Tue, 25 Oct 2016 11:47:46
یورپی یونین کی بارڈر ایجنسی فرنٹیکس کا ایک چھوٹا ہوائی جہاز گر کر تباہ ہوگیا ہے۔ اس پر سوار تمام پانچ افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ ہلاک شدگان کا تعلق فرانس سے بتایا گیا ہے۔
View more
Tue, 25 Oct 2016 11:39:09
امریکہ کی ریاست کیلیفورنیا میں ایک ٹور بس یعنی سیاحوں کی گاڑی کے حادثے میں 13افراد ہلاک اور 31زخمی ہو گئے۔اطلاعات کے مطابق بس ایک ٹرک سے ٹکرا گئی اور ہلاک ہونے والے زیادہ تر افراد بس کے اگلے حصے کی سیٹوں پر بیٹھے ہوئے تھے۔
View more
Tue, 25 Oct 2016 11:36:35
پاکستان کی عدالت عظمیٰ کے ایک جج جسٹس اقبال حمید الرحمان اپنے عہدے سے مستعفی ہو گئے ہیں اور انہوں نے ضابطے کے مطابق اپنا استعفیٰ صدر مملکت ممنون حسین کو بھجوا دیا ہے۔
View more
Tue, 25 Oct 2016 11:34:07
سعودی عرب کے مغربی شہر طائف کی پولیس نے والدین کو قتل کرنے کے سنگین جرم میں ملوث بد بخت سعودی کو حراست میں لینے کے بعد اس کے خلاف قانونی کارروائی شروع کردی ہے۔
View more
Tue, 25 Oct 2016 11:30:47
افغان فوج اور طالبان عسکریت پسندوں کے درمیان جہاں جھڑپوں میں اضافہ ہوا ہے وہاں افغان فوجیوں کی ہلاکتیں بھی بڑھ رہی ہیں۔ مغربی دفاعی اتحاد نیٹو کی تربیت یافتہ افغان فوج کی کمزوریاں اور خامیاں عیاں ہوتی جا رہی ہیں۔
View more
Tue, 25 Oct 2016 11:22:03
جمہوریہ وینز ویلا کے صدر نیکولس ماڈورو موروس نے گذشتہ روز اپنے دورہ سعودی عرب کے دوران خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز سے ملاقات کی۔
View more
Tue, 25 Oct 2016 11:16:01
شمالی کرناٹک بالخصوص ہاویری ضلع کے بعض کالجوں میں مسلم طالبات کو برقع اور حجاب پہن کر کالجوں میں آنے سے روکے جانے اور اس سلسلے میں ہندو فرقہ پرست تنظیموں کی طرف سے ماحول کو مکدر کرنے کی مبینہ کوششوں سے سختی سے نمٹاجائے گا۔
View more
Tue, 25 Oct 2016 11:09:38
پی یو سی سال دوم کے امتحانات میں آئے دن دھاندلیوں پر روک لگانے کیلئے رواں سال پی یو سی کے تمام امتحانی مراکز میں سی سی ٹی وی کیمرے نصب کرنے پر حکومت نے آمادگی ظاہر کی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy