Sat, 27 Aug 2016 11:35:08
سابق ریاستی وزیر وحلقہ چامراج پیٹ کے رکن اسمبلی بی زیڈ ضمیر احمد خان نے حج گھر کی تکمیل پر مسرت کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ریاستی عوام کا برسوں پرانا خواب شرمندہ تعبیر ہواہے۔
View more
Sat, 27 Aug 2016 11:30:38
بہبود�ئ خواتین واطفال سے متعلق قائم لیجسلیچر کمیٹی 31؍ اگست کو صبح گیارہ بجے منڈیا ضلع کا دورہ کرے گی ، جہاں ضلع پنچایت کے کاویری آڈیٹوریم میں اجلاس منعقد ہوگا، جس میں مختلف محکموں کے ذریعہ خواتین واطفال اور معمر احباب کیلئے جاری فلاحی منصوبوں کے نفاذ کا جائزہ لیا جائے گا۔
View more
Sat, 27 Aug 2016 11:27:20
انڈین ایرفورس میں مختلف اسامیوں کے تقرر کیلئے عرضیاں مطلوب ہیں۔ عرضیاں آن لائن کے ذریعہ 15تا29 ستمبر درج کی جاسکتی ہیں۔ پر شدہ عرضیاں سنٹرل دفتر ایرفورس ریکروٹمنٹ کمیٹی نئی دہلی میں جمع کرنے کی آخری تاریخ13؍ اکتوبر ہوگی۔
View more
Sat, 27 Aug 2016 11:23:43
کرناٹکا ٹورزم ڈیولپمنٹ کارپوریشن کی جانب سے دسہرہ اور دیوالی کے پیش نظر اکتوبر تا جنوری ساحلی اور روایتی سیاحتی مراکز کے تفریحی پیکیج کا انتظام کیا گیا ہے۔
View more
Sat, 27 Aug 2016 00:23:48
مشہور کروڑ پتی این آر آئی بزنس مین بی آر شیٹی کی طر ف سے اڈپی میں سوپر اسپیشیالٹی ہاسپٹل کو ریاستی کابینہ کی طرف سے منظوری مل گئی ہے۔ متحدہ عرب امارات میں طبی میدان میں بہترین سہولیات کے ساتھ خدمات انجام دینے کے لئے بی آر شیٹی ایک بہت ہی معتبر اور بلند قامت شخصیت کا نام ہے۔ اب اس کروڑپتی این آر آئی نے اپنی ماں کُسوما شیٹی کی یاد میں اڈپی ضلع میں ایک جدید سہولتوں سے آراستہ سوپر اسپیشیالٹی اسپتال ق
View more
Sat, 27 Aug 2016 00:10:28
اپنے آٹو رکشا میں مسافر کے بھولے ہوئے بیگ کوجس میں 5لاکھ روپے مالیت کی قیمتی اشیاء تھیں،اس کے مالک تک واپس پہنچانے والے ایماندار آٹو ڈرائیور کو پولیس نے انعام سے نوازا ہے۔
View more
Sat, 27 Aug 2016 00:05:52
پی اے کالج منگلورو کے سنٹر فارپروفیشنل اینڈ آرگنائزیشنل ڈیولپمنٹ (CPOD) کے تحت کالج کے اساتذہ کے لئے ایک روزہ فیکلٹی ڈیولپمنٹ پروگرام منعقد کیا گیا۔ جس کے عنوانات "آرگنائزنگ اینڈ لرننگ"اور"لرننگ فار ٹیچنگ"تھے۔اس موقع پر ریسورس پرسن کے طور پرمعروف اور ماہر تربیت کار جناب نظام اے پی (منیجنگ ڈائریکٹر ابیلیان سولوشنس پرائیویٹ لمیٹیڈ)نے شرکت کی۔اس پروگرام کا افتتاح جناب عبداللہ شریف (پرنسپال پی اے سی ا
View more
Fri, 26 Aug 2016 14:42:28
جموں و کشمیر میں تقریبا دو ماہ سے جاری تشدد اور کشیدگی کے درمیان پیلیٹ گن کے استعمال پر کئی سوال اٹھ رہے ہیں. پیلیٹ گن کی وجہ سے سینکڑوں لوگوں کی آنکھوں کی روشنی چلی گئی، جس کے بعد مرکز اور ریاستی حکومت کی پالیسی اور ارادوں پر کافی سوال اٹھے.
View more
Fri, 26 Aug 2016 02:02:58
)قومی دارالحکومت دہلی سے تقریبا 60 کلومیٹر دور درندگی کا ایسا واقعہ پیش آیا ہے کہ سن کر ہر کسی کا دل دہل جائے گا. گروگرام سے ملحقہ ہریانہ کے سب سے پسماندہ ضلع میوات کے تاوڈو علاقے کے گاؤں ڈيگرهیڑي میں بدھ کی رات درندوں نے انسانیت کی ساری حدیں اُس وقت پار کر دیں جبحیوانوں نے پورے کنبے کو یرغمال بنایا، پھر دو لڑکیوں کے ساتھ گینگ ریپ کیا. بعد میں ان کے سامنے ہی ان کےماما-مامی کا بے رحمی کے ساتھ قتل
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy