Tue, 25 Oct 2016 10:57:57
کسانوں کو زمین کے عوض معاوضہ ادا نہ کئے جانے پر آج عدالت کے حکم کے مطابق ہری ہر ریلوے اسٹیشن پر آنے والے دھارواڑ میسور انٹر سٹی ٹرین کو کسانوں نے عدالت کے افسران کے ساتھ ضبط کرلیا۔
View more
Tue, 25 Oct 2016 10:54:04
آنے والے اسمبلی انتخابات کے دوران متعدد کانگریس اراکین اسمبلی کی بی جے پی میں شمولیت کے متعلق ریاستی بی جے پی صدر بی ایس یڈیورپا کے دعوے کو کھوکھلا اور بے بنیاد قرار دیتے ہوئے سینئر کانگریس لیڈران وی ایس اگرپا اور ایچ ایم ریونا نے کہاکہ بی جے پی ایک بار پھر آپریشن کمل جیسی مذموم حرکت کو دھرانا چاہتی ہے، لیکن اس بار ایسی کوئی بھی کوشش کامیاب نہیں ہوگی۔
View more
Tue, 25 Oct 2016 10:48:58
پچھلے دنوں ودھان سودھا کے احاطہ میں ایک وکیل کی کار سے ضبط شدہ دو کروڑ روپیوں کی رقم کے متعلق سابق وزیراعلیٰ اور ریاستی جنتادل (ایس) صدر ایچ ڈی کمار سوامی نے آج یہ کہہ کر ریاست کے سیاسی حلقوں میں ہلچل مچادی کہ یہ رقم کس کی تھی اور کس کیلئے تھی ؟
View more
Tue, 25 Oct 2016 06:12:37
بھٹکل مسلم کمیونٹی دبئی کا سالانہ گیٹ ٹوگیدر پروگرام جو 28/ اکتوبر کو منعقد کیا گیا ہے، اب اس کی تیاریاں آخری مراحل میں ہیں۔ پروگرام میں وزیرجنگلات ، حیاتیات و ماحولیات مسٹر رماناتھ رائی مہمان خصوصی کے طور پر تشریف فرما ہوں گے،
View more
Tue, 25 Oct 2016 05:51:26
گذشتہ سالوں کی طرف امسال بھی دمام میں بی ایم جے منطقہ الشرقیہ کے زیراہتمام بھٹکل کمیونٹی ملن انشاء اللہ مورخہ 3/نومبر کو منعقد ہورہا ہے، جس کے لئے تیاریاں زور وشور سے جاری ہے۔
View more
Tue, 25 Oct 2016 01:55:01
یہاں شیرور کے قریب گورٹے نیشنل ہائی وے پر سرکاری بس اور لاری کے درمیان خطرناک تصادم میں دس سے زائد لوگ زخمی ہوگئے جس میں دو کو شدید چوٹیں آئی ہیں۔ حادثہ اُس وقت پیش آیا
View more
Mon, 24 Oct 2016 15:36:52
ٹرین کے پٹڑی کنارے پیدل جارہا شخص پر ٹرین چڑھ جانے سے وہ شخص موقع پر دم ہی توڑ دینے کا واقع چنتامنی رورل پولیس تھانہ کے حدود وارڈ نمبر 31 /تمسندرہ کے قریب پیش آیا ہلاک ہونے والے کی شناخت وارڈ نمبر 31 /تمسندرہ کا ساکن وینکٹ چلپتی (55)کے حیثیت سے کی گئی ہے ۔
View more
Mon, 24 Oct 2016 15:30:41
تعلقہ محکمہ مالگذاری اور محکمہ پولیس افسروں کے آنکھوں میں دھول جھونک کر سربراہی کی جارہی چار غیر قانونی ریت کے لاریوں کو تحصیلدار گنگپا کے زیر نگرانی میں ضبط کیا گیا ہے،
View more
Mon, 24 Oct 2016 15:27:15
پچھلے ڈیڑھ مہینے سے وارڈ نمبر14تپتیشور کالونی میں مسلسل پانی کی سربراہی نہ کئے جانے برہم مکینوں نے خالی گھڑوں کو لیکر کولار روڈ کو بلاک کرکہ احتجاجی مظاہرہ کیا
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy