر فوج پر انگلی اٹھانا غداری کے جرم کے برابر ہے۔
View more
Wed, 12 Oct 2016 20:02:16SO Admin
ملک کی عدالتوں میں ججوں کی کمی کو لے کر چل رہی بحث کے درمیان پارلیمنٹ کی ایک کمیٹی نے سپریم کورٹ اور 24اعلیٰ عدالتوں میں ججوں کے عہدوں کو بھرنے میں’’انتہائی تاخیر ‘‘پر وزارت قانون کی رائے جاننے کا فیصلہ کیاہے۔
View more
Wed, 12 Oct 2016 19:56:01SO Admin
وزیر خزانہ ارون جیٹلی اور بی جے پی صدر امت شاہ نے آج یہاں واقع اپولو ہاسپٹل کا دورہ کیا جہاں تمل ناڈو کی وزیراعلیٰ جے للتا داخل ہیں۔
View more
Wed, 12 Oct 2016 19:51:11SO Admin
بی جے پی کے لیڈر کریٹ سومیا اور دیگر بی جے پی کارکنوں پر حملے کے سلسلے میں آج شیوسینا کے پانچ کارکنوں کوگرفتارکیاگیا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy