ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
ساحلی خبریں
    مینگلور میں پارک کی گئی بس چل پڑی۔۔۔کوئی جانی نقصان نہیں

    مینگلور میں پارک کی گئی بس چل پڑی۔۔۔کوئی جانی نقصان نہیں

    Fri, 08 Jul 2016 21:55:17 
    منگلورو 8جولائی (ایس او نیوز)اسٹیٹ بینک کے قریب پارک کی ہوئی ایک بس اچانک چل پڑی اور سامنے واقع دوکان کے سائن بورڈ کو توڑتے ہوئے دوکان سے ٹکراگئی۔ اس وقت وہاں موجود ایک مچھلی فروش خاتون نے حاضر دماغی دکھائی اور بس کے راستے سے ہٹ گئی جس سے اس کی جان بچ گئی۔ جبکہ بس کے اندر کوئی بھی مسافر موجود نہیں تھا۔اس طرح کسی بھی قسم کا جانی یا جسمانی نقصان نہیں ہوا۔ کہا جاتا ہے کہ ڈرائیور بس کو پارک کر کے چائے
    مینگلور میں ڈینگیو بخار سے نوجوان طالب علم ہلاک

    مینگلور میں ڈینگیو بخار سے نوجوان طالب علم ہلاک

    Fri, 08 Jul 2016 21:52:19 
    منگلور 8جولائی (ایس او نیوز)سدیش شینوئی نامی ایک 25سالہ نوجوان یہاں کے اسپتال میںڈینگیوبخار کی وجہ سے ہلاک ہوگیا ہے۔ یہ نوجوان ایم ٹیک فائنل ایئر کا طالب علم تھا اور کچھ دنوں سے ڈینگیو بخار کا شکار ہوگیا تھااورتمام کوشش کے باوجوداس پر علاج کارگر نہیں ہورہا تھا۔اطلاعات کے مطابق سدیش ایک ذہین اور محنتی طالب علم تھا اورصرف چھ مہینے پہلے ہی اس کی شادی ہوئی تھی۔اس نے ایم ٹیک میں داخلہ لینے سے پہلے ایک
    بنٹوال کے ایک مندر میں چوری کی واردات۔۔لاکھوں کے زیورات اڑا لئے گئے

    بنٹوال کے ایک مندر میں چوری کی واردات۔۔لاکھوں کے زیورات اڑا لئے گئے

    Fri, 08 Jul 2016 21:49:14 
    وٹھل پولیس اسٹیشن کے حدود میں واقع ایک مندر کے اندر گھس کر چوروں نے مورتی پر موجود لاکھوں مالیت کے چاندی کے زیورات سمیت مندر کے اندر رکھی ہوئی دو عطیہ کے ڈبّیوں میں موجود عطیہ جات کی نقدی لے کر فرار ہوگئے۔
    بھٹکل ،الوے کوڈی ہائی اسکول میں یونیفارم اورکتابوں کی تقسیم

    بھٹکل ،الوے کوڈی ہائی اسکول میں یونیفارم اورکتابوں کی تقسیم

    Fri, 08 Jul 2016 21:43:26 
    بھٹکل تعلقہ کے شیرالی الوے کوڈی میں واقع درگاپرمیشوری ہائی اسکول میں طلباءکو مفت کتابیں ، کاپیاں اور یونیفارم تقسیم کرنے کی تقریب منعقد ہوئی۔اس پروگرام کا افتتاح اسکول بیٹرمنٹ کمیٹی کے صدرنارائین دیمنے کے ہاتھوں ہوا۔اس موقع پر انہوں نے کہا کہ اس اسکول کے نتائج ہمیشہ بہتر آتے رہے ہیں۔ آئندہ دنوں میں اسکول کو مزید سہولتیں فراہم کی جائیں گی جس سے امید ہے کہ یہاں کی تعلیمی ترقی اور نتائج دوسرے اسکولوں
    مینگلور میں پولس والے پر چاقوسے حملہ کرکے لٹییرا فرار

    مینگلور میں پولس والے پر چاقوسے حملہ کرکے لٹییرا فرار

    Fri, 08 Jul 2016 21:24:58 
    منگلورو8جولائی (ایس او نیوز) کوشک نہال نامی ایک بدنام زمانہ لٹیرے نے اس کو گرفتار کرنے کی کوشش کرنے والے پولیس والے پر چاقو سے حملہ کردیا اور فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا۔  موصولہ اطلاعات کے مطابق منگلورکے پڈیل علاقے میں عورتوں کے گلے سے سونے کی چین اڑانے والا بدنام زمانہ لٹیرا موجود ہونے کی مصدقہ خبر ملنے پر سٹی کرائم برانچ کے افسران نے اسے گھیرنے کا منصوبہ بنایا تھا۔
    بھٹکل:مولانا عبدالعلیم خطیب ندوی کےعید کےخطبہ کی ہر طرف سراہنا؛ وڈیووائرل ؛مکمل اُردو خطبہ کی وڈیو ریکارڈنگ

    بھٹکل:مولانا عبدالعلیم خطیب ندوی کےعید کےخطبہ کی ہر طرف سراہنا؛ وڈیووائرل ؛مکمل اُردو خطبہ کی وڈیو ریکارڈنگ

    Thu, 07 Jul 2016 14:56:14 
    بھٹکل جامع مسجد میں مسجد کے خطیب مولانا عبدالعلیم خطیب ندوی نے عید الفطر کی نماز دوگانہ پڑھائی، بعد میں انہوں نے اتحاد ملت اور بچوں کے اخلاق پر ولولہ انگیز خطاب کیا۔
    دو سروں والا سانپ بیچنے کی کوشش میں مصروف گینگ پتور میں گرفتار

    دو سروں والا سانپ بیچنے کی کوشش میں مصروف گینگ پتور میں گرفتار

    Thu, 07 Jul 2016 14:33:32 
    پتور 7جولائی (ایس او نیوز)پتور پولس نے یہاں چار لوگوں پر مشتمل ایک ایسی گینگ کو گرفتار کرلیا ہے ، جو دوسروں والے ایک سانپ کو لاکھوں روپے کی قیمت پر بیچنے کی کوشش میں مصروف تھے۔ 
    بھٹکل : عید کی چھٹی۔۔۔اسکولوں اور سرکاری دفاترمیں بدنظمی

    بھٹکل : عید کی چھٹی۔۔۔اسکولوں اور سرکاری دفاترمیں بدنظمی

    Thu, 07 Jul 2016 14:23:58 
    بھٹکل : حالانکہ سوائے ساحلی کرناٹک کے کچھ شہروں اور کیرالہ وغیرہ کے ملک میں کہیں بھی 6جولائی کو عید نہیں منائی گئی۔ لیکن چونکہ کیلنڈر میں 6جولائی کو عید الفطر کا اعلان موجود تھا، تو سرکاری افسران اوراسکولوں کے ذمہ داران اسی حساب سے عید کی چھٹی منانے کے چکر میں تھے۔
    جماعت اسلامی ہند گوا کے سکریٹری مینگلور حادثے میں جاں بحق

    جماعت اسلامی ہند گوا کے سکریٹری مینگلور حادثے میں جاں بحق

    Thu, 07 Jul 2016 13:46:49 
    مینگلور (ایس او نیوز)جماعت اسلامی ہند گوا کے سکریٹری سرفراز نوازمینگلور میں ہوئے ایک سڑک حادثے میں جاں بحق ہوگئے، انا للہ و اناالیہ راجعون۔ اطلاع کے مطابق حادثہ اُس وقت پیش آیا جب سرفراز نامی 36سالہ نوجوان کو پیچھے سے ایک تیز رفتار بس نے ٹکر ماردی۔