Mon, 18 Mar 2024 11:26:31
گجرات یونیورسٹی میں سنیچر کی رات بھگوا شرپسندوں نے گھس کر اُن غیر ملکی طلبہ کو زدوکوب کیا جو یونیورسٹی انتظامیہ سے باقاعدہ اجازت لے کر تراویح نماز باجماعت ادا کررہے تھے۔ جے شری رام کا نعرہ بلند کرتے ہوئے ہاسٹل کے ’اے‘ بلاک میں گھس کر کی گئی شرپسندی میں ۵؍ افراد زخمی ہوگئے جن میں سے ۲؍ کو اسپتال داخل کرنا پڑا۔ اس واردات کی وجہ سے پوری دنیا میں ہندوستان کا سر شرم سے جھک گیاہے۔ وزارت خارجہ کے ت
View more
Mon, 18 Mar 2024 11:24:07
ملک میں پارلیمانی الیکشن کی تاریخوں کے اعلان کے بعد بھی اپوزیشن لیڈروں کے خلاف جانچ ایجنسیوں کی سرگرمیوں میں اضافے کا اندیشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔
View more
Mon, 18 Mar 2024 11:21:40
الیکشن کمیشن آف انڈیا نے الیکٹورل بونڈ کے ذریعہ کی گئی سیاسی فنڈنگ کے مزید دستاویز اتوار (۱۷؍ مارچ)کو جاری کر دیئے۔ (تفصیل صفحہ ۵؍ پر ملاحظہ کریں ) تازہ تفصیلات کے مطابق ۹؍ مارچ ۲۰۱۸ء سے ۱۱؍ اپریل ۲۰۱۹ء تک کے بونڈس سے ۶۶؍ فیصد عطیہ بی جےپی کو ملا ہے۔
View more
Mon, 18 Mar 2024 11:16:09
مدھیہ پردیش کانگریس کے صدر جیتو پٹواری نے بھارتیہ جنتا پارٹی پر ایک بھی گارنٹی پوری نہ کرنے کا الزام لگاتے ہوئے آج کہا کہ بھارتیہ جنتا پارٹی کی 2014 سے 2024 تک کوئی بھی گارنٹی پوری نہیں ہوئی ہے اور یہی وجہ ہے کہ عوام امید بھری نظروں سے کانگریس کی طرف دیکھ رہے ہیں۔
View more
Mon, 18 Mar 2024 11:08:40
چیتیہ بھومی پر راہل گاندھی کی بھارت جوڑو نیائے یاترا کے اختتام کے دوسرے دن اتوار کو ممبئی کے تاریخی شیواجی پارک میں اپوزیشن اتحاد’ انڈیا‘نے اپنی طاقت کا مظاہرہ کرتے ہوئے ملک سے نفرت کےخاتمے اور دہلی میں اگلی حکومت بنانے کا عزم کیا۔
View more
Mon, 18 Mar 2024 11:01:00
کانگریس نے اتوار کے روز الیکٹورل بانڈ کے معاملے پر وزیر اعظم نریندر مودی اور وزیر داخلہ امیت شاہ سے جواب دینے کا مطالبہ کیا اور حیرت کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ایک کمپنی جس کا منافع صرف 20 کروڑ روپے ہے وہ 400 کروڑ روپے مالیت کے انتخابی بانڈ کس طرح خرید سکتی ہے؟
View more
Mon, 18 Mar 2024 10:55:54
کانگریس نے کہا کہ اس کا منشور جلد ہی سامنے آئے گا لیکن جن پانچ انصاف میں پارٹی نے عوام کو 25 ضمانتیں دینے کا وعدہ کیا ہے وہ سب اس کے انتخابی منشور کا حصہ ہیں۔
View more
Mon, 18 Mar 2024 10:52:25
اروناچل پردیش اور سکم میں لوک سبھا انتخابات کے ساتھ اسمبلی انتخابات بھی ہوں گے لیکن ان دونوں ریاستوں میں اسمبلی انتخابات کے ووٹوں کی گنتی کی تاریخ میں تبدیلی کی گئی ہے، اب ووٹوں کی گنتی 2 جون کو ہوگی۔ جبکہ دونوں ریاستوں میں اسمبلی انتخابات کے لیے ووٹنگ 19 اپریل کو ہوگی۔ اروناچل پردیش اور سکم دونوں ریاستوں کی اسمبلیوں کی میعاد 2 جون 2024 کو ختم ہو رہی ہے۔
View more
Sun, 17 Mar 2024 13:11:59
الیکشن کمشنر کے اعلان کے مطابق ریاست کرناٹک میں دو مرحلوں میں انتخابات ہوں گے، جس کے تحت بھٹکل سمیت اُترکنڑا، چکوڈی، بیلگاوی، باگلکوٹ، وجئے پور (ایس سی)، کلبرگی (ایس سی)، رائچور (ایس ٹی)، بیدر، کوپّل، بلاری (ایس ٹی)، ہاویری ، دھارواڑ، داونگیرے اور شموگہ میں 7/مئی کو انتخابات ہوں گے، جبکہ پڑوسی اضلاع اُڈپی۔چکمنگلور، دکشن کنڑا، ہاسن، چتردرگہ (ایس سی) ٹمکور، منڈیا، میسور۔کوڈگو، چامراج نگر (ایس سی
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy