Thu, 20 Oct 2016 16:34:38
فلسطینی وزارت داخلہ کے زیرانتظام بارڈر اور گذرگاہ امور کے شعبے کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ مصری حکام نے کل بدھ کو غزہ کی واحد بین الاقوامی گذرگاہ رفح کو اگلے چار روز کے لیے کھولنے کا اعلان کیا ہے۔
View more
Thu, 20 Oct 2016 16:31:38
اسلامی تحریک مزاحمت حماس اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل بان کی مون کو صہیونی لابی کا ایجنٹ قرار دیا ہے اور کہا ہے کہ یونیسکو کی طرف سے مسجد اقصیٰ پر یہودیوں کا حق ملکیت باطل کیے جانے کے فیصلے پر تنقید کر کے بان کی مون نے اپنی غیر جانب داری اور حق کی طرف داری کے تاثر کی خود ہی نفی کی ہے۔
View more
Thu, 20 Oct 2016 16:29:23
سعودی عرب کی قیادت میں یمن میں آئینی حکومت کی بحالی کے لیے سرگرم عرب فوجی اتحاد نے تین دن کے لیے جنگ بندی کا اعلان کیا ہے۔ یمن میں اتحادی فورسز کی جانب سے جنگ بندی کا اعلان گذشتہ روز کیا گیا اور یمن کے مقامی وقت کے مطابق رات 11:59پر جنگ بندی کا نفاذ کردیا گیا تھا۔
View more
Thu, 20 Oct 2016 16:26:45
شمالی اوقیانوس کے فوجی اتحاد نیٹو کے ایک سینیر سفارت کار نے کہا ہے کہ مغربی انٹیلی جنس اداروں کو ملنے والی معلومات سے پتا چلا ہے کہ روس شام کے جنگ سے تباہ حال شہر حلب پر ایک بڑے حملے لیے بحری قوت مجتمع کررہا ہے۔
View more
Thu, 20 Oct 2016 16:25:32
یمن کے مختلف علاقوں میں جاری لڑائی کے دوران ایران نواز حوثی باغیوں اور مں حرف سابق صدر علی عبداللہ صالح کے متعدد وفادار اہم جنگجو کمانڈر ہلاک ہوگئے ہیں۔
View more
Thu, 20 Oct 2016 16:22:58
عراق کے شمالی شہرموصل میں دولت اسلامیہ عراق وشام ’’داعش‘‘کے نام سے مشہور دہشت گرد تنظیم کے خلاف جاری فوجی کارروائی کے دوران ہزاروں افراد کی نقل مکانی جاری ہے۔
View more
Thu, 20 Oct 2016 15:37:39
ایران میں اصلاح پسندوں کے نزدیک سمجھے جانے والے ذرائع ابلاغ میں حسن کرد میہن کی رہائی کی خبریں گردش میں ہیں۔ میہن جنوری میں تہران میں سعودی سفارت خانے پر حملے اور اس کو آگ لگانے کی کارروائی کا ماسٹر مائنڈ ہے۔
View more
Thu, 20 Oct 2016 15:27:41
مغربی ملکوں بالخصوص برطانیہ میں اسلام فوبیا کے مکروہ مظاہر کے سامنے آنے کے ساتھ ساتھ نسل پرستانہ رحجانات کے واقعات میں بھی تیزی سیاضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے جس پر سماجی حقوق کی تنظیموں نے سخت تشویش کا بھی اظہار کیاہے۔
View more
Thu, 20 Oct 2016 15:22:36
ایرانی سرکار سے وابستہ درباری شخصیات کے شرمناک اسکینڈلز کوئی نئی بات نہیں۔ ملک میں سامنے آنے والے بڑے بڑے معاشی اسکینڈلز کے بعد ایک شرمناک اخلاقی اسکینڈل سامنے آیا ہے
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy