Tue, 18 Oct 2016 18:46:57
آزادی کے بعد ہی سے اسلام کے عائلی قوانین اور مسلمانوں کے بنیادی مسائل سے چھیڑ چھاڑ کا سلسلہ شروع کردیا گیا اور ادھر ڈھائی سال کی مدت میں جب سے بی جے پی کی سرکار آئی ہے اس میں مزید شدت پیدا ہوگئی ہے کچھ نام نہاد مسلم عورتوں کا سہارا لے کر مسلم پرسنل لاء میں مداخلت سرکار کی انتہائی غیر منصفانہ حرکت ہے
View more
Tue, 18 Oct 2016 18:44:01
آسام کے وزیراعلیٰ سربانند سونووال نے آج کہا کہ ان کی حکومت بدعنوانی سے پاک انتظامیہ فراہم کرنے کیلئے پابند عہد ہے اور انہوں نے حکام سے اس سلسلے میں کامیابی حاصل کرنے میں اس کی مدد کرنے کی اپیل کی۔
View more
Tue, 18 Oct 2016 18:31:25
ملک کے ممتاز صفدر جنگ ہسپتال اور وی ایم ایم کالج میں اپریل2016تک طبی فیکلٹی میں باقاعدہ بنیاد پر180عہدے خالی تھے جن کیلئے درخواستیں مانگی گئی ہیں۔
View more
Tue, 18 Oct 2016 18:23:52
بی جے پی کی تمل ناڈو یونٹ نے انتخابی فائدہ کیلئے اتر پردیش میں بابری مسجد کا مسئلہ اٹھانے کے پارٹی پر الزام لگانے کیلئے ڈی ایم چیف ایم کروناندھی پر آج نشانہ لگایا۔پارٹی نے کہا کہ اسے ’’اس طرح کی سیاست‘‘کرنے کی ضرورت نہیں ہے کیونکہ وہ پہلے ہی یوپی میں الیکشن جیتنے کی پوزیشن میں ہے۔
View more
Tue, 18 Oct 2016 18:15:29
یک انتہائی باصلاحیت نوجوان سے عالمی سطح کے بلے باز تک کی وراٹ کوہلی کی ترقی میں راج کمار شرما کی شراکت کسی سے پوشیدہ نہیں ہے اور 2014میں یوم استاتذہ پر ن کے شاگرد نے اپنے سخت کوچ کو اتنا جذباتی کر دیا کہ اسے وہ کبھی نہیں بھلا سکیں گے۔
View more
Tue, 18 Oct 2016 18:13:23
جوہر دارالتاجم کے خلاف کل اے ایف سی کپ سیمی فائنل میں بنگلورو ایف سی کا پلڑا گول اوسط اور مخالف ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کے باہر ہونے سے بھاری رہ سکتا ہے لیکن کپتان سنیل چھیتری نے کہا کہ کھلاڑیوں کو احساس برتری سے بچناہوگا۔
View more
Tue, 18 Oct 2016 18:10:49
ملک کے 3000سے زیادہ کھلاڑی 10نومبر سے یہاں شروع ہونے والی 32ویں قومی جونیئر ایتھلیٹکس چمپئن شپ میں شرکت کریں گے۔تمل ناڈو اتھلیٹک ایسوسی ایشن کے صدر ڈبلیوای دوارام نے آج یہاں صحافیوں سے کہا
View more
Tue, 18 Oct 2016 18:04:00
)ہندوستانی ٹیم کے فیلڈنگ کوچ آر سریدھر نے آج یہاں زیادہ ماہر فیلڈروں کو تیار کرنے پر زور دیا اور ساتھ امیش یادو کی جم کر تعریف کرتے ہوئے کہا کہ اپنی فیلڈنگ مہارت سے وہ تیز گیند بازوں کے لیے نئے معیار قائم کر رہے ہیں۔
View more
Mon, 17 Oct 2016 20:00:51
بی ایس پی سپریمو مایاوتی نے ایودھیا میں’’رامائن میوزیم‘‘اور’’رام لیلا تھیم پارک‘‘بنائے جانے کی تجویز اتر پردیش کے اسمبلی انتخابات سے عین پہلے رکھے جانے پر سوال اٹھاتے ہوئے آج کہا کہ مرکز کی بی جے پی اور ریاست کی ایس پی حکومت مذہب کو انتخابی فوائد سے جوڑ رہی ہیں
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy