Wed, 12 Oct 2016 15:48:12
شام میں روس کی حمایت یافتہ فورسز کی حلب پرجارحانہ کارروائیوں اور عارضی جنگی بندی معاہدے کی ناکامی کے مضمرات ں ا صرف شام بلکہ روس اور امریکہ کے تعلقات پر بھی اثر انداز ہو رہے ہیں۔
View more
Wed, 12 Oct 2016 15:46:03
امریکی ریاستوں فلوریڈا سے شمالی کیرولائنا تک کے ساحلی علاقے میں میتھیو کے باعث املاک کو نقصان پہنچا اور کاروبار زندگی متاثر ہوا۔امریکہ کی جنوب مشرقی حصے کے ساحلی علاقوں میں گزشتہ ہفتے آنے والا سمندری طوفان ’’میتھیو’’گو کہ نقصانات کا باعث تو بنا لیکن اس سے اتنی تباہی نہیں ہوئی جس کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔
View more
Wed, 12 Oct 2016 15:42:29
انتخابی مہم کو ترک کرنے پر، امریکی ری پبلیکن صدارتی امیدوار ڈونالڈ ٹرمپ نے منگل کے روز پارٹی کے چوٹی کے اہل کاروں اور دیگر ری پبلیکنوں پر نکتہ چینی کی ہے،
View more
Wed, 12 Oct 2016 15:39:48
حکومتِ بنگلہ دیش کی جانب سے اصلاح پر آمادہ شدت پسندوں کو نقدی کی پیش کش کے بعد، حکام نے بتایا ہے کہ بدنام دہشت گرد گروپ سے تعلق رکھنے والے دو ارکان ہتھیار ڈال کر حکام کے سامنے پیش ہوگئے ہیں۔
View more
Wed, 12 Oct 2016 15:36:03
یمن کی سمندری حدود میں امریکا کے ایک بحری جنگی جہاز پر ایران نواز حوثی باغیوں کی جانب سے حالیہ حملے کے بعد امریکی سیاسی حلقوں کی جانب سے شدید رد عمل سامنے آیا ہے۔
View more
Wed, 12 Oct 2016 15:32:54
یمنی فوج نے سعودی عرب کے دو شدت پسندوں کو گرفتار کرکے سعودی حکام کے حوالے کر دیا ہے جن کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی شروع کر دی گئی ہے۔
View more
Wed, 12 Oct 2016 15:29:22
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے ایک حالیہ اجلاس کے دوران شام میں قیام امن سے متعلق فرانس کی جانب سے پیش کی گئی قرارداد کو روس کی طرف سے ویٹو کیے جانے کے بعد دونوں ملکوں کے درمیان تناؤ میں مزید اضافہ ہو گیا ہے۔
View more
Wed, 12 Oct 2016 15:26:28
امریکی وزارت خارجہ نے اعلان کیا ہے کہ عراق میں غیرملکی فوجی طاقت بغداد حکومت کی منظوری سے داعش تنظیم کے خلاف برسرپیکار اتحاد کی چھتری کے نیچے ہونا چاہیے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy