Mon, 04 Jul 2016 18:04:48
ریاست گیر سطح پر پولس کے اعلیٰ حکام کے تبادلے ہوئے ہیں، اُن میں بھٹکل سرکل پولس انسپکٹر پرشانت نائک بھی شامل ہیں جن کا بھٹکل سے دھارواڑ تبادلہ کیا گیا ہے۔ موصولہ اطلاع کے مطابق پرشانت نائک دھارواڑ مضافاتی پولس تھانہ میں اب اپنی خدمات انجام دیں گے۔
View more
Mon, 04 Jul 2016 17:31:36
رات کو سستانے کے لئے اگر آپ اپنی گاڑی کسی گائوں کے قریب پارک کرتے ہیں تو سنبھل جائیے، گاڑی کسی ایسے دیہات کے پاس پارک نہ کیجئے کہ لوگ آپ کوپالتو جانوروں کے چور سمجھ بیٹھیں۔ جی ہاں! ایسا ہی ایک واقعہ بنگلور کے مضافاتی علاقہ رام نگر میں اتوار کی شام کو پیش آیا ہے
View more
Mon, 04 Jul 2016 12:06:17
ریاستی وزیر برائے پرائمری وسکینڈری تعلیم تنویر سیٹھ نے کل جین ہیریٹچ اسکول میں اپنے بچوں کو آر ٹی ای کوٹے کے تحت داخلہ دلانے کے لئے بے چین والدین کو تیقن دیا کہ ان کے بچوں کے ساتھ انصاف ہوگا۔
View more
Mon, 04 Jul 2016 11:54:20
ریاستی وزیر برائے بنیادی وثانونی تعلیمات و اقلیتی بہبود تنویر سیٹھ نے کہا کہ ریاستی حکومت مادری زبان میں تعلیم دینے کے موقف کی پابند ہے۔
View more
Mon, 04 Jul 2016 11:24:43
ریاستی بی جے پی میں ابھرنے والے اختلافات ٹھنڈے ہونے کا نام نہیں رہے ہیں، پارٹی میں مخالفت کی لہر اٹھ چکی ہے اور اس کے کچھ اراکین اپنے اعلیٰ لیڈروں سے شکایت کرتے ہوئے یڈیورپا کی صدارت اور من مانی کے تعلق سے باخبر کرنے کیلئے دہلی کا رخ کرچکے ہیں۔
View more
Mon, 04 Jul 2016 00:27:02
اے آئی ایم آئی ایم کے سربراہ اسد الدین اویسی نے ہفتہ کو بی جے پی پر یکساں سول کوڈ کے نام پر ہندوستان کو’ہندوراشٹر‘بنانے کی کوشش کرنے کا الزام لگایا۔نامہ نگاروں سے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بی جے پی ، آر ایس ایس کے ایجنڈے کو نافذ کرنے کی کوشش کر رہی ہے کیونکہ وہ الیکشن کے دوران کئے گئے اپنے وعدوں کو پورا کرنے میں ناکام رہی ہے۔
View more
Sun, 03 Jul 2016 18:25:41
بی ایس پی سپریمو مایاوتی نے مرکز کی بی جے پی کی قیادت والی حکومت پر اتر پردیش میں اپنی آئینی ذمہ داری سے راہ فراراختیار کرنے کا الزام لگاتے ہوئے آج کہا کہ مرکز حکومت کو 1992میں ایودھیا میں بابری مسجد کی شہادت کے بعداٹھائے گئے اقدامات کی طرح ریاست میں پھیلے غنڈہ راج کے پیش نظر صدر راج نافذ کرکے لوک سبھا انتخابات کے دوران کئے گئے وعدے پورا کرنا چاہیے
View more
Sun, 03 Jul 2016 18:16:35
کانگریس نے آج کہا کہ وزیر اعظم نریندر مودی’ٹوٹے ہوئے وعدوں کے پوسٹر بوائے ‘ ہیں۔کانگریس نے مودی حکومت کی کارکردگی پر حملہ بولتے ہوئے اسے جھوٹ کی حکمرانی قرار دیا۔کانگریس نے مودی کو تنقید کانشانہ بناتے ہوئے کہاکہ وزیراعظم مودی ٹوٹے ہوئے وعدے کے پوسٹر بوائے بن گئے ہیں۔
View more
Sun, 03 Jul 2016 16:39:49
بنگلور کے مضافاتی تعلقہ ہوسکوٹے میں پیش آئے ایک شرمناک واقعے کی وڈیو کلپ سوشیل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد پولس نے چار لوگوں کو گرفتار کرلیا ہے۔ وڈیو کلپ میں تین لڑکوں کو ننگا کرکے ڈنڈوں سے بہت بری طرح پیٹتے ہوئے دکھایا گیا ہے۔ لڑکے رمضان ماہ کی دُہائی دے رہے تھے مگر پیٹنے والے بے رحم ہوکر اُن کی کوئی بات نہیں مان رہے تھے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy