Thu, 27 Oct 2016 12:55:34
ہندوستان اور نیوزی لینڈ کے تعلقات کی گرم جوشی کا حصہ آج کرکٹ بھی بنا جب دونوں ممالک کے وزرائے اعظم نریندر مودی اور جان کی نے باہمی رشتوں میں پیش رفت پر زور دینے کے لئے کھیل کا حوالہ دیا۔
View more
Thu, 27 Oct 2016 12:50:48
انڈین سپر لیگ فرنچائز ایف سی پونے سٹی کی اکیڈمی کے منصوبوں میں آج کافی جوش و خروش پایا کیونکہ اس کا ایک کھلاڑی محمد اشکے کرونیان لا لیگا کلب ولاریال کی جانب سے کھیلے گا۔
View more
Thu, 27 Oct 2016 12:48:40
جینٹل مین گیم کہے جانے والے کھیل کرکٹ میں جتنی تبدیلیاں رونما ہوئی ہیں اتنی شاید دوسرے گیمز میں سامنے نہیں آئی ہیں۔
View more
Thu, 27 Oct 2016 12:45:16
پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق اپنے کھلاڑیوں کی کارکردگی پر نازاں ہیں اور ان کا کہنا ہے کہ خوشی کی بات یہ ہے کہ ٹیم کا ہر کھلاڑی جیت میں اپنا کردار بخوبی نبھارہا ہے۔
View more
Thu, 27 Oct 2016 12:38:03
امریکی صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ہلیری کلنٹن کی شام کے بارے میں خارجہ پالیسی سے تیسری جنگِ عظیم شروع ہو سکتی ہے۔
View more
Thu, 27 Oct 2016 12:35:27
عالمی سطح پر اراکین پارلیمان کی نمائندگی کرنے والی بین الاقوامی تنظیم کے مطابق دنیا بھر میں خواتین پارلیمان کو جنسی طور پر ہراساں کیے جانے یہاں تک کہ تشدد کا نشانہ بنائے جانے کا معاملہ عام ہے۔
View more
Thu, 27 Oct 2016 12:32:13
افغانستان کے صوبہ غور کے حکام کا کہنا ہے کہ اپنے آپ کو دولت اسلامیہ کہلانے والی شدت پسند تنظیم نے 30افراد کو یرغمال بنانے کے بعد ان کو قتل کر دیا ہے۔
View more
Thu, 27 Oct 2016 12:29:30
کرغستان کی حکومت نے مستعفی ہونے کا اعلان کر دیا ہے۔ اس ملک کے صدر الماس بیک اتمبایف کے دفتر کی جانب سے بتایا گیا کہ اتمبایف کی جماعت نے حکمران اتحاد سے علیحدگی اختیار کر لی ہے،
View more