ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
عالمی خبریں
     محمد سمیع پھرتنازع میں پھنسے،کتے کے ساتھ شیئرکی تصویر،سوشل میڈیاپرعوام کا بھڑکا غصہ

    محمد سمیع پھرتنازع میں پھنسے،کتے کے ساتھ شیئرکی تصویر،سوشل میڈیاپرعوام کا بھڑکا غصہ

    Wed, 25 Jan 2017 21:25:13 
    ابھی گزشتہ سال کے آخر میں ہی محمد سمیع اپنی بیوی کی تصاویر شیئر کرنے کی وجہ سے سوشل میڈیا پر لوگوں کا نشانہ بن گئے تھے۔ان کے اس ٹویٹ پر کافی ہنگامہ مچا تھا،تاہم اس معاملے میں انہیں کرکٹرز اور کئی مشہور شخصیات کی حمایت ملی تھی، جبکہ کچھ تنگ ذہن لوگ ان سے ناراض ہو کر دھمکیاں دینے لگے تھے۔
    بیٹی سے بڑھ کر ووٹ والے بیان پر شرد یادوکو این سی ڈبلیو نے بھیجا نوٹس

    بیٹی سے بڑھ کر ووٹ والے بیان پر شرد یادوکو این سی ڈبلیو نے بھیجا نوٹس

    Wed, 25 Jan 2017 21:20:34 
    ووٹ اور لڑکیوں کو لے کر دئیے گئے بیان پر شرد یادو نے صفائی دیتے ہوئے کہا کہ میں نے کوئی غلط بیان نہیں دیا ہے، ووٹ اور بیٹی کے تئیں محبت اور عزت ایک جیسی ہو نی چاہیے۔انہوں نے کہا کہ جیسی بیٹی سے محبت کرتے ہیں ویسے ہی ووٹ سے بھی محبت کیجئے،
    اے آئی ایف ایف نے لانچ کیا خواتین فٹ بال لیگ

    اے آئی ایف ایف نے لانچ کیا خواتین فٹ بال لیگ

    Wed, 25 Jan 2017 21:18:02 
    مردوں کے لئے پہلے آئی لیگ اور پھر آئی ایس ایل شروع کرنے کے بعد آل انڈیا فٹ بال فیڈریشن(اے آئی ایف ایف)نے خواتین فٹ بال کے لئے بھی لیگ لانچ کر دی ہے۔اس میں ملک کے الگ الگ حصوں کی 66 ٹیمیں حصہ لیں گی۔پہلے سیشن کے سارے میچ 28جنوری سے
    پاکستان میں کھلاڑیوں کے درمیان چلے لات اورگھونسے،ناظرین نے بھی دکھائے ہاتھ

    پاکستان میں کھلاڑیوں کے درمیان چلے لات اورگھونسے،ناظرین نے بھی دکھائے ہاتھ

    Wed, 25 Jan 2017 21:12:34 
    آپ نے میدان پر کھلاڑیوں کے درمیان جدوجہد تو کئی بار دیکھی ہوگی۔شائقین کو آپس میں بھڑتے بھی کئی بار دیکھا ہوگا لیکن اس سے پہلے شاید ہی آپ نے کبھی دیکھا ہو کہ کھلاڑیوں کے درمیان لڑائی میں شائقین بھیی شامل ہو گئے۔ایسا ہی ایک واقعہ سامنے آیا ہے۔یہ واقعہ ہے پاکستان میں ہوئے ایک کبڈی میچ دوران کاجس ویڈیوخوب وائرل ہورہی ہے
    آسٹریلیا تیز گیند باز کو مینی کو لگی چوٹ، سر میں فریکچر

    آسٹریلیا تیز گیند باز کو مینی کو لگی چوٹ، سر میں فریکچر

    Wed, 25 Jan 2017 20:33:32 
    آسٹریلیا کے تیز بالر کو مینی ٹریننگ کے دوران زخمی ہو گئے۔ان کے سر میں فریکچر ہوا ہے اور دماغ میں خون بھی بہہ رہاہے۔کرکٹ آسٹریلیا نے بدھ کو کہا کہ انہیں سرجری کی ضرورت نہیں ہے۔ٹریننگ کے دوران مین کے سر پر گیند لگ گئی تھی۔پیر کو 28سالہ فاسٹ بولر نیٹس میں پریکٹس کر رہے تھے
    جلی کٹو کی بھیڑ میں پھنس گئے تھے آر اشون،پولیس کی مدد سے پہنچے گھر

    جلی کٹو کی بھیڑ میں پھنس گئے تھے آر اشون،پولیس کی مدد سے پہنچے گھر

    Wed, 25 Jan 2017 20:17:58 
    انگلینڈ کے خلاف تین میچوں کی ٹی 20سیریز سے آرام دئے جانے کے بعد روی چندرن اشون پیر کو اپنے گھر چنئی پہنچے۔پر یہاں اشون ایسی صورت حال میں پھنس گئے تھے کہ وہ بہت ڈر گئے تھے۔ہوا یوں کہ وہ شام 5.30ایئر پورٹ پہنچے یہاں سے گھر کے راستے میں جلی کٹو کو لے کر مظاہرہ ہو رہا تھا جس میں اشون کی گاڑی پھنس گئی تھی
    زکبھی دل کی بات نہیں کہہ پایا، کیونکہ ٹیم سے باہر ہونے کا ڈر تھا:سرفراز احمدکا انکشاف

    زکبھی دل کی بات نہیں کہہ پایا، کیونکہ ٹیم سے باہر ہونے کا ڈر تھا:سرفراز احمدکا انکشاف

    Wed, 25 Jan 2017 19:46:11 
    گزشتہ کچھ وقت سے پاکستان کی طرف سے وکٹ کے آگے اور وکٹ کے پیچھے بہترین کارکردگی کرنے والے سرفراز احمد نے کہا کہ وقار یونس کے چیف کوچ رہتے ہوئے وہ اس وجہ سے اپنی پریشانیوں کا انکشاف نہیں کر پائے کیونکہ انہیں ٹیم سے باہر کئے جانے کا ڈر لگا رہتا تھا۔
    آل راؤنڈر معین علی پاکستان سپر لیگ ٹورنامنٹ سے باہر

    آل راؤنڈر معین علی پاکستان سپر لیگ ٹورنامنٹ سے باہر

    Wed, 25 Jan 2017 19:42:17 
    پاکستان سپر لیگ ٹی 20 کرکٹ لیگ کی ٹیم کوئٹہ گلیڈی ایٹرز میں انگلینڈ کے آل راؤنڈر معین علی کی جگہ آسٹریلیا کے آل راؤنڈر بریڈ ہوج کو شامل کیا گیا ہے۔پاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق معین علی نے بتایا ہے کہ وہ خاندانی مصروفیات کے سبب ٹورنامنٹ کے دنوں میں دستیاب نہیں ہو گے۔
    آسٹریلین اوپن:ولیمز بہن فائنل سے ایک میچ دور

    آسٹریلین اوپن:ولیمز بہن فائنل سے ایک میچ دور

    Wed, 25 Jan 2017 19:32:49 
    آسٹریلیا کے شہر میلبرن میں جاری اس سال کے پہلے ٹینس گرینڈ سلیم ٹورنامنٹ آسٹریلین اوپن میں امریکہ کی ولیمز سسٹرز، سرینا ولیمز اور وینس ولیمز کے مابین فائنل کا امکان بڑھتا جا رہا ہے۔بدھ کو کھیلے گئے کوارٹر فائنلز میں سرینا ولیمز نے برطانیہ کی جوانا کونٹا کو باآسانی سٹریٹ سیٹس میں 6-2، 6-3سے شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنا لی جہاں وہ کل کروشیا کی مرجانا لوچچ بارونی کے مدمقابل ہوں گی