Mon, 31 Oct 2016 11:53:52
اتوار کے روز آئے اس زلزلے کی ریکٹر سکیل پر شدت 6.6بتائی گئی ہے جو کہ اگست میں آنے والے زلزلے سے زیادہ تیز ہے۔اٹلی کے وسطی شہر نورسیہ کے قریب زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں جس میں متعدد عمارتوں کے تباہ ہونے اور کم ازکم نو افراد زخمی ہوئے ہیں۔
View more
Mon, 31 Oct 2016 11:50:39
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عمران خان کا کہنا ہے کہ حکومت کا کنٹینر لگا کر راستے بند کرنا عدالیہ کی توہین ہے اور حکومت کے ان اقدامات سے اُن کا نہیں بلکہ عدلیہ کا ٹرائل ہو رہا ہے۔
View more
Mon, 31 Oct 2016 11:48:18
امریکی صدارتی الیکشن کی امیدوار ہیلری کلنٹن نے انتخابات سے تقریباً دس روز قبل اُن کے بطور وزیر خارجہ دور کی ای میلز کی ایک مرتبہ پھر چھان بین کرنے کو انتہائی پریشان کن قرار دیا ہے۔
View more
Mon, 31 Oct 2016 11:42:39
آج اتوار کے روز وسطی اٹلی میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ ریکٹر اسکیل پر ان جھٹکوں کی شدت 7.1ریکارڈر کی گئی ہے۔ زلزلے کے جھٹکے روم سمیت کئی علاقوں میں محسوس کیے گئے۔
View more
Mon, 31 Oct 2016 11:40:43
ترکی میں جولائی کی ناکام بغاوت کے بعد حکومتی اقدامات اور تفتیش کے نتیجے میں دس ہزار سے زائد سرکاری ملازمین کو برخاست کیا گیا ہے۔
View more
Mon, 31 Oct 2016 11:37:26
یمن سے موصول ہونے والی تازہ ترین اطلاعات کے مطابق اتحادی فورسز کے اس حملے اور اس کے نتیجے میں ہونے والی ہلاکتوں کی تصدیق طبی حلقوں کے علاوہ ہلاک ہونے والے قیدیوں کے رشتہ داروں نے بھی کی ہے۔
View more
Mon, 31 Oct 2016 11:33:54
پاکستان کی فوج نے بتایا ہے کہ راولپنڈی سے نوشہرہ جانے والے فوجی قافلے میں شامل دو افسران حادثے کا شکار ہو گئے جن میں سے ایک جان کی بازی ہار گیا جب کہ ایک شدید زخمی ہوا۔
View more
Mon, 31 Oct 2016 11:29:22
پاکستان نے یمن کے حوثی باغیوں کی طرف سے مبینہ طور پر مکہ مکرمہ کو نشانہ بنانے کے لیے داغے گئے میزائل کی شدید مذمت کی ہے۔دفتر خارجہ سے جاری ایک بیان میں کہا گیا کہ (مسلمانوں کے)مقدس ترین مقام کو نشانہ بنانے کی کوشش پر پاکستان کی حکومت اور عوام کو شدید غم اور تشویش ہے۔
View more
Mon, 31 Oct 2016 05:33:48
مشہور و معروف اسلامی مبلغ اور پیس ٹی وی کے مقررڈاکٹر ذاکر نائک کے والد محترم ڈاکٹر عبدالکریم نائک آج ممبئی میں انتقال کرگئے۔ ان کی عمر 87 سال تھی۔ بتایا گیاہے کہ ضعف اور علالت کے سبب انہیں ایک ہفتہ قبل ہی مجگائوں کے پرنس علی خان اسپتال میں داخل کیا گیا تھا جبکہ آج علی الصباح چار بجے وہ اپنے خالق حقیقی سے جاملے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy