Wed, 26 Oct 2016 12:15:41
صومالیہ کی سرحد کے قریب کینیا کے قصبے مانڈیرا پر مسلم انتہا پسندوں کے حملے میں کم از کم بارہ افراد ہلاک ہوئے ہیں۔ حملہ آوروں نے مانڈیرا کے ایک گیسٹ ہاؤس پر حملہ کیا اور اُن کا نشانہ غیرمسلم تھے۔
View more
Wed, 26 Oct 2016 12:12:12
ملائیشیا کے علاقے جوہر باہرو کے ایک بڑے ہسپتال میں آگ لگنے کے واقعے میں کم از کم چھ افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ یہ آگ جوہر باہرو کے سلطانہ امینہ ہسپتال کی دوسری منزل پر واقع انتہائی نگہداشت کے یونٹ میں لگی تھی۔
View more
Wed, 26 Oct 2016 12:09:17
پاکستان کے سب سے بڑے صوبے بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ کے مضافات میں پولیس ٹریننگ کالج پر تین خودکش حملہ آوروں نے حملہ کر کے کم از کم 61پولیس اہلکاروں کو جاں بحق اور 116کو زخمی کر دیا ہے۔
View more
Wed, 26 Oct 2016 06:04:37
شہری ترقیات و حج آر روشن بیگ نے طلاق ثلاثہ پر پابندی کے ذریعہ وزیر اعظم نریندرمودی کی جانب سے مسلم پرسنل لاء میں ترمیم اور یکساں سول کوڈ لانے کی مبینہ کوششوں کی پرزور مذمت کرتے ہوئے کہا کہ مسلمان شریعت محمدیؑ میں کسی بھی مداخلت کو برداشت نہیں کریں گے۔
View more
Wed, 26 Oct 2016 05:32:48
عصر حاضر کے ہر کس و ناکس خواہ وہ پانچ دس سال کا معصوم بچہ کیوں نہ ہو یہ بات انکو بخوبی معلوم ہے کہ زمانہ جاہلیت میں عورتوں پر ظلم کے پہاڑ توڑے جاتے تھے اور عورت ذات کو ایک حقیر سی شئی تصور کی جاتی تھی تاریخ کے اوراق ،زمین کی پستی و آسمان کی بلندی پر کی ہر شئی عینی شاہد ہیکہ قبل اسلام یہودیوں کے یہاں کافی عرصہ تک اس بارے میں اختلاف رہا ہے کہ عورت انسان ہے یا نہیں ؟
View more
Wed, 26 Oct 2016 05:18:42
مسلمانوں کے درمیان ایک ساتھ تین طلاق پر وزیر اعظم نریندر مودی کے بیان کے ایک دن بعد آج آر ایس ایس نے کہا کہ تین طلاق کا مسئلہ مسلمانوں کا اندرونی معاملہ ہے اور اس تناظر میں مسلم کمیونٹی کو سنجیدگی سے سوچنا چاہئے۔
View more
Wed, 26 Oct 2016 05:11:38
پولیو سے پاک بہار کے بعد اب جلد ہی کالازاربخار سے پاک بہار بھی ایک حقیقت بن سکتا ہے۔ یہ ریاستی صحت عامہ کے مسئلہ کے طور پرکالازار خاتمے کے بے حد قریب پہنچ چکا ہے۔
View more
Tue, 25 Oct 2016 19:57:49
بیندور کے قریب بیجور میں موٹر بائک اور مہیندرا پک اپ کے درمیان ٹکر ہوگئی جس کے نتیجے میں بائک سوار موقع پر ہی ہلاک ہوگیا۔
View more
Tue, 25 Oct 2016 19:42:46
بھٹکل سلطان اسٹریٹ کی ایس وائی ڈبلیو اے (دبی شاخ) کی جانب سے دبئی میں زیرتعلیم بھٹکلی بچوں کے لئے قرأ ت مقابلے کا انعقاد کیا جا ر ہا ہے۔ مقابلہ کی تاریخ ابھی طئے نہیں کی گئی ہے، البتہ دیگر تفصیلات پریس ریلیز کے ذریعے جاری کی گئی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy