Fri, 21 Oct 2016 15:26:12
ہندوستانی فٹ بال ٹیم تازہ فیفا رینکنگ میں 11پائیدان کی چھلانگ لگا کر 137ویں مقام پر پہنچ گئی جو گزشتہ 6 سال میں اس کی بہترین رینکنگ ہے۔
View more
Fri, 21 Oct 2016 15:23:41
یہاں دستیاب سہولیات اور تیاریوں سے مطمئن فیفا نے آج نوی ممبئی کوہندوستان میں اگلے سال ہونے والے انڈر 17ورلڈ کپ مقام کے طور پر ہری جھنڈی دے دی۔
View more
Fri, 21 Oct 2016 15:21:25
خواتین ڈبلز رینکنگ میں دنیا کی نمبر ایک کھلاڑی کے طور پر مسلسل 80ہفتوں کی غیر معمولی کامیابی حاصل کرنے کے بعد ہندوستانی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے آج کہا کہ مارٹینا نوراتلووا، کارا بلیک اور لجیل ہبیر جیسے عظیم کھلاڑیوں کے ساتھ رکھا جانا کافی تسلی بخش ہے جو سرفہرست مقام پر کافی طویل وقت تک بنے رہے تھے۔
View more
Fri, 21 Oct 2016 15:16:42
بیڈمنٹن ورلڈ فیڈریشن(بی ڈبلیوایف)نے اسٹار شٹلر سائنا نہوال کی بین الاقوامی اولمپک کمیٹی کے اسپورٹس کمیشن کے رکن کے طور پر ان کی تقرری پر مبارکباد دی۔
View more
Fri, 21 Oct 2016 15:03:51
کرناٹک قانون ساز اسمبلی کے اسپیکر کے بی کولیواڈ نے آج سابق وزیر وی سرینواس پرساد کے بہ حیثیت رکن اسمبلی استعفیٰ کو منظور کرلیا۔پرساد نے 17اکتوبر کو اسپیکر کے چیمبر میں استعفیٰ پیش کردیا تھااور وزیراعلیٰ سدارامیا کی جانب سے غیر روایتی انداز میں کابینہ سے علاحدہ کرنے پر ناراضگی کا اظہار کیا تھا۔
View more
Fri, 21 Oct 2016 15:01:58
سنسنی خیز نفسیاتی ملزم جس پر متعدد خواتین کے ساتھ زنا بالجبر اور قتل کے الزامات ثابت ہوچکے ہیں اور نچلی عدالت نے اسے سزائے موت تجویز کی تھی آج ریاستی ہائی کورٹ نے اس مجرم کی سزائے موت پر روک لگادی۔
View more
Fri, 21 Oct 2016 14:58:06
آئے دن پولیس تھانوں کے اندر اور باہر پولیس افسران اور جوانوں کی خود کشی کے واقعات پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ سدرامیا نے کہاکہ پولیس والے اگر خود کشی کرنے لگیں تو عوام میں اس کا الٹا اثر مرتب ہوگا اور پولیس پر جو اعتماد ہے وہ ختم ہوکر رہ جائے گا۔
View more
Fri, 21 Oct 2016 14:54:11
پچھلے دنوں شیواجی نگر کے کامراج روڈ پر آر ایس ایس کارکن ردریش کے قتل کی جانچ کو تیزی سے آگے بڑھاتے ہوئے جانچ میں مصروف پولیس کی خصوصی ٹیموں نے مشتبہ ملزمین کے خاکے تیار کرلئے ہیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy