Mon, 16 Jan 2017 21:28:51SO Admin
امریکا میں سینیٹ کے بعد ایوانِ نمائندگان نے بھی عنقریب اپنے عہدے سے رخصت ہونے والے صدر باراک اوباما کی جانب سے صحت کے شعبے میں متعارف کروائی گئی اصلاحات کے خاتمے کے لیے پہلا قدم اٹھا لیا ہے۔ اس سلسلے میں ہونے والی ایک رائے شماری کے دوران دو سو ستائیس ارکان نے بجٹ کے اُس مسودے کے حق میں ووٹ دیے
View more
Mon, 16 Jan 2017 21:25:00SO Admin
1984سکھ مخالف فسادات معاملہ میں سپریم کورٹ نے مرکزی حکومت سے چار ہفتے میں تفصیلی اسٹیٹس رپورٹ مانگی ہے۔وہیں مرکز کی جانب سے کہا گیا ہے کہ ان معاملات کی جانچ چل رہی ہے،
View more
Mon, 16 Jan 2017 21:20:22SO Admin
سماجی رابطوں کی ویب سائٹ فیس بک جرمنی میں نئے ٹولز متعارف کروا رہی ہے جن کی مدد سے جعلی خبروں کی نشاندہی ممکن ہو جائے گی۔فیس بک جو کہ دنیا کا سب سے بڑا سماجی نیٹ ورک ہے کے مطابق اب جرمن صارفین غلط خبروں کی نشاندہی کر سکیں گے۔اس کے بعد متعلقہ خبروں کو تھرڈ پارٹی یعنی جانچ کے لیے بھجوایا جائے گا اور اگر
View more
Mon, 16 Jan 2017 21:13:31SO Admin
وہاٹس ایپ ڈاٹا کو فیس بک سے جوڑنے کے معاملے میں سپریم کورٹ میں نجی ڈاٹا اور پرائیویسی کے لیے درخواست دائر کی گئی ہے۔سپریم کورٹ نے مرکز، ٹرائی، وہاٹس ایپ اور فیس بک کو نوٹس جاری کرکے دو ہفتے میں دینے کو کہا ہے۔
View more
Mon, 16 Jan 2017 21:07:12SO Admin
بہار کے وزیر اعلی نتیش کمار نے پیر کو تسلیم کیا ہے کہ انتظامات میں کوتاہیوں کی وجہ سے کشتی حادثہ ہواہے۔ہر پیر کو جنتادربار کے بعد پریس کانفرنس میں نتیش نے صاف طورپر تسلیم کیا کہ کسی بھی انعقاد میں اگر تین غلطیاں ہوں گی تو حادثہ کو کوئی ٹال نہیں سکتا۔
View more
Mon, 16 Jan 2017 21:06:55SO Admin
یک بنگلہ دیشی عدالت نے سیاسی مخالفین کے قتل کے ایک مقدمے میں چھبیس افراد کو سزائے موت سنائی ہے۔ جج سید عنایت حسین نے اس مقدمے میں ملوث مزید نو افراد کو سات سے لے کر سترہ برس تک کی قید کی سزائیں سنائی ہیں۔
View more
Mon, 16 Jan 2017 21:02:13SO Admin
نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ جرمن چانسلر انگیلا میرکل نے ایک ملین سے زائد مہاجرین کو اپنے ہاں پناہ دے کر ایک تباہ کن غلطی کی۔نومنتخب امریکی صدر ٹرمپ نے جرمن چانسلر انگیلا میرکل کی جانب سے عراق اور شام میں جاری جنگی تنازعے سے فرار ہونے والے لاکھوں افراد کو اپنے ہاں پناہ دینے کے اقدام پر کڑی تنقید کی
View more
Mon, 16 Jan 2017 20:54:59SO Admin
پاناما لیکس کی دستاویزات سے متعلق سماعت کرنے والے سپریم کورٹ کے بینچ نے کہا ہے کہ قومی اسمبلی میں وزیر اعظم نے کوئی غلط بیانی نہیں کی تو پھر وہ اس بارے میں استثنی کیوں مانگ رہے ہیں۔عدالت عظمیٰ کا کہنا تھا کہ وزیر اعظم کی تقریر کو محض ایک بیان کے طور پر نہیں لیا جاسکتا کیونکہ اُن کی تقریر ہی عدالتی کارروائی کی بنیاد ہے۔
View more
Mon, 16 Jan 2017 20:49:38SO Admin
امریکی خفیہ ادارے سی آئے اے کے موجودہ سربراہ جان برینن نے نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے کہا ہے کہ وہ الفاظ کے استعمال میں احتیاط برتیں۔ انہوں نے کہا کہ نومنتخب صدر روس سے جڑے خطرات سے آگاہ نہیں ہیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy