Fri, 27 Jan 2017 22:06:59
انڈونیشیا کے حکام نے بتایا ہے کہ داعش کا رکن بننے کے لیے اپنے کنبے سمیت شام جانے کی کوشش کرنے والا شخص ماضی میں وزارت خزانہ سے وابستہ رہا تھا۔ بتایا گیا ہے کہ پانچ افراد کی فیملی کو ترکی سے ملک بدر کر دیے جانے کے بعد انہیں منگل کو وطن واپسی پر بالی سے گرفتار کیا گیا تھا۔
View more
Fri, 27 Jan 2017 22:06:20
ساحلی کرناٹک کے منگلور میں کمبلاکے انعقادکی مانگ کو لے کر جمعہ کو کئی جگہوں پر ریلیاں نکالی گئیں۔ان ریلیوں میں طالب علموں نے بھی جم کر حصہ لیا
View more
Fri, 27 Jan 2017 21:46:33
بہار حکومت کا بجٹ سیشن 23فروری سے شروع ہو گا اور 27فروری کو بجٹ ایوان میں پیش کیا جائے گا۔بہر حال بجٹ کو عوامی مفادات سے لیس بنانے کے لئے محکمہ خزانہ کی طرف سے میٹنگ کرنے کا دور جاری ہے
View more
Fri, 27 Jan 2017 21:40:22
برطانوی وزیر اعظم تھریسا مے نے کہا ہے کہ وہ دِن نہیں رہے جب امریکہ اور برطانیہ دوسرے ملکوں میں مداخلت کرکے اُنھیں اپنی سوچ کے مطابق ڈھالنے کی کوشش کیا کرتی تھیں۔وزیر اعظم نے یہ بات جمعرات کے روز فلاڈیلفیا میں امریکی ری پبلیکن پارٹی کے ایک اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہی
View more
Fri, 27 Jan 2017 21:36:00
امریکہ کے محکمہ انصاف کا کہنا ہے کہ نیویارک کی ایک وفاقی ضلعی عدالت نے ایک شخص کو دہشت گردی کے جرم کا مرتکب قرار دیتے ہوئے 20سال قید کی سزا سنائی ہے۔محکمہ انصاف کا کہنا ہے کہ رہائی کے بعد مزید 50سال اسے نگرانی میں رکھا جائے گا۔
View more
Fri, 27 Jan 2017 21:15:14
پاکستان کرکٹ ٹیم کے کوچ مکی آرتھر نے کرکٹ آسٹریلیا کی ویب سائٹ پر دیے گئے ایک انٹرویو میں کہا کہ دورہ آسٹریلیا میں مکمل ناکامی کی اصل وجہ ٹیم کی ناقص فیلڈنگ اور آسٹریلوی بلے باز ڈیوڈ وارنر کی شاندار کارکردگی ہے۔پاکستان ٹیم کا حالیہ دورہ آسٹریلیا ناکامی کا ایک نہ تھمنے والے سلسلہ تھا
View more
Fri, 27 Jan 2017 21:13:51
اورل کیئر میں بازار کی معروف کمپنی، کولگیٹ پامولیو (انڈیا) لمیٹڈ نے بچوں کیلئے '' میجیککل اسپیس ایڈونچر '' آفر لانچ کیا جو انہیں ہر روز اپنی خود کی کہانیاں بنانے اور ایک نیا میجیکل کائنات تلاشنے میں مددملے گی۔
View more
Fri, 27 Jan 2017 21:10:59
پاکستان کے نوجوان بلے باز بابر اعظم پہلی بار آئی سی سی کے ون ڈے بیٹسمینوں کی درجہ بندی میں دسویں نمبر پر آ گئے ہیں جبکہ کوئی بھی پاکستانی ابتدائی دس بولروں میں جگہ بنانے میں کامیاب نہیں ہو سکا ہے۔جمعے کو آئی سی سی کی جانب سے جاری ہونے والی ون ڈے رینکنگ کے مطابق بابر اعظم 733پوائنٹس کے ساتھ دسویں نمبر پر پہنچ گئے ہیں
View more
Fri, 27 Jan 2017 21:06:35
کرکٹ میں ایسا موقع کسی بھی سطح پر شاید پہلے کبھی نہیں آیا ہوگا،بلے بازی کے لحاظ سے ایک اوور میں 6چھکے لگنے کی بات تو ہم کئی بار سن چکے ہیں۔فرسٹ کلاس کرکٹ میں گیری سوبرس اور روی شاستری اور یلیکس ہیلز، ون ڈے میں جنوبی افریقہ کے ہرشل گبز اور ٹی 20کرکٹ میں یوراج سنگھ یہ کارنامہ انجام دے چکے ہیں
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy