Fri, 28 Oct 2016 15:54:53
روسی صدر ولادیمیر پوٹن نے ان الزامات کو مسترد کر دیا ہے کہ روسی حکومت امریکی انتخابات پر اثرانداز ہونے کی کوششوں میں ہے اور اسی وجہ سے امریکی کے سیاسی اداروں پر سائبر حملے کیے جا رہے ہیں۔
View more
Fri, 28 Oct 2016 15:52:42
بییوکرائن سے تعلق رکھنے والے ہیکرز نے ایک ایسے ای میل اکاؤنٹ سے کی جانے والی ایسی ہزاروں ای میلز عام کر دی ہیں جس کے بارے میں کہا گیا ہے کہ وہ کریملن کے ایک اہلکار کے زیر استعمال تھا۔
View more
Fri, 28 Oct 2016 15:46:38
لیبیا کے حکام کے مطابق یورپ پہنچنے کی کوشش میں مزید سو مہاجرین سمندر میں لاپتہ ہو گئے ہیں۔ ربڑ کی ایک کشتی ڈوبنے کے نتیجے میں یہ تازہ حادثہ رونما ہوا ہے۔
View more
Fri, 28 Oct 2016 15:42:21
مجھے نہ اس وقت پرسنل لا کی تاریخ بیان کر نی ہے اور نہ اس کے آئینی اور قانونی پس منظر کو آپ کے سامنے پیش کر نا ہے نہ اس سے بحث کرنی ہے کہ مسلم پر سنل لا میں تر میم و تنسیخ کا حق کسی آئین ساز جماعت یا پارلیمنٹ کو ہے یا نہیں ؟۔
View more
Fri, 28 Oct 2016 15:32:12
کرناٹک کے دارالحکومت میں مجوزہ اسٹیل برج کی تعمیر کے خلاف برہمی کو جاری رکھتے ہوئے بی جے پی مہیلا مورچہ کے ارکان نے مظاہرہ کیا اور حکومت کرناٹک سے اس تجویز سے دستبرداری اختیار کرنے کا مطالبہ کیا۔
View more
Fri, 28 Oct 2016 15:29:52
وزیر صحت کے آر رمیش کمار نے کہاکہ نجی اسپتالوں کی طرف سے علاج کیلئے بھاری رقومات کی وصولی پر روک لگانے کے ساتھ محکمۂ صحت میں جامع پیمانے پر سدھار لایا جائے گا۔
View more
Fri, 28 Oct 2016 15:21:30
ریاست میں بی جے پی چھوٹی موٹی سیاسی جماعتوں کو اپنا آلۂ کار بناکر فرقہ وارانہ ماحول کو مکدر کرنا چاہتی ہے۔ ریاستی حکومت بی جے پی کی ان کوششوں سے محتاط رہے،اور ایسی کسی بھی کوشش کو ناکام بنائے۔
View more
Fri, 28 Oct 2016 02:11:08
شاہ پور دروازے علاقہ میں واقع قصاب برادری کے مذبح خانہ پر چھاپہ مارکر مذبح خانہ کو ضبط کرنے کی واردات پیش آئی ہے۔ بتایا جاتا ہے کہ انیمل ویلفیر بورڈ آف انڈیا حکومت ہند کے رکن شیویا سوامی کی جانب سے یہاں سرکاری دورے کے پیش نظر کل یہاں ڈپٹی کمشنر دفتر میں منعقد کئے گئے سرکاری حکام کے اجلاس کے بعد مذکورہ کارروائی عمل میں آئی
View more
Thu, 27 Oct 2016 16:12:13
روٹری کلب کاروار کی طر ف سے ضلع اسپتال میں ورلڈ پولیو ڈے کا انعقاد عمل میں آیا۔اس موقع پر روٹری کلب کے صدر امر ناتھ شیٹی نے استقبالیہ خطا ب کرتے ہوئے کہا کہ ایک زمانے میں پولیو جیسی خطرناک بیماری پانچ سال سے کم عمر کے بچوں پر حملہ کرکے ان کی پوری زندگی تباہ کردیتی تھی۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy