Sat, 23 Jul 2016 16:22:31SO Admin
امریکہ کی زیرقیادت داعش مخالف اتحاد کے ترجمان کرنل کرس گارور نے بغداد سے ٹیلی کانفرنس کے ذریعے جمعہ کو پینٹاگان میں صحافیوں کو بتایا کہ امریکی حمایت یافتہ سریئن عرب اتحاد کے جنگجو منبج کے مغربی حصے کا کنٹرول سنبھال چکے ہیں
View more
Sat, 23 Jul 2016 16:20:05SO Admin
افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ہفتہ کو ہزارہ برادری کے ہزاروں افراد توانائی کی فراہمی کے لاکھوں ڈالر مالیت کے ایک منصوبے کی راہداری تبدیل کرنے کے خلاف مظاہرہ کرتے ہوئے سڑکوں پر نکل آئے۔
View more
Sat, 23 Jul 2016 16:16:44SO Admin
ایران میں دہشت گرد کارروائی کی منصوبہ بندی کرنے والے40دہشت گرد پکڑے گئے۔ دہشت گرد فوجی اہداف اور سیکیورٹی فورسز کو نشانہ بنانا چاہتے تھے، اس مقصد کیلئے دہشت گردوں نے ایک سرنگ بھی بنا رکھی تھی۔
View more
Sat, 23 Jul 2016 16:15:43SO Admin
امریکی صدر باراک اوباما نے ان خبروں کی ترید کی ہے کہ امریکا کو ترکی میں ہونے والی بغاوت کا پہلے سے علم تھا یا اس میں امریکا کا کوئی کردار تھا ۔
View more
Sat, 23 Jul 2016 16:14:13SO Admin
وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی دبئی میں آصف علی زرداری سے ملاقات متوقع ہے، اس طرح مسلم لیگ ن اورپیپلزپارٹی میں مفاہمت کے بند دروازے کھلنیکا امکان ہے۔
View more
Sat, 23 Jul 2016 16:11:48SO Admin
چین کے سرکاری میڈیا اور حکام کے مطابق ملک کے شمالی اور وسطی حصوں میں بارشوں اور سیلاب سے کم از کم 78 افراد ہلاک اور درجنوں لاپتہ ہوگئے ہیں۔
View more
Sat, 23 Jul 2016 16:09:46SO Admin
اسلامی تحریک مزاحمت حماس کے سیاسی شعبے کے سربراہ خالد مشعل نے کہا ہے کہ ان کی جماعت ملک میں رواں سال اکتوبرمیں ہونے والے بلدیاتی انتخابات میں پوری تیاری کیساتھ حصہ لے گی۔
View more
Sat, 23 Jul 2016 16:07:13SO Admin
اسرائیل کی دو جیلوں ریمون اور ایچل میں بارہ فلسطینی اسیران نے اپنے ساتھی بلال کاید کی انتظامی حراست کے خلاف بہ طوراحتجاج بھوک ہڑتال جاری رکھی ہوئی ہے۔
View more
Sat, 23 Jul 2016 16:04:35SO Admin
قطر کے تعاون سے جنگ سے تباہ حال فلسطینی علاقے غزہ کی پٹی میں بنائے گئے ایک ہزار سے زاید رہائشی فلیٹ بے گھر خاندانوں کے حوالے کردیے گئے ہیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy