Tue, 12 Jul 2016 15:44:17
ایران میں پولیس اور دیگرسیکیورٹی اداروں کی جانب سے صوبہ کردستان کے باشندوں کی بلا جواز گرفتاریوں کے خلاف مقامی آبادی سراپا احتجاج ہے۔
View more
Tue, 12 Jul 2016 14:45:51
ملک حکمراں کتنے عیار ہیں اس کا اندازہ ذاکر نائک قضیہ سے ہوتا ہے۔ انہیں یہاں کے عوام کو بے وقوف بنانے میں ماسٹر کی ڈگری ہی نہیں بلکہ پی ایچ ڈی حاصل ہے اور یہ لوگ پی ڈی ایف (پوسٹ ڈاکٹوریل فیلوشپ ) کرنے کی جانب سے رواں ہیں۔
View more
Tue, 12 Jul 2016 11:49:29
ڈی وائی ایس پی گنپتی کا معاملہ اسمبلی میں ہی نہیں، بلکہ کونسل میں بھی ہنگامہ کا سبب بنا۔ آج اپوزیشن لیڈر کے ایس ایشورپا نے ایوان میں یہ معاملہ اٹھاتے ہوئے کہاکہ اس خود کشی کے سلسلے میں وزیر برائے ترقیات بنگلور کے جے جارج کا نام سامنے آرہا ہے،
View more
Tue, 12 Jul 2016 11:45:58
ریاست بھر میں مانسون شباب پر ہے، ممبئی کرناٹک علاقے مانسون کی بارشوں کی زد میں بری طرح گھرے ہوئے ہیں۔ یہاں موسلا دھار بارش کی وجہ سے اہم ندیوں میں طغیانی آگئی ہے،
View more
Tue, 12 Jul 2016 11:35:43
ریاستی اسمبلی میں آج جب اپوزیشن پارٹیاں ڈی وائی ایس پی گنپتی کی مبینہ خود کشی کے مسئلے پر حکومت کو آڑے ہاتھوں لینے کیلئے کمر بستہ تھیں تو ایوان میں متعدد وزراء بشمول وزیر اعلیٰ سدرامیا کی غیر حاضری پر ان اپوزیشن اراکین نے شدید ناراضگی کا اظہار کیا۔
View more
Tue, 12 Jul 2016 11:13:27
ڈی وائی ایس پی گنپتی کی مبینہ خود کشی کا مسئلہ قومی میڈیا میں سرخیوں میں چھاجانے کے سبب کانگریس اعلیٰ کمان نے اس معاملے سے نمٹنے کیلئے ریاستی حکومت کی طرف سے اپنائے گئے طریقۂ کار پر شدید ناراضگی کا اظہار کیا ہے
View more
Tue, 12 Jul 2016 11:09:07
ڈی وائی ایس پی گنپتی کی مبینہ خود کشی کے معاملے میں ریاستی حکومت نے سابق وزیرداخلہ اور موجودہ وزیر برائے ترقیات بنگلور کے جے جارج کا بھرپور دفاع کرتے ہوئے کہاکہ گنپتی نے اپنے خاندانی تنازعات اور انتشار سے تنگ آکر مایوسی کے عالم میں خود کشی کی ہے،
View more
Tue, 12 Jul 2016 11:03:12
ڈی وائی ایس پی ایم کے گنپتی کی مبینہ خود کشی کا معاملہ آج ریاستی لیجسلیچر کے دونوں ایوانوں میں حکمران اور حزب اختلاف پارٹیوں کے درمیان زبردست ٹکراؤ کا سبب بنا اور اپوزیشن کی ہنگامہ آرائی کے نتیجہ میں ایوان کی کوئی کارروائی چل نہ سکی۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy