Sat, 20 Jun 2026 12:14:11
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے کہا کہ سوئٹزر لینڈ میں ایرانی اور امریکی نمائندہ وفود کے درمیان ہونے والی ملاقات ملتوی کر دی گئی ہے۔
View more
Sat, 20 Jun 2026 11:27:03
اسرائیل اور لبنان کی مزاحمتی تنظیم حزب اللہ کے درمیان جنگ بندی پر اتفاق ہو گیا ہے، جو جمعہ کو مقامی وقت کے مطابق شام چار بجے سے نافذ ہو گیا۔
View more
Thu, 18 Jun 2026 18:01:58
امریکہ کے صدر ڈونالڈ ٹرمپ اور ان کی انتظامیہ لگاتار کچھ نہ کچھ کرتی ہی رہتی ہے۔ اسی فہرست میں کچھ نئی چیزیں شامل کی گئی ہیں۔
View more
Thu, 18 Jun 2026 17:56:43
ایران کے پاس موجود میزائل ذخیرے کو ختم کرنے کی دھمکیاں دینے والے امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ اب اپنی بات سے پلٹ گئے ہیں۔
View more
Thu, 18 Jun 2026 17:32:30
امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ اور ایرانی صدر مسعود پیزشکیان نے دونوں ممالک کے درمیان کئی ماہ سے جاری جنگ کے خاتمے کے لیے مفاہمت کی یادداشت پر باضابطہ دستخط کر دیے ہیں۔
View more
Wed, 17 Jun 2026 18:17:53
ایران اور امریکہ کے درمیان طویل عرصے سے جاری کشیدگی کے خاتمے اور امن کے قیام کی کوششوں میں ایک اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔
View more
Wed, 17 Jun 2026 11:42:32
سری لنکا تیزی سے بین الاقوامی سائبر دھوکہ دہی اور آن لائن مالی فراڈ کا ایک اہم مرکز بنتا جا رہا ہے۔ مقامی ذرائع ابلاغ کی ایک رپورٹ کے مطابق ملک میں معاشی مشکلات اور نگرانی کے کمزور نظام نے منظم جرائم پیشہ گروہوں کو اپنے نیٹ ورک قائم کرنے کا موقع فراہم کیا ہے۔
View more
Wed, 17 Jun 2026 10:49:30
سویڈن کی پارلیمنٹ نے پیر (15 جون) کو ایک نیا قانون پاس کیا ہے، جس کے تحت افسران کو تارکین وطن (امیگرینٹس) کا رہائشی اجازت نامہ خراب رویے کی بنیاد پر منسوخ کرنے کا اختیار مل گیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy