Wed, 26 Oct 2016 05:32:48
عصر حاضر کے ہر کس و ناکس خواہ وہ پانچ دس سال کا معصوم بچہ کیوں نہ ہو یہ بات انکو بخوبی معلوم ہے کہ زمانہ جاہلیت میں عورتوں پر ظلم کے پہاڑ توڑے جاتے تھے اور عورت ذات کو ایک حقیر سی شئی تصور کی جاتی تھی تاریخ کے اوراق ،زمین کی پستی و آسمان کی بلندی پر کی ہر شئی عینی شاہد ہیکہ قبل اسلام یہودیوں کے یہاں کافی عرصہ تک اس بارے میں اختلاف رہا ہے کہ عورت انسان ہے یا نہیں ؟
View more
Wed, 26 Oct 2016 05:18:42
مسلمانوں کے درمیان ایک ساتھ تین طلاق پر وزیر اعظم نریندر مودی کے بیان کے ایک دن بعد آج آر ایس ایس نے کہا کہ تین طلاق کا مسئلہ مسلمانوں کا اندرونی معاملہ ہے اور اس تناظر میں مسلم کمیونٹی کو سنجیدگی سے سوچنا چاہئے۔
View more
Wed, 26 Oct 2016 05:11:38
پولیو سے پاک بہار کے بعد اب جلد ہی کالازاربخار سے پاک بہار بھی ایک حقیقت بن سکتا ہے۔ یہ ریاستی صحت عامہ کے مسئلہ کے طور پرکالازار خاتمے کے بے حد قریب پہنچ چکا ہے۔
View more
Tue, 25 Oct 2016 19:57:49
بیندور کے قریب بیجور میں موٹر بائک اور مہیندرا پک اپ کے درمیان ٹکر ہوگئی جس کے نتیجے میں بائک سوار موقع پر ہی ہلاک ہوگیا۔
View more
Tue, 25 Oct 2016 19:42:46
بھٹکل سلطان اسٹریٹ کی ایس وائی ڈبلیو اے (دبی شاخ) کی جانب سے دبئی میں زیرتعلیم بھٹکلی بچوں کے لئے قرأ ت مقابلے کا انعقاد کیا جا ر ہا ہے۔ مقابلہ کی تاریخ ابھی طئے نہیں کی گئی ہے، البتہ دیگر تفصیلات پریس ریلیز کے ذریعے جاری کی گئی ہے۔
View more
Tue, 25 Oct 2016 19:41:00
موڈسالی گرام کے یلّپا پرسپاّ (۷۶سال) نامی کسان نے کھیتی باڑی کے لئے مختلف بینکوں اور سوسائٹیوں سے لئے گئے قرض کی ادائیگی کرنے کی سہولت نہ ہونے کی وجہ سے کیڑے مار دوا کھا کرخود کشی کرلی ہے۔
View more
Tue, 25 Oct 2016 19:38:42
یہاں پردھان منتری سڑک یوجنا کے تحت تعمیر کی جارہی ایک سڑک کے مسئلہ پر مار پیٹ اور قاتلانہ حملے کی کوشش کا معاملہ سامنے آیا ہے۔
View more
Tue, 25 Oct 2016 19:30:36
یکم نومبر کو سرکاری سطح پربھٹکل میں شاندار پیمانے پر راجیہ اتسوا منانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ مختلف سرکاری محکمہ جات اور سماجی و ثقافتی تنظیموں کے ساتھ تحصیلدار دفتر میں منعقدہ میٹنگ میں اس ضمن میں کئی تجاویز منظورکی گئی ہیں۔
View more
Tue, 25 Oct 2016 19:20:11
آزادی وطن کے بعد پہلی بار مسلم پرنسل لا ء کو اتنا سخت چیلنج درپیش ہے نیزیہ وقت جذبات اور اشتعال میںآنے کا نہیں بلکہ صبر و تحمل کیساتھ قانونی لڑائی کو انجام تک پہونچانے کا ہے اور اس کے لیے مسلمانوں میں بیداری لانا وقت کی اہم ضرورت ہے جسکے لئے علماء کرام کو اہم کردار ادا کرنا ہوگا ۔ان خیالات کا اظہارکل یہاں جمعیۃ علماء باندرہ (ارشد مدنی)کی جانب سے منعقدہ تحفظ شریعت کانفرنس میں علماء کرام نے کیا ۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy