Wed, 22 Jun 2016 21:17:45
کنداپور 22جون (ایس او نیوز) منگل کی صبح کنداپور تراسی کے قریب اسکول وین اور پرائیویٹ بس کے بھیانک حادثے میں ہلاک ہونے والے 8بچوں میں سے 6بچے ایک ہی خاندان کے بتائے جاتے ہیں۔ جب منی پال اسپتال میں ڈاکٹرکی طرف سے ہلاک ہونے والے بچوں کے ناموں کا اعلان کیا جارہا تھا تو وہاں پر موجود والدین کی آہ و بکا اور چیخ و پکار سے دیکھنے اور سننے والوں کاسینہ پھٹا جارہا تھا۔ کیوں نہ ہو۔جن ماں باپ نے آنکھوں میں مس
View more
Wed, 22 Jun 2016 20:53:15
منگلورو 22جون (ایس او نیوز) دو دن پہلے دھرانپّا پجاری نامی ٹیلر کو موڈیپو نامی مقا م سے اغوا کرنے کا معاملہ اس وقت ایک دوسرا رخ کرگیا جب اغوا ہونے والے دھرانپا پجاری نے سرکاری اسپتال میں داخل ہونے کے بعد پولیس میں شکایت درج کی ہے کہ خود اس کی بیوی جیا لکشمی نے حافظ نامی شخص سے اپنے ناجائز تعلقات کی وجہ سے اس کو اغوا کروایا تھا۔
View more
Wed, 22 Jun 2016 18:59:59
ریاستی کابینہ میں ردوبدل کے نتیجے میں وزیر صحت یو ٹی قادریوں تواپنا وزیر کا عہدہ بچانے میں کامیاب رہے مگر اب ان کا قلمدان بدل دیا گیا ہے۔ ان کو وزارت صحت سے ہٹاکر نئی کابینہ میں وزارت غذا اور سول سپلائی کا قلمدان دیا گیا ہے
View more
Wed, 22 Jun 2016 12:16:42
بھٹکل تعلقہ پنچایت کی طرف سے معذوروں کے سرکاری فنڈ سے ایم ایل اے منکال ویدیا کے ہاتھوں موٹر سائیکل اور وھیل چیئر تقسیم کی گئی ۔جن معذوروں کو اس کا فائدہ پہنچا ان میں بینگرے کے موہن اپو دیواڈیگا،شیرالی کی بھاونا نارائن موگیر، کائیکنی کے ناگراج گنپتی دیواڈیگا،تینگن گنڈی کے شیکھرواسو انائک،کائیکنی کی روپا ایشور نائک اور بینگرے کے دیویندرا کرشنادیواڈیگا شامل ہیں
View more
Tue, 21 Jun 2016 11:27:25
یہاں کے تراسی نیشنل ہائی وے 66 پر ہوئے ایک بھیانک سڑک حادثے میں ایک پرائمری اسکول کےنو طلبا جاں بحق ہوگئے، جبکہ دیگرپانچ شدید زخمی ہوئے ہیں جنہیں منی پال اسپتال لے جایا گیا ہے۔ حادثہ اُس وقت پیش آیا جب ایک تیز رفتار پرائیویٹ بس پرائمری اسکول کے طلبا سے بھری ماروتی اومنی سے ٹکراگئی۔
View more
Tue, 21 Jun 2016 02:06:46
ریاستی کابینہ میں ردوبدل کے ساتھ ہی کانگریس میں بغاوت نمایاں ہونے لگی ہے۔وزارت سے محروم امبریش نے اپنی اسمبلی رکنیت سے استعفیٰ پیش کرنے کا فیصلہ لیا ہے۔ جس کے ساتھ ہی مزید چند اراکین اسمبلی نے بھی استعفیٰ دینے کی پہل کی ہے۔جس سے وزیراعلیٰ سدرامیا کی دشواریوں میں اضافہ ہوگیا ہے۔
View more
Tue, 21 Jun 2016 01:59:02
وزیر اعلیٰ سدرامیا نے مساوی سماج کی تشکیل کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے بتایاکہ اس میں رکاوٹیں پیدا کرنے والوں کے خلاف عوام کو متحد رہنے کی ضرورت ہے۔ معاشرہ میں پھیلی توہم پرستی کے خاتمہ کیلئے ریاستی حکومت انسداد توہم پرستی قانون جاری کرنے کے موقف پر اٹل رہے گی۔
View more
Tue, 21 Jun 2016 01:48:20
اپنی دوست کے جنم دن تقریب میں حصہ لینے جارہے چلکیرے کے رکن اسمبلی کا بیٹا حادثہ میں ہلاک ہوگیا۔ یہ واقعہ ہوسکوٹے رورل پولیس تھانہ حدود میں پیش آیا۔ مہلوک کی شناخت چلکیرے کے رکن اسمبلی ٹی رگھومورتی کے بیٹے ابھیشیک کی حیثیت سے کی گئی ہے
View more
Tue, 21 Jun 2016 01:43:17
وزیر صحت یو ٹی قادر نے آج بتایاکہ علاج کے نام پر جاری مختلف تھیراپی کرنے والوں کو قانون کے دائرے میں لاتے ہوئے ان کیلئے کے پی ایم ای میں رجسٹریشن کو لازمی قرار دیا گیا ہے۔ اخباری نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے بتایاکہ اس طرح کی تھیراپیوں سے مضر اثرات ظاہر ہونے کے خدشات ہیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy