Mon, 17 Oct 2016 16:42:03
ویتنام میں شدید سیلاب کی وجہ سے کم از کم 25افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ حکام نے آج پیر کے روز بتایا کہ سمندری طوفان ساریکا کے قریب آتے ہی تباہی بھی بڑھتی جا رہی ہے۔
View more
Mon, 17 Oct 2016 16:39:02
فلسطینی اتھارٹی کیزیرانتظام سیکیورٹی فورسز نے ایک کارروائی کے دوران اسلامی تحریک مزاحمت حماس کے رہ نما اور ممتاز عالم دین الشیخ علی عتیق کو حراست میں لے لیا ہے۔
View more
Mon, 17 Oct 2016 16:37:09
پاکستان کے صوبہ پنجاب کے جنوبی ضلع رحیم یار خان میں دو مسافر بسوں میں تصادم سے کم از کم30افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہو گئے۔
View more
Mon, 17 Oct 2016 16:34:41
ایسے میں جب امریکی صدارتی انتخابات میں تین ہفتے باقی ہیں، ری پبلیکن پارٹی کے صدارتی امیدوار ڈونالڈ ٹرمپ نے اپنے حامیوں سے کہا ہے کہ اُن کے خلاف انتخابات میں دھاندلی کی گئی ہے۔
View more
Mon, 17 Oct 2016 16:32:11
امریکہ نے آٹھ اکتوبر کو صنعا کی جنازے گاہ پر فضائی حملے کے سلسلے میں عرب اتحاد کی جانب سے تفتیش کے ابتدائی نتائج کا خیرمقدم کیا ہے۔
View more
Mon, 17 Oct 2016 16:26:52
برطانوی اخبار’’دی ڈیلی میل‘‘نے ایک وڈیو سے متعلق خبر نشر کی ہے جس میں ایک ہاتھی اپنے تربیت کار کو بچانے کے لیے تیزی سے لپکتے ہوئے دکھایا گیا ہے جس کو وہ ڈوبنے کے قریب سمجھ رہا تھا۔
View more
Mon, 17 Oct 2016 16:23:43
تیونس کی اسلام پسند مذہبی سیاسی جماعت تحریک النہضہ الاسلامیہ کے سربراہ علامہ راشد الغنوشی نے کہا ہے کہ دولت اسلامی داعش کہلوانے والے گروپ کے تکفیری نظریات ان کے لیے کسی طور پرقابل قبول نہیں کیونکہ لا الہ الا اللہ کہنے والے کسی شخص کو کافر نہیں کہہ سکتے۔
View more
Mon, 17 Oct 2016 16:19:43
ایران کے نیول چیف ایڈمرل حبیب اللہ سیاری نے ایک بیان میں کہا ہے کہ ایران کے جنگی بحری جہازوں کو عالمی پانیوں میں بھیجنے کا مقصد ایرانی انقلاب کی نشرو اشاعت اور اس کی تبلیغ ہے۔
View more
Mon, 17 Oct 2016 16:16:39
پولینڈ کی پولیس نے چوری کے ایک ملزم کوایک ایسی جگہ سے گرفتار کیا جہاں چھپنے کا قطعا کوئی امکان نہیں تھا۔ پولینڈ میں پولیس نے ایک مشتبہ چور کا تعاقب کیا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy