Sun, 23 Oct 2016 12:09:57
مصر میں ایک مقامی ٹی وی چینل کی جانب سے اپنی اشتہاری مہم کو موثر بنانے کے لیے ایک مرکزی سڑک پر ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای، ترکی کے صدر رجب طیب اردغان اور کئی دوسرے عالمی رہ نماؤں کے پورٹریٹ نصب کیے گئے تھے
View more
Sun, 23 Oct 2016 12:07:35
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے اپنی ایک رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ بین الاقوامی تحقیقات نے اس امر کی تصدیق کر دی ہے کہ شامی حکومت تیسری مرتبہ زہریلی گیس کے حملے میں ملوث ہے۔
View more
Sun, 23 Oct 2016 12:04:39
من اور سعودی عرب کی سرحد پر ہونے والی ایک جھڑپ میں کویت کی میزبانی میں کئی ماہ تک جاری رہنے والے مذاکرات میں شامل یمن کے باغی حوثی گروپ کے اہم مذاکرات کار حسن یحییٰ الشرفی کئی دوسرے جنگجوؤں سمیت ہلاک ہوگیا۔
View more
Sun, 23 Oct 2016 12:02:41
متحدہ عرب امارات کے ولی عہد الشیخ محمد بن زاید آل نھیان نے گذشتہ روز اپنے دورہ سعودی عرب کے دوران خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز آل سعود سے ملاقات کی۔
View more
Sun, 23 Oct 2016 11:53:48
ریاستی حکومت کی طرف سے کسانوں کو جو بجلی فراہم کی جارہی ہے اس کیلئے اب تک 8ہزار کروڑ روپیوں کی سبسیڈی ادا کی گئی ہے۔وزیر توانائی ڈی کے شیوکمار نے آج یہ بات بتائی۔
View more
Sun, 23 Oct 2016 11:51:09
وزیر اعلیٰ سدرامیا نے سابق مرکزی وزیر سی ایم ابراہیم کی طرف سے ریاستی حکومت کی کارکردگی پر اظہار عدم اطمینان پر تبصرہ کرتے ہوئے کہاکہ اقتدار پر رہتے ہوئے ہر ایک کو مطمئن نہیں کیا جاسکتا۔
View more
Sun, 23 Oct 2016 11:37:11
ودھان سودھا کے احاطہ میں کل ایک وکیل کی طرف سے اپنی کارمیں تقریباً دو کروڑ روپیوں کی رقم سمیت داخل ہونے کے معاملہ کی پولیس جانچ کررہی ہے۔
View more
Sun, 23 Oct 2016 11:29:45
مختلف حلقوں سے مخالفت کی پرواہ کئے بغیر ریاستی حکومت نے ودھان سودھا سے ہبال فلائی اوور تک اسٹیل برڈج کی تعمیر کیلئے سرکاری احکامات آج جاری کردئے اور یکم نومبر سے اس برڈج پر کام کی شروعات کرنے کیلئے تاریخ کا تعین کردیا۔
View more
Sat, 22 Oct 2016 13:11:00
ختلف اسکیموں میں حکومت پنشن لیں رہے احباب کو چاہئے کہ 31اکتوبر تک آدھار نمبر لنک کرادیا جائے ورانہ پنشن کو منسوخ کردیا جائے گا یہ بات تحصیلدار گنگپا نے کہی
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy