Thu, 06 Oct 2016 11:57:51
جموں کشمیر کی وزیر اعلی محبوبہ مفتی نے آج وزیر اعظم نریندر مودی سے ملاقات کی۔ہندوستان اور پاکستان کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی اور پڑوسی ملک کی طرف سے کنٹرول لائن اور بین الاقوامی سرحد پر بار بار جنگ بندی کے سبب جموں و کشمیر کی صورت حال کے بارے میں دونوں رہنماؤں نے تبادلہ خیال کیا۔
View more
Thu, 06 Oct 2016 11:55:48
سری لنکا نے آج زور دیا کہ ہندوستان اور پاکستان کے درمیان جنگ کوئی آپشن نہیں ہے اور سرحدپار دہشت گردی سارک کے لئے بات چیت کا ایک اہم موضوع ہے
View more
Thu, 06 Oct 2016 11:51:35
اڑیسہ میں ایک قبائلی شخص کے ذریعہ اپنی بیوی کی لاش اپنے کندھے پر لاد کر لے جانے کی خبر کے بین الاقوامی سرخیاں بننے کے کچھ ہفتے بعد ریاستی حکومت نے ہسپتالوں میں لاشوں کے مناسب حل کے لئے آج ہدایات جاری کی۔
View more
Thu, 06 Oct 2016 11:36:41
وزیر اعظم نریندر مودی کے پارلیمانی حلقہ میں بڑی تعداد میں پوسٹر نظر آئے ہیں جس میں دہلی کے وزیر اعلی اروند کجریوال کو پاکستان کا حامی کہا گیا ہے
View more
Thu, 06 Oct 2016 11:34:27
کلکتہ ہائی کورٹ نے آج شاردا گھوٹالے کے ملزم راجیہ سبھا رکن کنال گھوش کو دو سال سے زیادہ وقت تک حراست میں رہنے کے بعد عبوری ضمانت دے دی جنہیں سی بی آئی نے گرفتار کیا تھا۔
View more
Thu, 06 Oct 2016 11:30:00
پاکستان مقبوضہ کشمیر میں دہشت گردانہ ٹھکانوں کو سرجیکل اسٹرائیک کے ثبوت کی مانگ کو مسترد کرتے ہوئے مرکزی وزیر مہیش شرما نے آج کہا کہ فوج کی قربانیوں پر سوال کرنا سیکورٹی فورسز کی توہین اوربڑا گناہ ہے۔
View more
Thu, 06 Oct 2016 11:25:38
مرکزی اقلیتی امور کے وزیر مختار عباس نقوی نے آج کہا کہ ہندوستان میں اقلیتوں کے حقوق دنیامیں کسی بھی جمہوری ملک سے زیادہ محفوظ اور مضبوط ہیں۔
View more
Thu, 06 Oct 2016 02:32:09
انا ڈی ایم کے نے آج کاویری آبی انتظام بورڈ کا قیام کرنے کی سپریم کورٹ کی ہدایات پر عمل نہیں کرنے کے لیے مرکز اور کرناٹک حکومت پر نشانہ سادھا۔بورڈ کے قیام کے سلسلے میں عدالت عظمی میں این ڈی اے کی قیادت والی مرکزی حکومت کے رخ کے خلاف تمل ناڈو میں متعدد مقامات پر احتجاج ہوئے اور ایک کسان تنظیم نے یہاں اس مسئلے پر غیر معینہ بھوک ہڑتال شروع کردی۔
View more
Thu, 06 Oct 2016 02:16:42
سرکاری کاٹیج ہاسپٹل کے منتظم کے طور پر ذمہ داریاں انجام دینے والے ای این ٹی سرجن ڈاکٹر ستیش نے اسپتال منتظم کے اس عہدے سے اپنا استعفیٰ ضلع ہیلتھ افیسر کو روانہ کر دیا ہے۔ بھٹکل تعلقہ پنچایت کی میٹنگ میں جب یہ مسئلہ زیر بحث آیا تو گرماگرم بحث کے بعد طے پایا کہ اسپتال کی ہیتھ کمیٹی کے صدر رکن اسمبلی منکال وئیدیا کے علم میں لاکر اسے حل کرنے کا راستہ نکالا جائے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy