Thu, 27 Oct 2016 12:11:06
سعودی عرب کے جنرل ادارہ شماریات کی جانب سے جاری کردہ ایک رپورٹ میں ایک سے زاید شادیاں کرنے والے شہریوں کے اعداد وشمار جاری کیے گئے ہیں۔
View more
Thu, 27 Oct 2016 12:07:05
ایران کے وزیر برائے انٹیلی جنس امور محمود علوی نے حال ہی میں امریکی سیاست دانوں پر مشتمل ایک وفد کے دورہ ایران کی تصدیق کی ہے۔
View more
Thu, 27 Oct 2016 12:03:21
سعودی عرب کے سکیورٹی اداروں کو مطلوب ایک خطرناک دہشت گرد اور القاعدہ کمانڈر نے ایران سے واپسی پر خود کو حکام کے حوالے کرنے کا اعلان کیا ہے۔
View more
Thu, 27 Oct 2016 11:57:45
برہت بنگلورو مہانگر پالیکے کی 11 اسٹانڈنگ کمیٹیوں کیلئے چیرمینوں کا انتخاب آج اتفاق رائے سے ہوگیا۔ جبکہ بارہویں اسٹانڈنگ کمیٹی کے چیرمین کے انتخاب کو ملتوی کیا جاچکا ہے۔
View more
Thu, 27 Oct 2016 11:53:40
بنگلورو کے نیو ہاریزن گروپ تعلیمی ادارہ جات سے تعلق رکھنے والے بیشتر کالجس کے طلبہ نے ان کی جانب سے تیار کردہ 40ہزار دیوالی کے گریٹنگ کارڈس فوجیوں کے لئے میجر جنرل کے ایس مجار جنرل افسرکمانڈنگ کرناٹک و کیرل سب ایریا کے آج حوالے کئے ۔
View more
Thu, 27 Oct 2016 11:50:38
ہندوستان میں 13تا 17برس کی عمر کے تقریباً 9.8ملین بچے ذہنی پیچیدگی کی ایک شکل یا دوسری شکل سے متاثر ہوتے ہیں اور ان کی موثر دیکھ بھال کی ضرورت ہے ۔
View more
Thu, 27 Oct 2016 11:49:05
پولیس نے بنگالورو کے ناگر بھاوی علاقہ میں مندر کے ایک 60سالہ سکیورٹی گارڈ کے مبینہ قتل پر ایک 30سالہ عادی مجرم کو گرفتار کرلیا۔ مشتبہ شخص کی شناخت کالا سائے پالاعلاقہ کے رہنے والے کمار کے طور پر کی گئی ہے ۔
View more
Thu, 27 Oct 2016 11:45:06
مپی اتسو کے حصہ کے طور پر مشہور لائٹ اینڈ ساونڈ شو ''وجے نگر ویبھو '' کے لئے تیاریاں جاری ہیں۔ یہ پروگرام 3نومبر کو ہمپی میں لوٹس محل سے متصل 7بجے شام تا 9:30بجے شب منعقد کیا جائے گا۔
View more
Thu, 27 Oct 2016 11:36:53
میسورو کے ہنسورین کے قریب مدھوگیری کپل علاقہ میں بس کے لاری سے ٹکراجانے کے سبب 5افراد موقع پر ہی ہلاک اور 10سے زائد شدید زخمی ہوگئے ۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy