Thu, 06 Oct 2016 01:55:29
نیشنل کیڈٹ کارپس(این سی سی) کا نیشنل لیول کیمپ6اکتوبر سے 17اکتوبر تک کاروار میں منعقد ہوگا۔جس کے دوران کیڈیٹس کے درمیان مختلف مقابلے ہونگے۔ انہیں جنگی جہازوں کی بنیادی معلومات سے آراستہ کرنے کے لئے ان جہازوں کی سیر کرائی جائے گی۔
View more
Thu, 06 Oct 2016 01:51:48
برہماور میں موجود روُڈسیٹ ادارے کی طرف سے ایل سی ڈی، ایل ای ڈی ٹی وی،ہر طرح کے ڈی ٹی ایچ، ڈی وی ڈی اور گھریلو الیکٹرک اشیا ء کی مرمت کی تربیت پانے اور اسے پیشہ بنانے کے خواہشمند وں سے درخواستیں طلب کی گئی ہیں۔
View more
Thu, 06 Oct 2016 01:47:37
ضلع قانونی امداد کمیٹی کے سکریٹری اور سول جج نے درخواست کی ہے کہ ضلع کے عوام انہیں درپیش سنگین مسائل کی معلومات فراہم کریں۔
View more
Thu, 06 Oct 2016 01:35:18
آر این شیٹی پالی ٹیکنیک کے کمیونٹی ڈیولپمنٹ پروگرام کے تحت بھٹکل کے ہنومان نگر میں گنیش اتسوا سمیتی کے اشتراک سے ریڈی کپڑوں کی تیاری کے 6ماہی فری کورس کا افتتاح عمل میں آیا۔
View more
Wed, 05 Oct 2016 19:45:58
ضلع کے کارکلا اسٹیٹ ہائی وے پر پیش آئے ایک بھیانک سڑک حادثہ میں ماں اور بیٹا اُس وقت ہلاک ہوگئے جب ان کی نانو کار مخالف سمت سے آرہی ایک لاری سے تیز رفتاری کے ساتھ ٹکراگئی۔ مرنے والوں کی شناخت کارکلا تعلقہ کے گلوریا آئیل ملس کے مالک والٹر ڈیسوزا کی اہلیہ شالیٹ ڈیسوزا (45) اور اس کا بیٹا وینسن ڈیسوزا (21) کی حیثیت سے کی گئی ہے۔
View more
Wed, 05 Oct 2016 18:22:13
دہلی ہائی کورٹ نے سابق وزیر اعظم اندرا گاندھی کے قتل اور1984کے سکھ مخالف فسادات پر بنی ایک فلم کی ریلیز کے خلاف دائر درخواست کو یہ کہتے ہوئے مسترد کر دیا کہ درخواست کا مسودہ بہت خراب طریقے سے تیار کیا گیا ہے اور اس معاملے میں سینٹرل فلم سرٹیفیکیشن بورڈ(سی بی ایف سی)سے رابطہ نہیں کیا گیا ہے۔
View more
Wed, 05 Oct 2016 17:43:24
امریکی سربراہی میں اتحادی افواج کی طرف سے غلطی سے کیے جانے والے ایک فضائی حملے میں عراقی فوج کے شانہ بشانہ برسرِپیکار 20عراقی جنگجو ہلاک ہو گئے ہیں.
View more
Wed, 05 Oct 2016 16:33:08
ترکی کی فوج نے بدھ کے روز اعلان کیا ہے کہ شام میں جھڑپوں کے دوران داعش تنظیم کے 18ارکان کو ہلاک کر دیا گیا۔ترکی کی فوج کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے
View more
Wed, 05 Oct 2016 16:30:44
ترک صدر رجب طیب ایردوآن نے ایک بار پھر امریکا میں نائن الیون حملوں کے متاثرین کو دہشت گردوں کے سہولت کار ممالک کے خلاف قانونی کارروائی کے لیے منظور کردہ متنازع امریکی قانون جاسٹا کی مذمت کی ہے اور کہا ہے کہ جاسٹا کے خلاف ترک حکومت سعودی عرب کا بھرپور ساتھ دے گی۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy