Wed, 25 Jan 2017 23:34:33
سابق وزیر اعلیٰ بی ایس یڈیورپا اور ریاستی لیجسلیٹیو کونسل کے اپوزیشن لیڈر کے ایس ایشورپا کے درمیان اختلافات اپنی انتہا پر پہنچ چکے ہیں۔ امکان ہے کہ کسی بھی وقت ایشورپا کو پارٹی کے ضابطہ کو توڑنے کے الزام میں پارٹی سے برطرف کیاجاسکتاہے۔ ایشورپا نے اپنے حامیوں کے ساتھ کل باگلکوٹ کے قریب کوڈلا سنگما میں سنگولی راینا برگیڈ کے بہت بڑے جلسہ کی تیاریاں تقریباً مکمل کرلی ہیں اور واضح کردیا ہے کہ کسی بھی ح
View more
Wed, 25 Jan 2017 23:21:27
حکومت چھوٹی صنعتوں کے وزیر رمیش جارکی ہولی کے مکانات اور جائیدادوں پر کئے گئے چھاپوں پر انکم ٹیکس ڈپارٹمنٹ سے رپورٹ مانگے گی اور رپورٹ حاصل ہونے کے بعد مناسب کارروائی کرے گی۔ وزیراعلیٰ سدارامیا نے یہ بات بتائی۔ انہو ں نے کہا کہ انکم ٹیکس ڈپارٹمنٹ ریاستی حکومت کو ایسی معلومات یا رپورٹ فراہم نہیں کرتی ہے، لیکن ہم حال ہی میں گوکک علاقہ میں وزیر جرکی ہولی کے مکان پر کئے گئے چھاپوں پر رپورٹ مانگیں گے،
View more
Wed, 25 Jan 2017 23:14:30
شمالی کرناٹک کا انٹرپرینر شپ پروگرام ‘‘ ٹائیکان سمٹ ’’ ہبلی میں 27جنوری سے ہوگا،تاکہ اس علاقہ میں چھوٹی صنعتوں کو فروغ دیا جاسکے ۔
View more
Wed, 25 Jan 2017 23:10:03
ریاستی حکومت نے نئے تعلیمی سال 2017-18سے اول تا دسویں جماعت کے لئے نئی نصابی کتابیں متعارف کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ یکم جون تک 75ہزار سے ز ائد ریاستی بورڈ کے اسکولس میں تعلیم حاصل کرنے والے طلبہ تک یہ نصابی کتب پہنچ جائیں گی۔
View more
Wed, 25 Jan 2017 23:06:23
ریاستی سرکاری ایمپلائز اسوسی ایشن نے وزیراعلیٰ سدارامیا پر زور دیا کہ ان کی تنخواہوں پر نظر ثانی کیلئے نیا پے کمیشن تشکیل دیاجائے ۔ گذشتہ روز سرکاری ملازمین کی ضلعی سطح میٹنگ میں منظورہ قرارداد کے مطابق ارکان نے کہا کہ پے کمیشن کی ایسی تشکیل کی ہمیشہ ضرورت ہے،
View more
Wed, 25 Jan 2017 22:51:07
یوپی کے وزیر اعلی اکھلیش یادو نے لکھیم پور کھیری میں بدھ کو انتخابی ریلی کی۔اکھلیش نے وزیر اعظم مودی پر جم کر حملہ بولتے ہوئے کہا کہ ’اچھے دن‘ کا وعدہ کرکے انہوں نے عوام کے لیے کچھ بھی نہیں کیا۔
View more
Wed, 25 Jan 2017 22:29:21
ملک کے سینئر سیاستدانوں میں شمار کئے جانے والے نیشنلسٹ کانگریس پارٹی سربراہ اور سابق کرکٹ ایڈمنسٹریٹر شرد پوار، بھارتی جنتا پارٹی (بی جے پی)کے سینئر لیڈر مرلی منوہر جوشی، مدھیہ پردیش کے سابق وزیر اعلی سندر لال پٹوا (بعد از مرگ)، لوک سبھا کے سابق اسپیکر پی اے سنگما (بعد از مرگ)، گلوکار یوشوداس، ماہر اڈپ رام چندر راؤ اور روحانی گرو جگی واسودیو کو ملک کے دوسرے سب سے اعلی شہری اعزاز پدم وبھوشن سے نواز
View more
Wed, 25 Jan 2017 22:10:53
کانگریس صدر سونیا گاندھی کی بیٹی پرینکا گاندھی پر تبصرہ کرنے کے بعد تنازعات میں گھرے بی جے پی کے لیڈر ونے کٹیارنے اپنی دلیل میں مرکزی وزیر اسمرتی ایرانی کا نام گھسیٹنے سے اپنے لئے صورتحال کواورخراب کر لیا۔پہلے توکٹیار نے یہ کہا کہ ان کی پارٹی میں پرینکا
View more
Wed, 25 Jan 2017 22:04:00
یوپی میں کانگریس سماجوادی پارٹی اتحاد میں کردار ادا کر چکیں پرینکا گاندھی 2019میں رائے بریلی لوک سبھا سے الیکشن لڑ سکتی ہیں۔یوپی میں پرینکا گاندھی کے کردار کو پارٹی نے بھی تسلیم کیا ہے
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy