Mon, 25 Jul 2016 16:28:15SO Admin
مصری فوج کے جیٹ طیاروں نے جزیرہ نما سیناء کے جنوب مغرب میں شدت پسندوں کے خلاف کی گئی فضائی کارروائی میں کم سے کم 12جنگجو ہلاک ہوگئے ہیں۔
View more
Mon, 25 Jul 2016 16:25:33SO Admin
نیپال میں ایک ماؤ نواز گروپ کی طرف سے ہڑتال کی کال پر آج کئی علاقوں میں روزمرہ زندگی بری طرح مفلوج ہے۔یونائیٹڈ ماؤسٹ پارٹی سے الگ ہو جانے والے ایک گروپ نے جنوبی نیپال کے ضلع سارلاہی میں واقع کچی آبادیوں میں پولیس کارروائی کے خلاف اس ہڑتال کی کال دی تھی۔
View more
Mon, 25 Jul 2016 16:23:34SO Admin
سعودی عرب کے حکام نے بتایا ہے کہ گذشتہ روز یمن سے داغے گئے ایک راکٹ کے نتیجے میں جازان کے مقام پر ایک سعودی شہری جاں بحق ہوگیا۔
View more
Mon, 25 Jul 2016 16:21:24SO Admin
مصر میں کالعدم اسلام پسند تنظیم الاخوان المسلمون کے ایک سزا یافتہ (عمر قید)رہ نما کی بیٹی نے اعلیٰ ثانوی مرحلے(سائنس)میں پہلی پوزیشن حاصل کی ہے۔
View more
Mon, 25 Jul 2016 16:19:22SO Admin
ترکی میں "استنبول اسٹاک ایکسچینج" کی جانب سے بتایا گیا ہے فوجی انقلاب کی ناکام کوشش کے بعد گزرے ایک ہفتے میں ایکسچینج کا خسارہ 78 ارب ترک لیرہ سے تجاوز کر گیا۔
View more
Mon, 25 Jul 2016 16:16:37SO Admin
ورلڈ انٹرنیشنل ڈوپنگ ایجنسی نے انٹرنیشنل اولمپک کمیٹی کی طرف سے ریو اولمپکس میں روسی ایتھلیٹس کی شرکت پر مکمل پابندی نہ لگانے کے فیصلے پر مایوسی کا اظہار کیا ہے۔
View more
Mon, 25 Jul 2016 16:14:59SO Admin
افغانستان کو امداد پیش کرنے کے ذمے دار اقوام متحدہ کے مشن کے اعلان کے مطابق افغانستان میں رواں سال 2016کے پہلے چھ ماہ کے دوران 5166 شہری جاں بحق اور زخمی ہوئے۔
View more
Mon, 25 Jul 2016 15:51:29SO Admin
میونخ میں جمعے کی شام ہوئی خونریز شوٹنگ کے سلسلے میں تحقیقات کا سلسلہ جاری ہے۔ پولیس نے ایک سولہ سالہ افغان لڑکے کوحراست میں لے لیا ہے، جو مبینہ طور پر حملہ آور کا دوست بتایا گیا ہے۔
View more
Mon, 25 Jul 2016 15:49:21SO Admin
القاعدہ تنظیم کے سربراہ ڈاکٹر ایمن الظواہری نے جنگجوؤں پر زور دیا ہے کہ وہ مغربی باشندوں کو اغوا کر کے یرغمال بنائیں اورپھر سخت گیر گرفتار شدگان سے ان کا تبادلہ کریں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy