Fri, 14 Oct 2016 16:32:36
عراق سے متصل ایران کے جنوب مغربی صوبہ کرمان شاہ کے شہر ثلاث بابا جانی میں حال ہی میں ایرانی فوج کی ایک کارروائی کے دوران 12کرد کارکنوں کی ہلاکت کے بعد تہران پر کردوں کے خلاف کارروائیوں میں مہلک اور عالمی سطح پر ممنوعہ کیمیائی ہتھیار استعمال کرنے کا الزام عاید کیا گیا ہے۔
View more
Fri, 14 Oct 2016 16:29:26
برطانوی پارلیمان (دارالعوام)کی پہلی اسکاٹش مسلم خاتون رکن تسمینہ احمد شیخ نے کہا ہے کہ داعش اسلام کے نمائندہ نہیں ہیں اور درحقیقت اسلام ہی داعش کا تریاق ہو سکتا ہے۔انھوں نے یہ بات العربیہ انگلش سے خصوصی انٹرویو میں کہی ہے۔
View more
Fri, 14 Oct 2016 16:26:48
امریکا نے ایک بیان میں کہا ہے کہ یمن کے حوثی باغیوں کی جانب سے بحری جہازوں کو خطرہ برقرار رہا تو امریکا ان کے خلاف فوجی کارروائی سے گریز نہیں کرے گا۔
View more
Fri, 14 Oct 2016 16:22:30
گذشتہ روز سعودی عرب میں خلیج تعاون کونسل (جی سی سی)اور ترکی کی کابینہ کے ارکان کے مشترکہ اجلاس میں خطے میں ایران کی بڑھتی مداخلت پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے ترکی اور خلیجی ممالک نے ایرانی مداخلت کے خلاف یکساں موقف اختیار کیا ہے۔
View more
Fri, 14 Oct 2016 16:20:28
اقوام متحدہ کی 70سالہ تاریخ میں پہلی بار ایسا ہوا ہے کہ تنظیم کے سکریٹری جنرل کے تقرر کے لیے جنرل اسمبلی کے اندر مکمل اتفاق رائے نظر آیا ہے۔
View more
Fri, 14 Oct 2016 16:02:00
جاپان کے سوفٹ بنک گروپ اور سعودی عرب کے سرمایہ فنڈ کے درمیان مشترکہ سرمایہ کاری بورڈ تشکیل دینے کی ایک نئی کوشش کا اعلان کیا گیا ہے جسے انویسٹمنٹ ویژن سوفٹ بنک کا نام دیا گیا ہے۔
View more
Fri, 14 Oct 2016 15:56:35
پارلیمنٹ کا ایک ماہ چلنے والا سرمائی اجلاس 16 نومبر سے شروع ہو گا جس میں پاکستان کے مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی فوج کے نشانہ حملوں کا مسئلہ رہ سکتا ہے۔
View more
Fri, 14 Oct 2016 15:53:34
بی جے پی لیڈر کریٹ سومیا اور پارٹی کارکنوں پر حملے کے سلسلے میں شیوسینا کے آٹھ اور کارکنوں کو گرفتار کیا گیا ہے۔ ایک پولیس اہلکار نے بتایا کہ کل رات تازہ گرفتاریاں کی گئیں اور اس کے ساتھ ہی اس معاملے میں گرفتار کئے گئے افراد کی کل تعداد13ہو گئی ہے۔
View more
Fri, 14 Oct 2016 15:44:33
وزیر اعلیٰ سدرامیا نے توقع ظاہر کی ہے کہ 21؍ اکتوبر کو ممبئی میں مہادائی مسئلہ پر مہاراشٹرا ، کرناٹک اور گوا کے وزرائے اعلیٰ کے درمیان جو میٹنگ ہوگی توقع ہے کہ اس میں کافی حد تک کامیابی مل سکے گی۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy