Tue, 02 May 2023 13:53:25
کرناٹکا اسمبلی الیکشن میں 80 سال سے زائد عمر کے افراد اور جسمانی معذورین کے لئے پہلی مرتبہ بیلیٹ پیپر کے ذریعہ ووٹ ڈالنے کی سہولت فراہم کی جا رہی ہے ، جس کے تحت پہلے دن ضلع اُترکنڑا میں 857 افراد نے ووٹنگ کی ہے۔
View more
Mon, 01 May 2023 23:20:11
رائے پور میں بی جے پی کے سابق لیڈر نند کمار نے چھتیس گڑھ کے وزیر اعلیٰ اور کانگریس لیڈر بھوپیش بگھیل کی موجودگی میں کانگریس میں شمولیت اختیار کی۔ نند کمار کے کانگریس میں شامل ہونے پر وزیر اعلی بھوپیش بگھیل نے فیس بک پوسٹ کرکے معلومات دی۔
View more
Mon, 01 May 2023 23:15:36
) شیئر مارکیٹ کو ریگولیٹ کرنے والے ادارہ سیبی نے سپریم کورٹ میں ایک عرضی داخل کی ہے جس میں اڈانی گروپ کے خلاف ہنڈن برگ ریسرچ رپورٹ کے الزامات کی جانچ کے لیے مزید 6 ماہ کا وقت مانگا گیا ہے۔
View more
Mon, 01 May 2023 23:12:07
الٰہ آباد ہائی کورٹ نے آج متھرا شاہی عیدگاہ اور شری کرشن جنم بھومی تنازعہ پر شاہی عیدگاہ و یوپی سنی سنٹرل وقف بورڈ کی عرضیوں پر انتہائی اہم فیصلہ سنایا۔ ہائی کورٹ نے سول جج کے فیصلے کے خلاف متھرا کے ضلع جج کو نئے سرے سے سماعت کا حکم جاری کرنے کو کہا ہے۔ یعنی سبھی فریقین کو متھرا کے ضلع جج کے یہاں نئے سرے سے اپنی دلیلیں پیش کرنی ہوں گی۔
View more
Mon, 01 May 2023 23:04:06
سپریم کورٹ نے چھتیس گڑھ میں سرکاری ملازمت، پروموشن اور داخلہ میں 58 فیصد ریزرویشن کے ضابطہ پر لگی روک کو ہٹانے کا فیصلہ سنایا ہے۔ ساتھ ہی عدالت عظمیٰ نے فوری بھرتی اور پروموشن کی ہدایت بھی دی ہے۔
View more
Mon, 01 May 2023 22:53:41
کانگریس جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی نے بی جے پی رکن پارلیمنٹ برج بھوشن شرن سنگھ کو لے کر پی ایم مودی پر طنزیہ حملہ کیا ہے۔
View more
Mon, 01 May 2023 22:49:17
ملک سے غداری کو جرم قرار داینے والی تعزیرات ہند کی دفعہ 124اے کے تعلق سے مرکزی حکومت نے سپریم کورٹ میں ایک اہم جانکاری دی۔
View more
Mon, 01 May 2023 22:42:23
کرناٹک اسمبلی انتخاب کے پیش نظر راہل گاندھی نے آج ٹمکور میں عوام سے خطاب کے دوران نہ صرف بی جے پی حکومت کی عوام مخالف پالیسیوں کو تنقید کا نشانہ بنایا بلکہ کانگریس کے برسراقتدار ہونے پر پارٹی کے عزائم کا اظہار کیا۔
View more
Mon, 01 May 2023 13:40:04
مشہور کنڑا اخبار پرجا وانی کو دئے گئے انٹرویو میں بھٹکل اسمبلی حلقہ کے دو امیدوار ایڈوکیٹ ناگیندرا نائک جے ڈی ایس اور منکال وئیدیا کانگریس نے بعض سوالات کے جواب میں جو کہا ہے ، اسے پرجاوانی کے شکریہ کے ساتھ یہاں پیش کیا جا رہا ہے ۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy