Mon, 25 Jul 2016 15:36:45SO Admin
اسرائیل کی سپریم کورٹ کی جانب سے شمالی بیت المقدس کے بیت حنینا میں بنائی گئی یہودی کالونیبسغات زئیو میں یہودی تعمیرات پرعاید پابندی اٹھائے جانے کے بعد صہیونی انتظامیہ نے جنگی بنیادوں پر وہاں پرنہ صرف تعمیرات شروع کردی ہیں
View more
Mon, 25 Jul 2016 15:35:09SO Admin
جرمن پولیس کے مطابق جنوبی شہر میونخ میں نو افراد کو گولیاں مار کر ہلاک کرنے والے ایرانی نژاد جرمن شہری نے حملے کی ایک برس تک تیاری کی تھی۔
View more
Mon, 25 Jul 2016 15:32:55SO Admin
رک شہر استنبول میں حکومت کی حامی اور اپوزیشن قوتیں حالیہ ناکام فوجی بغاوت کے پس منظر میں جمہوریت کے حق میں ایک مشترکہ ریلی نکال رہی ہیں۔
View more
Mon, 25 Jul 2016 15:30:25SO Admin
فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر سلفیت میں یہودی آباد کاروں کے ایک گروپ نے اتوار کو علی الصباح مسلمانوں کے مذہبی مقامات پر دھاوا بول دیا اور وہاں تلمودی تعلیمات کی ادائی کی آڑ میں اشتعال انگیز حرکات کے مرتکب ہوتے رہے۔
View more
Mon, 25 Jul 2016 15:27:56SO Admin
جرمن صوبہ باویریاکے شہرآنسباخ میں ایک میوزک فیسٹیول کے باہربم دھماکے میں حملہ آور شامی مہاجر ہلاک جبکہ بارہ افرادزخمی ہو گئے۔
View more
Mon, 25 Jul 2016 15:24:17SO Admin
مسٹر محمد اصغر چلبل صدر نشین گلبرگہ اربن ڈیولوپمینٹ اتھارٹی کی قیادت میں 23جولائی کو گلبرگہ کے نمائیندہ کانگریسی قائدین کے ای وفد نے دہلی میں ممتاز کانگریسی قائد و اے آئی سی سی کے جنرل سیکریٹیری مسٹر آسکر فرناڈیس اور کانگریس کی مرکزی ورکنگ کمیٹی کی رکن محترمہ محسنہ قدوائی رکن پارلیمینٹ سے ان کی رہائش گاہوں جنتر منتر روڈ اور لودھی روڈ نئی دہلی پر جاکر ملاقات کی ۔
View more
Mon, 25 Jul 2016 15:20:18SO Admin
رزق صرف کھانے کو نہیں کہتے بلکہ وہ تمام نعمتیں جن میں کھانا پینا، ہوا، پانی، مختلف صلاحیتیں اور مختلف وسائل جو انسان کو فراہم کئے گئے ہیں رزق میں شامل ہیں۔
View more
Mon, 25 Jul 2016 15:17:54SO Admin
الحاج محمد زین الدین شیرینی فروش کی اطلاع کے بموجب مرکزی حج تربیتی کمیٹی گلبرگہ کے زیر اہتمام اضلاع گلبرگہ، بیدر اور یادگیر کے عازمین حج کے لئے 27اور28جولائی کا دوروزہ حج تربیتی کیمپ اینایم بیانکویٹ فنکشن ہال ،نزد باقرس سرکل رنگ ، روڈ گلبرگہ میں منعقد ہوگا۔
View more
Mon, 25 Jul 2016 14:44:55SO Admin
انڈیا اور ویسٹ انڈیز کے درمیان کھیلے جانے والے پہلے ٹیسٹ میچ میں انڈیا نے میزبان ٹیم کو اننگز اور 92 رنز سے شکست دے دی ہے۔اتوار کو پہلے ٹیسٹ میچ کے چوتھے دن ویسٹ انڈیز کی ٹیم فالو آن ہونے کے بعد اپنی دوسری اننگز میں 231 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy