Mon, 27 Jun 2016 14:11:52
سنگاپور: سنگاپور ائیر لائنز کے ایک طیارے میں آج یہاں کے چانگی ہوائی اڈے میں ہنگامی صورت حال میں اترتے وقت آگ لگ گئی. جس سے کچھ دیر کے لئے پورے ائرپورٹ سمیت فلائٹ پر سوار مسافروں میں خوف و دہشت طاریہوگئی، مگر فائر بریگیڈ کے عملے نے فوری طور پر آگ پر قابو پاتے ہوئے سبھی مسافروں کو بچالیا۔
View more
Mon, 27 Jun 2016 12:27:37
ریاستی وزرارت سے ڈاکٹر قمر الاسلام کی بے دخلی کے خلاف احتجاج کیلئے سنیچر کو مکمل گلبرگہ بند کا اہتمام کیاگیا۔ اس بند کی وجہ سے شہر گلبرگہ کی اہم سڑکیں ویران رہیں۔ سرکاری بسیں بھی سڑکوں سے غائب رہیں۔
View more
Mon, 27 Jun 2016 12:15:53
پیرس، 26؍جون(ایس او نیوز ؍آئی این ایس انڈیا )فرانس میں کھیلے جانے والے یورو 2016 فٹبال ٹورنامنٹ کے ناک آؤٹ مرحلے میں پرتگال نے کروئشیا کو شکست دے دی ہے۔
View more
Mon, 27 Jun 2016 12:10:58
پیرس ، 26؍جون(ایس او نیوز ؍آئی این ایس انڈیا )فرانس میں کھیلے جانے والے یورو 2016 فٹبال ٹورنامنٹ کے ناک آؤٹ مرحلے میں پولینڈ نے سوئٹزرلینڈ کو چار کے مقابلے میں پانچ گول سے ہراکر کوارٹر فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا ہے۔
View more
Mon, 27 Jun 2016 12:06:56
لندن، 26؍جون(ایس او نیوز ؍آئی این ایس انڈیا )انگلینڈ کے فاسٹ بولر جیمز اینڈرسن کی کندھے میں تکلیف کی وجہ سیپاکستان کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ میں شرکت مشکوک ہو گئی ہے۔
View more
Mon, 27 Jun 2016 12:03:29
لندن، 26؍جون(ایس او نیوز ؍آئی این ایس انڈیا )فرنچ اوپن خطاب جیت کر راحت محسوس کر رہے نوواک جوکووچ کی نگاہیں اب یہاں مسلسل تیسرا ومبلڈن خطاب جیتنے کے ساتھ 47سال میں کیلنڈر گرینڈسلیم حاصل کرنے والا پہلا کھلاڑی بننے پر لگی ہوں گی۔
View more
Mon, 27 Jun 2016 11:57:01
لندن، 26؍جون(ایس او نیوز ؍آئی این ایس انڈیا )امریکی ٹینس اسٹار سرینا ولیمس کل سے یہاں شروع ہو رہے ومبلڈن میں ساتواں خطاب حاصل کرنے اور 22گرینڈسلیم ٹرافیوں کے ریکارڈ کی برابری کرنے کی کوشش کریں گی۔
View more
Mon, 27 Jun 2016 11:16:18
مینگلور کے کوڈیال بئیل میں مارچ 21 کو ہوئے آرٹی آئی کارکن ونائک پانڈورنگا بالیگا کے قتل کے معاملے میں پولس کو مطلوب اہم ملزم ایم نریش شنائی (39) کوسی سی بی پولس نے بالاخر گرفتار کرلیا ہے۔
View more
Mon, 27 Jun 2016 10:16:59
مینگلور کے جوکٹےماڈیل میں ایک سڑک کے درمیان ہی زمین دھنس گئی اور قریب پندرہ فٹ چوڑا شگاف پڑ گیا جس سے سواریوں کی آمدورفت میں دشواری پیدا ہوگئی ہے۔ اچانک زمین دھنس جانے سے مقامی لوگوں میں خوف کی لہر طاری ہوگئی ہے ۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy