Sun, 10 Jul 2016 11:27:20
پولیس افسران کی خود کشی کے معاملات ریاستی حکومت کیلئے درد سر کا باعث بن سکتے ہیں ، محکمۂ پولیس میں پیش آرہے حالات وزیراعلیٰ سدرامیا کیلئے دشوار کن مرحلہ ثابت ہورہے ہیں۔
View more
Sun, 10 Jul 2016 11:21:31
جنوری 2014کے دوران کلبرگی میں غنڈہ منا کی گرفتاری کے وقت ہوئی فائرنگ کے دوران شہید ہونے والے سب انسپکٹر ملیکارجن بنڈے کی بیوہ ملما آج فوت ہوگئیں۔
View more
Sun, 10 Jul 2016 11:16:47
وزیر داخلہ ڈاکٹر جی پرمیشور نے آج واضح کیا کہ ڈی وائی ایس پی ایم کے گنپتی کی خود کشی کے معاملے میں وزیر برائے ترقیات بنگلور کے جے جارج ملوث نہیں ہیں۔
View more
Sun, 10 Jul 2016 11:16:14
عالمی شہرت کی حامل، ہندوستان کی معروف شخصیت ڈاکٹر ذاکر نائک کو حکومت کے بعض افراد اور میڈیا کے کچھ گوشوں کے ذریعہ منفی انداز میں موضوع گفتگو بنانے کی جس طرح کوشش کی جا رہی ہے اس کو جماعت اسلامی ہند نے دستور میں عقیدہ واظہار خیال کی ضمانت و تحفظ سے متصادم ، غیر ضروری ، لایعنی اور افسوس ناک عمل قرار دیتے ہوئے اس سے اجتناب کا مشورہ دیا ہے۔
View more
Sun, 10 Jul 2016 11:10:40
وزیر صحت رمیش کمار نے بتایاکہ ریاست کے اڈپی ، چکمگلور اور چکنائکنہلی میں ڈینگو اور چکون گنیا کی وباء پھیلی ہوئی ہے، جس پر قابو پانے کیلئے محکمۂ صحت کے افسران کو ہدایت دی گئی ہے۔
View more
Sun, 10 Jul 2016 11:07:17
ریاستی وزیر برائے تعمیرات عامہ ایچ سی مہادیوپا نے صحافیوں کو آواز دی ہے کہ سنسنی کے نام پر حقائق کی پردہ پوشی نہ کی جا ئے اور عوام کا اعتماد حاصل کرنے کیلئے دیانتداری کے ساتھ خبریں پہنچائی جائیں۔
View more
Sat, 09 Jul 2016 22:09:45
انجمن حامئی مسلمین بھٹکل کی نئی ایڈمنسٹریٹوعمارت کا افتتاح انشاءاللہ17 جولائی بروز اتوار صبح 10:30 بجے ہورہا ہے ، جس میں ضلع اُترکنڑا کے انچارج وزیراور وزیر صنعت مسٹر آر وی دیش پانڈے مہمان خصوصی کے طورپر تشریف فرما ہوں گے۔
View more
Sat, 09 Jul 2016 12:56:01
ضلع شمالی کینرا کے ڈپٹی کمشنرایس ایس نِکُل نے کاروار میں میڈیکل کالج کی تعمیر کرنے والی ٹھیکے دار کمپنی اور پی ڈبلیو ڈی کو حکم دیا ہے کہ کالج کی تعمیرات کے تیسرے مرحلے کا کام فوری طور پر مکمل کرکے 26جولائی تک عمارت کو کالج انتظامیہ کے سپرد کر دیا جائے
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy