Thu, 02 Feb 2017 14:19:26
ریاستی بی جے پی میں اٹھنے والا انتشار تھمنے کا نام نہیں لے رہا ہے۔ بی جے پی کے قومی صدر امیت شا کی مداخلت کے بعد ریاستی بی جے پی صدر یڈیورپا اور کونسل کے اپوزیشن لیڈر کے ایس ایشورپا کے درمیان ہوئی مصالحت دو دن بھی ٹک نہیں پائی۔
View more
Thu, 02 Feb 2017 14:16:54
شہر کے شیواجی نگر اسمبلی حلقہ میں مختلف ترقیاتی کاموں کو آگے بڑھانے اور نئے منصوبوں کی شروعات کے سلسلے میں آج برہت بنگلور مہانگر پالیکے کی ٹیکس اینڈ فانائنس کمیٹی کے چیرمین ایم کے گنا شیکھر نے شیواجی نگر وارڈ کے کانگریس لیڈر اشتیاق احمد کے ہمراہ وارڈ کے مختلف علاقوں کا معائنہ کیا اور یہاں تقریباً 15کروڑ روپیوں کی لاگت سے نئے ترقیاتی کاموں کی شروعات کیلئے اقدامات کئے۔
View more
Wed, 01 Feb 2017 23:21:48
وزیر خزانہ ارون جیٹلی نے بدھ کو پارلیمنٹ میں 2017-18 کا عام بجٹ پیش کیا ہے. وزیر خزانہ نے بجٹ میں متوسط طبقہ کو ریلیف دیتے ہوئے 3 لاکھ روپے کی انکم کو ٹیکس کے زمرے سے باہر رکھا ہے. وہیں، 5 لاکھ تک کی انکم پر 5 فیصد ٹیکس لگے گا. انکم ٹیکس سلیب کو 2.5 لاکھ سے بڑھا کر تین لاکھ کیا گیا ہے. کانگریس نے اس بجٹ کو بیان بازی بتایا ہے. کانگریس لیڈر منیش تیواری نے کہا کہ بجٹ کو لے کر حکومت سے بہت امیدیں تھ
View more
Wed, 01 Feb 2017 20:39:50
یہاں کے گنگی مڑی کالونی میں منگل کو دو شری رام سینا لیڈروں پر تلواروں اور دھاردار ہتھیاروں سے حملہ کرنے کےنتیجے میں دونوں شدید زخمی ہوگئے، جس میں ایک لیڈر کی حالت نازک بتائی گئی ہے۔ ذرائع سے ملی اطلاع کے مطابق دس لوگوں کے ایک گروپ نے ان دونوں پر حملہ کیا تھا۔
View more
Wed, 01 Feb 2017 13:21:55
بھٹکل اسسٹنٹ کمشنر ایم این منجوناتھ نے گھٹر کے گندے پانی کو شرابی ندی میں چھوڑے جانے پر پیش آنے والے حالات پر علاقے کی صورتحال کا جائزہ لینے غوثیہ اسٹریٹ پہنچے اور صاف و شفاف ندی گھٹر کے نالے میں تبدیل ہونے پر تشویش کا اظہار کیا۔ اس موقع پر متعلقہ علاقہ کے ذمہ دار اور بھٹکل میونسپالٹی کے کونسلر قیصر محتشم نے اسسٹنٹ کمشنر کو بتایا کہ یہاں کے عوام کو گمراہ کرکے اور عوام کو جھوٹے وعدے اور دلاسے
View more
Wed, 01 Feb 2017 12:48:55
یہاں پٹرول پمپ کے قریب نیشنل ہائی وے 66 پر دو بائک کے درمیان ہوئی ٹکر میں جامعہ آباد کا علی مُرتضیٰ (22) نامی نوجوان بری طرح زخمی ہوا تھا، جسے اُڈپی اسپتال میں داخل کیا گیا ہے، اس کے سر کو شدید چوٹ لگنے کی وجہ سے وہ کافی دنوں تک ICU میں تھا، مگر اب اُس کی حالت میں کافی سُدھار آنے کے بعد اسپتال کے کمرے میں منتقل کیا گیا ہے۔
View more
Wed, 01 Feb 2017 12:09:48
بیندور سے قریب ناوندا میں بڈاڈکا نامی مقام پر بم دھماکہ ہونے کی اطلاع جیسے ہی بیندور پولیس کو ملی پولیس افسران بڑی تیزی سے حرکت میں آگئے۔مگر جب تک پولیس تحقیقات کے لئے متعلقہ مقام تک پہنچتی عوام میں دہشت پھیل چکی تھی۔لیکن اچھی بات یہ رہی کہ پولیس نے معائنہ جائے واقعہ کا معائنہ کرنے کے بعد اسے جھوٹی افواہ قرار دیا ہے۔ یہ واقعہ 30/ جنوری بروز پیر کو پیش آیا ۔
View more
Wed, 01 Feb 2017 11:52:22
گذشتہ 23جون 2015میں یہاں کے اشریہ لے آوٹ میں واقع جیل خانہ کے 32قیدیوں میں 2قیدی جیل کے ایک پولیس اہلکار کے لاپروائی کے نتیجے سے فرار ہوگئے ۔
View more
Wed, 01 Feb 2017 11:50:34
شہر کے وارڈ نمبر14 کے حدود میں آنے والے تپتیشور کالونی میں گزشتہ کئی مہینوں سے پانی کی سربراہی نہ کئے جانے کے خلاف برہم مکینوں نے خالی گھڑوں کے ساتھ سڑک پر اتر کر راستہ روکو احتجاج کیا ۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy