Mon, 31 Oct 2016 21:48:27
بھوپال کی جیل سے اتوار کی رات کو مبینہ طورپر گارڈ کو قتل کرکے فرار ہوئے تمام قیدیوں کو پولیس نے شہر کے مضافات میں ایک انکاؤنٹر میں مار ڈالا ہے۔ریاست کے وزیر داخلہ بھوپندر سنگھ نے یہ معلومات دی ہے۔انہوں نے بتایا کہ ا ینٹ کھیڑا گاؤں میں پولیس نے سبھی لوگوں کو گھیر لیا جس کے بعد ہوئے انکاؤنٹر میں سبھی کو ہلاک کردیا گیا۔
View more
Mon, 31 Oct 2016 13:14:03
عورتیں معاشرے میں مردوں کے برابرہی نہیں بلکہ بعض خواتین تو مردوں سے بھی دو قدم آگے ہیں ان خیالات کااظہار چکبالاپور ضلع پنچایتی رُکن کمل اماّ کہی۔
View more
Mon, 31 Oct 2016 13:10:06
رورل پولیس تھانہ کے حدود پیش آئے سڑک حادثہ میں راہ گیر ہلاک ہوگیا ۔مہلک کی شناخت پرماچنہلی چک منی نارائن اپا(55)کے طور پر کی گئی ہے
View more
Mon, 31 Oct 2016 13:06:35
شہر کے نکندی پیٹ مسجد اعظم اہل سنت وجماعت کے جانب سے دو روزہ منعقدہ مفت حجامہ کیمپ بھر پور کامیاب رہا گذشتہ روز شب کیمپ اختتام ہوااس دوران مسجد اعظم کے ذمہ دارن اور مقامی کونسلرس وغیرہ نے ڈاکٹروں کی خوب عزت افزائی کی ۔
View more
Mon, 31 Oct 2016 13:04:03
شہر چنتامنی کے مختلف وارڈوں میں پانی کیلئے کافی پریشانیاں پیش آرہی ہے کیونکہ گذشتہ سال اسی اکتوبرکے مہینے میں زبردست بارش ہوکر تالابیں لبریز ہوچکے تھے اس مرتبہ حلقے میں بارش کانام ونشان تک نہیں ہے
View more
Mon, 31 Oct 2016 12:52:58
ڈسٹرکٹ اسپتال کے زیر انتظام عورتوں اور بچوں کے لئے مخصوص حاجی عبداللہ سرکاری اسپتال کو مشہوراین آر آئی بزنس مین بی آر شیٹی کے ہاتھوں میں سونپتے ہوئے اسے حاجی عبداللہ کسوما شمبھوشیٹی سوپر اسپیشیالٹی اسپتال میں تبدیل کرنے کے خلاف احتجاجی بھوک ہڑتال کی گئی۔
View more
Mon, 31 Oct 2016 12:47:18
موڈبدری میں بجرنگ دل کے معاون تعلقہ کنوینربھرت کمار شیٹی نے پولیس میں شکایت درج کروائی ہے کہ رات کے وقت ان کے گھر میں واقع شیڈ میں بندھی ہوئی جرسی گائے چرالی گئی ہے۔
View more
Mon, 31 Oct 2016 12:40:09
آدھی رات کو اپارٹمنٹ کی گیٹ کے سامنے پٹاخے پھوڑنے والے نوجوانوں کو روکنا بلڈنگ چوکیدار کے لئے مہنگا پڑا اور اسے اپنے زخموں کے علاج کے لئے اسپتال میں داخل ہونا پڑا۔
View more
Mon, 31 Oct 2016 12:27:27
ڈھاکہ میں کھیلے جانے والے دوسرے ٹیسٹ میچ میں بنگلہ دیش نے انگلینڈ کو 108 رنز سے شکست دے دی ہے۔اس فتح کے نتیجے میں میزبان ٹیم نے یہ ٹیسٹ سیریز ایک ایک سے برابر کر دی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy