Thu, 27 Oct 2016 15:50:43
عراق میں اہل تشیع کے ترجمان اور ایرانی پاسداران انقلاب کے مقرب سمجھے جانے ولے ایک سیٹلائٹ ٹیلی ویژن چینل کی جانب سے مصری اخوان المسلمون کے رہ نما کمال الھلباوی کا طویل انٹرویو نشر کیا ہے
View more
Thu, 27 Oct 2016 15:46:40
امریکا، جنوبی کوریا اور جاپان مل کر شمالی کوریا پر دباؤ ڈالیں گے۔ آج جمعرات کو جاپانی وزارت خارجہ کے ایک بیان میں کہا گیا کہ تینوں ممالک کو کوشش ہو گی کہ اس دباؤ کے نتیجے میں پیونگ یانگ حکومت اپنے جوہری اور میزائل منصوبے ترک کر دے۔
View more
Thu, 27 Oct 2016 15:40:24
ترکی کے صدر رجب طیب ایردوآن نے کہا ہے کہ شام کے اندر ترک فوج کی کارروائی الباب اور منبج شہروں پر کنٹرول تک محدود ہے۔ وہ فوجی آپریشن کو حلب تک وسعت نہیں دینا چاہے۔
View more
Thu, 27 Oct 2016 15:07:34
ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف کل جمعے سے روس کا تین روزہ دورہ شروع کر رہے ہیں۔ ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان بہرام قاسمی نے بتایا کہ جواد ظریف اس دوران اپنے روسی ہم منصب سرگئی لاوروف سے دو بدو ملاقات کریں گے۔
View more
Thu, 27 Oct 2016 15:05:32
ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای نے شام میں چھ سال سے جاری خانہ جنگی کے خاتمے کے لیے ایک نئی اور انوکھی شرط رکھی ہے اور کہا ہے کہ اس بات کا تعین کیا جائے کہ آیا شام میں لڑائی کا آغاز کس نے کیا ہے؟
View more
Thu, 27 Oct 2016 14:54:37
قابض صہیونی فوج نے مقبوضہ بیت المقدس کے سلوان قصبے میں واقع وادی قدوم کالونی میں فلسطینی شہریوں کے چار مکانات مسمار کردیے جس کے نتیجے میں کم سے کم تیس فلسطینی شہری گھرکی چھت سے محروم ہوگئے ہیں۔
View more
Thu, 27 Oct 2016 14:52:00
یمن میں ایران نواز حوثی باغیوں اور مں حرف علی صالح کی ملیشیا کی جانب سے جنوبی یمن کے علاقے عدن پر بیلسٹک میزائل حملہ کیا گیا مگر سیکیورٹی فورسز نے باغیوں کا حملہ ناکام بنا دیا۔
View more
Thu, 27 Oct 2016 13:11:22
دہلی ہائی کورٹ نے آج گوشت تاجر معین قریشی سے کہا کہ وجے مالیا کی طرح برتاؤ مت کیجئے۔عدالت نے انہیں نومبر کے وسط تک ہندوستان واپس لوٹنے اور ان کے خلاف درج منی لانڈرنگ کیس میں پوچھ گچھ کیلئے ای ڈی کے سامنے پیش ہونے کی ہدایت دی۔
View more
Thu, 27 Oct 2016 13:07:48
علی گڑھ مسلم یونیورسٹی ایک طرف اپنے جواہر لال نہرو میڈیکل کالج کو ایمس کی طرح بنانے کی تیاری کر رہا ہے ، وہیں دوسری طرف یہاں کا میڈیکل کالج کتنا لاپرواہ ہے اس کی مثال دیکھنے کو ملی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy