Wed, 08 May 2024 19:17:19
بہار کے سابق نائب وزیر اعلیٰ اور قائد حزب اختلاف تیجسوی یادو نے وزیر اعظم مودی کو نشانہ پر لیا ہے۔ انہوں نے دعویٰ کیا کہ 4 جون کو این ڈی اے حکومت گرنے جا رہی ہے۔ تیجسوی یادو پٹنہ میں صحافیوں سے گفتگو کر رہے تھے۔
View more
Wed, 08 May 2024 19:13:49
کانگریس کے قومی صدر ملکارجن کھرگے نے اڈانی-امبانی کے حوالے سے راہل گاندھی پر وزیر اعظم مودی کی تنقید کا سخت جواب دیا ہے۔ انہوں نے ’ایکس‘ پر پوسٹ کرتے ہوئے کہا ہے کہ وقت بدل رہا ہے۔ انتخابات کے تین مراحل ہو چکے ہیں اورمودی جی اپنے ہی دوستوں پر حملہ آور ہو گئے ہیں۔ اس سے پتہ چلتا ہے کہ مودی جی کرسی ڈگمگا رہی ہے۔
View more
Wed, 08 May 2024 18:21:43
کسبا گاوں میں واقع دھماکہ خیز اشیاء تیار کرنے والے کارخانے میں دھماکے کی وجہ سے وہاں ملازم کر رہی تین خواتین زخمی ہوگئیں ۔
View more
Wed, 08 May 2024 18:07:32
کانگریس جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی نے کہا کہ مرکز کی نریندر مودی حکومت نے اپنے دس سالہ میعاد کار میں ملک کو مہنگائی اور بے روزگاری کے سوا کچھ نہیں دیا ہے۔
View more
Wed, 08 May 2024 17:46:38
سابق وزیر اعلیٰ نے 28 اپریل کو کانگریس حکومت کے ذریعہ تشکیل دی گئی خصوصی تحقیقاتی ٹیم (ایس آئی ٹی) کو بھی بدنام کرنے کی کوشش کی جو پرجول کے خلاف متعدد خواتین کے ساتھ جنسی زیادتی کے الزامات کی تحقیقات کے لئے سوشل میڈیا پر مبینہ طور پر اس میں شامل ویڈیوز کے بعد شروع ہوئی۔
View more
Wed, 08 May 2024 17:32:44
نیویارک کے لوگوں کے پاس اب بھی دنیا کے کسی بھی دیگر شہر کے مقابلے 3 ٹریلین سے زائد کی دولت ہے۔ یہ معلومات ’بلومبرگ‘ کی ایک رپورٹ کی سامنے آئی ہے۔ بلومبرگ کے امیگریشن کنسلٹنسی فرم ’ہِنلے اینڈ پارٹنرس‘ نے دنیا کے امیر ترین شہروں کی عالمی درجہ بندی کی فہرست جاری کی ہے۔ اس کے مطابق نیویارک میں تقریباً 3 لاکھ 50 ہزار کروڑ پتی ہیں جو کسی بھی شہر سے سب سے زیادہ ہیں۔ اتنا ہی نہی، یہ ایک دہائی کے مقابلے
View more
Wed, 08 May 2024 17:24:40
لوک سبھا انتخابات کے تیسرے مرحلے کی ووٹنگ کل (7 مئی) کو مکمل ہو گئی۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے رات 11.40 بجے جاری حتمی اعداد و شمار کے مطابق 11 ریاستوں کے 93 لوک سبھا حلقوں میں ووٹنگ کی تعداد 64.40 رہی جبکہ الیکشن کمیشن کی بہت سی کوششوں کے باوجود اس بار بھی ووٹنگ کی فیصد 2019 سے 2.09 کم رہی۔ جن ریاستوں میں کم ووٹنگ ہوئی ہے ان میں بہار، مہاراشٹر، یوپی، گجرات شامل ہیں۔
View more
Wed, 08 May 2024 17:14:34
حیدرآباد کے نواحی علاقہ باچوپلی میں کل رات بارش کے دوران زیرتعمیر مکان کی دیوار گرپڑنے کے نتیجہ میں 7افراد ہلاک ہوگئے۔منگل کی شام باچوپلی کی رینوکاایلماں کالونی میں یہ واقعہ پیش آیا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy