ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
ساحلی خبریں
    اضلاع کے ڈپٹی کمشنروں کو سدرامیا کی سخت لتاڑ; کہا، اے سی کمروں میں بیٹھے رہنے کی بجائے عوام تک پہنچ کر کام کریں

    اضلاع کے ڈپٹی کمشنروں کو سدرامیا کی سخت لتاڑ; کہا، اے سی کمروں میں بیٹھے رہنے کی بجائے عوام تک پہنچ کر کام کریں

    Tue, 28 Jun 2016 13:13:57 
    وزیر اعلیٰ سدرامیا نےریاست کے اعلیٰ عہدیداروں کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ وہ اپنے ایر کنڈیشنڈ کمروں میں براجمان رہنے کی بجائے دیہاتوں تک پہنچ کرعوام کی مشکلات جاننے اور انہیں دور کرنے کی کوشش کریں۔
    مانتیا ٹیک پارک نے 54 کروڑ روپیوں کا اثاثہ ٹیکس اداکیا

    مانتیا ٹیک پارک نے 54 کروڑ روپیوں کا اثاثہ ٹیکس اداکیا

    Tue, 28 Jun 2016 13:00:10 
    مانیتا ٹیک پارک سے اثاثہ ٹیکس کی وصولی کیلئے لڑی گئی قانونی جنگ میں برہت بنگلور مہانگر پالیکے کو کامیابی ملی ہے۔ 273 کروڑ روپیوں کے اثاثہ ٹیکس بقایا جات کو وصول کرنے کیلئے بی بی ایم پی افسران کی طرف سے چھاپے اور مانیتا ٹیک پارک کے اثاثوں کو ضبط کرلئے جانے کے بعد ٹیک پارک نے 54کروڑ روپیوں کا اثاثہ ٹیکس ادا کردیا ہے۔
    کانگریس کی نئی انچارج آشا کماری کی سونیا گاندھی سے ملاقات

    کانگریس کی نئی انچارج آشا کماری کی سونیا گاندھی سے ملاقات

    Tue, 28 Jun 2016 12:34:06 
    پنجاب میں کانگریس کی نئی انچارج آشا کماری نے آج پارٹی صدر سونیا گاندھی سے ملاقات کی۔کماری کی کانگریس صدر سے یہ ملاقات ایسے وقت میں ہوئی ہے جب اس بات کے اشارے مل رہے ہیں کہ زمین پر قبضہ کرنے کے ایک معاملے میں مجرم ٹھہرائے جانے کو لے کر پیدا ہوئے تنازعہ کے بعد بھی شاید ان کو نہیں ہٹایا جائے گا۔
    سرحدی تنازعہ چین،ہندوستان تعلقات کے لیے ایک اہم چیلنج:چین

    سرحدی تنازعہ چین،ہندوستان تعلقات کے لیے ایک اہم چیلنج:چین

    Tue, 28 Jun 2016 12:27:07 
    بیجنگ، 27؍جون(ایس او نیوز ؍آئی این ایس انڈیا )چین نے کہا ہے کہ ہندوستان کے ساتھ پیچیدہ سرحدی تنازعہ اور کچھ ابھرتے ہوئے نئے مسائل دو طرفہ تعلقات کی ترقی کے لیے ایک اہم چیلنج پیدا کرتے ہیں۔
    اوما بھارتی کو ایمس سے ملی چھٹی

    اوما بھارتی کو ایمس سے ملی چھٹی

    Tue, 28 Jun 2016 12:23:44 
    نئی دہلی27جون(ایس او نیوز ؍آئی این ایس انڈیا)مرکزی وزیر اوما بھارتی کو آج آل انڈیا انسٹیٹیوٹ(ایمس)سے چھٹی دے دی گئیَسینے میں درد کی وجہ سے تین دن پہلے انہیں وہاں داخل کرایا گیا تھا۔وزارت نے ایک بیان میں کہاکہ مرکزی آبی وسائل، دریا کی ترقی اور گنگاکے ا مورکی وزیر اوما بھارتی کو ایمس سے چھٹی دے دی گئی۔
    ترقی کے لیے یو پی میں بی جے پی کوووٹ دیں :امت شاہ

    ترقی کے لیے یو پی میں بی جے پی کوووٹ دیں :امت شاہ

    Tue, 28 Jun 2016 12:21:30 
    بارہ بنکی، 27؍جون(ایس او نیوز ؍آئی این ایس انڈیا )بی جے پی کے قومی صدر امت شاہ نے اترپردیش کی اکھلیش یادو حکومت پر مرکز کے مختلف فلاحی منصوبوں کو عوام تک نہ پہنچانے کا الزام لگاتے ہوئے آج کہا کہ اس صوبے کی ترقی کے لیے ریاست کی موجودہ ایس پی حکومت کو اکھاڑ کر بی جے پی کی حکومت بنانی ہوگی۔
    ’’کانگریس کے پاس صاف ستھری شبیہ کے لیڈروں کافقدان‘‘

    ’’کانگریس کے پاس صاف ستھری شبیہ کے لیڈروں کافقدان‘‘

    Tue, 28 Jun 2016 12:14:40 
    چندی گڑھ27جون(ایس او نیوز ؍آئی این ایس انڈیا)حکمراں شرومنی اکالی دل اور بی جے پی اور آپ نے آشاکماری کو کانگریس میں پنجاب کا انچارج بنانے کی تنقید کرتے ہوئے کہا کہ کانگریس کے پاس صاف شبیہ کے لیڈروں کا سخت فقدان ہے۔
    دہلی میں ڈینگو کے 28کیسزدرج، صرف جون میں کم از کم پندرہ معاملے سامنے آئے

    دہلی میں ڈینگو کے 28کیسزدرج، صرف جون میں کم از کم پندرہ معاملے سامنے آئے

    Tue, 28 Jun 2016 12:11:05 
    نئی دہلی27جون(آئی این ایس انڈیا)قومی دارالحکومت میں ڈینگوکے کم از کم28معاملے درج ہوئے ہیں جن میں سے15معاملے جون ماہ کے ہیں۔آج جاری ایک بلدیاتی رپورٹ میں کہاگیاکہ مئی میں ڈینگو کے چھ کیسز درج ہوئے تھے جبکہ 25جون تک15کیسزسامنے آئے۔
    فائدہ کے عہدہ کا معاملہ :الیکشن کمیشن 14جولائی کو کرے گا سماعت

    فائدہ کے عہدہ کا معاملہ :الیکشن کمیشن 14جولائی کو کرے گا سماعت

    Tue, 28 Jun 2016 12:08:01 
    نئی دہلی27؍جون (ایس او نیوز ؍آئی این ایس انڈیا )دہلی کی کیجریوال حکومت کی طرف سے عام آدمی پارٹی کے 21ممبران اسمبلی کی پارلیمانی سکریٹری کے طور پر ہوئی تقرری کے معاملے میں الیکشن کمیشن نے آپ ممبران اسمبلی کو 14؍جولائی کو سماعت کے لیے طلب کیا ہے۔