Sat, 13 Apr 2019 22:07:53SO Admin
آندھرا پردیش کے وزیر اعلی چندرا بابو نائیڈو ہفتہ کو ای وی ایم کی شکایت لے کر نئی دہلی پہنچے۔انہوں نے الیکشن کمیشن کے حکام سے ملاقات کر جمعرات کو پہلے مرحلے کے دوران مبینہ طور پر بھاری تعداد میں خراب ہوئی وی ایم کے بارے میں بات کی۔لوک سبھا انتخابات کے ساتھ ساتھ آندھرا پردیش میں اسمبلی انتخابات کی تیاریوں میں لگے ٹی ڈی پی صدر چندرا نے کوئی مثبت جواب نہ ملنے پر دھرنا دینے کی وارننگ بھی دی ہے
View more
Sat, 13 Apr 2019 22:02:46SO Admin
بہار کے بیگو سرائے سے بی جے پی امیدوار اور مرکزی وزیر گری راج سنگھ نے ’بجرنگ علی‘ والے بیان کو لے کر سماج وادی پارٹی کے سینئر لیڈر اعظم خاں پر شدید حملہ بولا ہے۔گری راج سنگھ نے کہا کہ اعظم خاں نے پہلے وزیر اعظم نریندر مودی کو گالی دی اور اب ہمارے بھگوان کو گالی دے رہے ہیں۔انتخابات کے بعد وہ رام پور جائیں گے اور انہیں بتائیں گے کہ بجرنگ بلی کیا ہیں
View more
Sat, 13 Apr 2019 00:59:19SO Admin
فوج کے سیاسی استعمال کے سلسلے میں صدر جمہوریہ رام ناتھ کووند کو لکھے گئے مبینہ خط پر کانگریس نے سابق فوجیوں کے تیءں یکجہتی کا اظہار کیا ہے اور کہا ہے کہ وزیر اعظم نریندر مودی اور اتر پردیش کے وزیراعلی ٰیوگی آدتیہ ناتھ اور بھارتیہ جنتا پارٹی کے دیگر لیڈروں کے خلاف کارروائی کی جانی چاہیے۔کانگریس کی ترجمان پرینکا چترویدی نے یہاں پارٹی ہیڈکوارٹر میں صحافیوں کو بتایا کہ سابق فوجیوں نے صدر کو ایک خط لکھ
View more
Sat, 13 Apr 2019 00:28:31SO Admin
کانگریس نے مرکزی وزیراسمرتی ایرانی پر اپنے انتخابی حلف نامے میں جھوٹ بولنے کا الزام لگاتے ہوئے جمعہ کو کہا کہ انہیں اخلاقیات کی بنیاد پر وزیر کے عہدے سے استعفیٰ دینا چاہئے اور الیکشن کمیشن کو ان کی نامزدگی مسترد کرنا چاہئے۔کانگریس نے ڈگری تنازعات اورفوج کے سیاسی استعمال کے خلاف الیکشن کمیشن کارخ بھی کیاہے۔اوراسمرتی ایرانی کی امیدواری ردکرنے کی مانگ کی ہے
View more
Sat, 13 Apr 2019 00:21:52SO Admin
مالیگاؤں 2008ء بم دھماکہ معاملے میںآج تین سرکاری گواہوں کی گواہی ممبئی کی خصوصی عدالت میں عمل میں آئی جس میں سے دو گواہ ایسے تھے جنہوں نے بم دھماکہ کی وجہ سے شہید ہونے والے ان کے بزرگ والد کی لاش کو اپنی تحویل میں لیا تھا۔موصولہ اطلاعات کے مطابق سرکاری گواہ اقبال شاہ ہارون شاہ اور مشتاق شاہ ہارون شاہ نے خصوصی این آئی اے جج ونود پڈالکر کو بتایا کہ 9/ ستمبر2008 کے دن تقریباً رات کے دس بجے انہیں خبر
View more
Sat, 13 Apr 2019 00:15:32SO Admin
ترنمول کانگریس کی سربراہ اور مغربی بنگال کی وزیر اعلی ممتا بنرجی نے جمعہ کو سابق فوجیوں کے تئیں یکجہتی ظاہر کی جنہوں نے سیاسی مقاصد کے لئے مسلح افواج کے مبینہ استعمال پر غصہ کا اظہار کرتے ہوئے صدر جمہوریہ کو خط لکھا ہے۔ کرسی یانگ میں ایک ریلی سے خطاب کرتے ہوئے بنرجی نے کہا کہ ہمیں اپنے مسلح افواج پر انتہائی فخر ہے لیکن میں (وزیر اعظم) نریندر مودی کی طرح فوجیوں کی کامیابیوں کا ذکر کرتے ہوئے کبھی وو
View more
Sat, 13 Apr 2019 00:11:15SO Admin
جہاں ایک طرف ملک بھرمیں مسلم ووٹروں کے ووٹوں کی تقسیم کوبچانے کی فکرہے وہیں راشڑیہ علماء کونسل نے اعظم گڑھ سیٹ پراپنے امیدواراتارکرووٹوں کی تقسیم کاانتظام کیاہے۔اس سے فائدہ بی جے پی کوہوسکتاہے،ایساکس کے اشارے پرکیاگیاہے،یہ کہنامشکل ہے۔ اعظم گڑھ صدر سیٹ سے پارٹی کے اتر پردیش کے صوباء صدر ٹھاکر انل سنگھ کو لوک سبھا امیدوار بنایا ہے
View more
Sat, 13 Apr 2019 00:06:49SO Admin
سپریم کورٹ وزیر اعظم نریندر مودی کی زندگی پر بنی فلم کی ریلیز پر الیکشن کمیشن کے روک لگانے والے حکم کو چیلنج دینے والی درخواست پر 15 اپریل کو سماعت کرے گا۔ چیف جسٹس رنجن گوگوئی کی صدارت والی بنچ نے کہا کہ یایو پک کے فلم سازوں کی جانب سے دائر درخواست پر پیر کو سماعت کی جائے گی
View more
Sat, 13 Apr 2019 00:02:53SO Admin
بھاجپا ایم پی میناکشی لیکھی نے رافیل پر حال ہی میں دیئے سپریم کورٹ کے فیصلے پر تبصرہ کرنے کی وجہ سے کانگریس صدر راہل گاندھی کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی کی جمعہ کو اپیل کی۔ چیف جسٹس رنجن گوگوئی کی صدارت والے بنچ نے کہا کہ وہ عرضی پر 15 اپریل کو سماعت کرے گی۔لیکھی نے اپنی درخواست میں کہا کہ راہل گاندھی نے اپنے ذاتی تبصرے کو عدالت عظمیٰ کی طرف سے دیا گیا تھا
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy